
Atta ur Rehman Kohistani
@its__atta • 6,305 subscribers
Journalist | Court & Political Reporter | Voice for Truth | Covering Pakistan’s real stories | #ABNNews #SunoNews
Shorts
Videos

سوال سلمان اکرم راجہ سے: پہلے علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کے درمیان اختلافات سامنے آئے، اس کے بعد شیر افضل مروت کا معاملہ ہوا، اور اب آپ بھی علیمہ خان پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔ آپسی اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی کے کارکنان شدید مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کا جواب سنئیں۔
Atta ur Rehman Kohistani28,523 Aufrufe • vor 2 Monaten

سہیل آفریدی نے گزشتہ دنوں پشاور کی ایک جیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بعض ایسے سزا یافتہ افراد سے ملاقات کی جن کا تعلق منشیات اسمگلنگ سے بتایا جاتا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسی بنیاد پر سہیل آفریدی کو اسمگلرز سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی اور ان پر منشیات کا مقدمہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ فرض کریں اگر وہ نااہل ہو بھی گئے تو بھی نیا وزیرِاعلیٰ آٹھ فروری کی کال واپس نہیں لے گا۔حامد میر
Atta ur Rehman Kohistani59,942 Aufrufe • vor 5 Monaten

عمران خان کے ساتھ عظمٰی خان کی آخری ملاقات کے بعد جو پیغام باہر آیا، اس میں عمران خان نے کہا کہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ علیمہ خان مذاکرات کے حوالے سے جو بات کر رہی ہیں وہ درست ہے، دوسری ذرائع سے بھی اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ کہا گیا جو مذاکرات کرے گا وہ ہم میں سے نہیں ہوگا رانا ثنااللہ
Atta ur Rehman Kohistani53,661 Aufrufe • vor 5 Monaten

سوال : ابصار عالم کہہ رہے ایک آنکھ ضائع ہوگئی ہے اگر ایسا ہوا کیا ردعمل ہوگا؟ ان کو شرم آنی چاہئے یہ ہمارے کارکنان میں اشتعال دلانے چاہتے لیکن ہمارے کارکنان پرامن ہے اگر ابصار عالم نے جھوٹ بولا ہے تو وکلا کے ساتھ مشاورت کے بعد ان کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ سہیل آفریدی
Atta ur Rehman Kohistani27,522 Aufrufe • vor 4 Monaten

آج وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملاقات ہوئی۔گفتگو میں ان کا لہجہ غیرمعمولی حد تک سخت اور پُراعتماد تھا۔انہوں نے واضح الفاظ میں کہا میں جھکنے والا نہیں ان کو میں ہی جھکاؤں گا یہ جملہ اُن کی آنے والی حکمت عملی کا واضح اشارہ تھا۔محسوس ہو رہا ہے کہ اگلے دنوں میں بڑے فیصلے سامنے آئیں گے۔
Atta ur Rehman Kohistani40,432 Aufrufe • vor 6 Monaten

سہیل آفریدی کے خلاف جاری کردارکشی کی مہم روک دی گئی ہے اور اب سہیل آفریدی، اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ سہیل آفریدی کا مؤقف سنا گیا وہ مسلسل یہ کہتے رہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف ہیں، تاہم ہمیں اعتماد میں لیا جائے۔ اب وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے ان کی بات سن لی ہے، جسے سہیل آفریدی کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔رضوان غلزئی
Atta ur Rehman Kohistani25,434 Aufrufe • vor 4 Monaten

کوہستان کندیا سے تعلق رکھنے والے ایک بے بس باپ کی فریاد دل چیر کر رکھ دیتی ہے۔اس شخص کے مطابق اس کی بیٹی شدید بیمار تھی، اور وہ ایمرجنسی میں اسے اسپتال لے کر جا رہا تھا۔ لیکن افسوس راستے میں ڈیم کا تعمیراتی کام جاری تھا، اور بار بار منتیں کرنے کے باوجود بھی روڈ نہیں کھولا گیا۔ وقت پر اسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے وہ معصوم بچی زندگی کی جنگ ہار گئی۔ آخر کس جرم کی سزا ملی اس مظلوم باپ کو؟ کیا انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں
Atta ur Rehman Kohistani26,068 Aufrufe • vor 6 Monaten

اسٹریٹ موومنٹ سہیل آفریدی اسلام آباد کی سڑکوں پر عوام کے درمیان موجود
Atta ur Rehman Kohistani23,708 Aufrufe • vor 5 Monaten

سپریم کورٹ کو 96 گھنٹوں کا کہنا ہی نہیں چاہئے تھا اسی ٹائم علاج کا کہنا چاہئے تھا۔ شفیع جان
Atta ur Rehman Kohistani15,579 Aufrufe • vor 4 Monaten