Islamabad Point's banner
Islamabad Point's profile picture

Islamabad Point

@Islamabad_20012,045 subscribers

📍 Delivering breaking news, verified updates, and in-depth coverage. 🌍 Politics | Security | World | Economy ⚡ Fast. Accurate. Unbiased. #IslamabadPoint

Shorts

ڈی آئی خان کے کلاچی مَڈی کے علاقے میں پاکستانی فوج نے چھاپے کے دوران چار افراد کو مبینہ طور پر مشتبہ قرار دے کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق، دو افراد کو مسجد میں نماز کے دوران ہلاک کیا گیا، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کی بے حرمتی بھی کی گئی۔ اس سے قبل بھی پاکستانی فوج کی جانب سے مساجد اور لاشوں کی بے حرمتی کے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ فوج سے وابستہ حلقے ان واقعات کی مذمت کرنے کے بجائے ان کی حمایت کرتے ہیں۔

99,396 Aufrufe