
Isma Shaukat
@isma_shaukat • 30,157 subscribers
Broadcast Journalist | Worked with DUNYA TV, Discover Pakistan, AAJ NEWS | Currently Working with @azaad_english and @azaad_urdu
Videos

یہ سب کے لیے میرا پیغام ہے۔ میرا نام شی شی (Xixi) ہے اور میرا تعلق چین سے ہے۔ میں اسلام آباد کے تمام لوگوں سے معذرت کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے جو ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کی تھی، وہ حقیقت پر مبنی نہیں تھی۔ یہ ایک غلط فہمی تھی، کیونکہ میرا اپنے مکان مالک سے ایک مسئلہ چل رہا تھا، جس کی وجہ سے میں پولیس اسٹیشن گئی۔ زبان اور ثقافت کے فرق کی وجہ سے، چونکہ میں ایک غیر ملکی ہوں، اس لیے کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئیں اور میں نے وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ میں اسلام آباد پولیس، تمام افسران، خواتین پولیس اہلکاروں اور پاکستان کے عوام کی بے حد شکر گزار ہوں۔ سب نے میرا بھرپور ساتھ دیا، مجھ سے اچھا برتاؤ کیا اور میری مدد کی۔
Isma Shaukat105,791 просмотров • 18 дней назад

Pakistan targeted a drug rehabilitation hospital in Kabul. This claim is entirely baseless.
Isma Shaukat24,739 просмотров • 4 месяцев назад

Heavy snowfall continues as the Islamabad–Murree road remains closed, with entry allowed only to locals after ID checks.
Isma Shaukat20,763 просмотров • 6 месяцев назад

بھائی اب اسلام آباد کلب صرف امیروں کی جگہ مجھ یا اپ جیسا غربت کا مارا وہاں دیکھ بھی نہیں سکتا
Isma Shaukat18,485 просмотров • 6 месяцев назад

اسلام آباد درختوں، پھولوں، خوشبوؤں، تتلیوں اور پرندوں کا شہر تھا مگر وقت کے ساتھ اسلام آباد کو کنکریٹ کے جنگل میں بدلنے کا عمل شروع ہوا جو اب عروج پر ہے۔ اسلام آباد ہائی وے کی وسیع گرین بیلٹ سرکاری و غیر سرکاری تجاوزات کی زد میں ہے، جبکہ شکرپڑیاں کے حسین جنگلات کو صاف کر کے تعمیرات تیز کر دی گئی ہیں۔ سی ڈی اے کا مؤقف ہے کہ درخت پولن الرجی اور سڑکوں کی توسیع کے لیے کاٹے جا رہے ہیں اور اتنے ہی دوبارہ لگائے جا رہے ہیں، جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے ردعمل میں الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ مارگلہ ہلز سے شکرپڑیاں تک اس کی قدرتی خوبصورتی پر سمجھوتہ ناقابل قبول ہے Capital Development Authority - CDA, Islamabad Rauf Klasra Asma Shirazi Matiullah Jan Islamabadies Islamabad #SaveIslamabadGreenery #SaveIslamabad
Isma Shaukat19,322 просмотров • 6 месяцев назад

Acha bhala logon ki lanton ka rukh imad waseem or nayla raja pai tha lekin fiza ali ne kaha mein kiun peeche rahun.
Isma Shaukat15,473 просмотров • 5 месяцев назад

مجھے اُردو سپیکنگ اور پنجابیوں پر اعتبار نہیں، ریسٹورنٹ پر کام کرنے کے لئے پٹھان لڑکے چاہئیے، ماڈل صحیفہ خٹک
Isma Shaukat10,419 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки