Awami Action Committe's banner
Awami Action Committe's profile picture

Awami Action Committe

@JAAC__Official33,471 subscribers

Struggle for the fundamental rights of the people of Azad Jammu & Kashmir

Shorts

کل مظفرآباد کے جلسے میں جب "تیرا ویر، میرا ویر" کا نعرہ لگا تو مری، مانسہرہ اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے آئے مہمان بھی سوچ میں پڑ گئے کہ یہ کون سا نیا نعرہ آؤٹ آف سلیبس آ گیا! یاد رلھو۔تم ایک انسان کو قید کر سکتے ہو، مگر اُس سے محبت کرنے والوں کے دلوں کو نہیں۔جسم سلاخوں کے پیچھے ہو سکتا ہے، مگر محبت، وفاداری اور نظریے کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔🚩✊

81,897 просмотров

پہاڑیے پہاڑوں سے اترنا شروع ہو چکے ہیں، اب تاریخ ایک نئے باب کی منتظر ہے۔ 🍁

پہاڑیے پہاڑوں سے اترنا شروع ہو چکے ہیں، اب تاریخ ایک نئے باب کی منتظر ہے۔ 🍁

32,200 просмотров

اے راہ روان راہ وفا ، ہم تم سے بہت شرمندہ ہیں تم جان پہ اپنی کھیل گئے ، اور ہم سے ہوئی تاخیر بہت💔😭 اللہ پاک شہدا کی مغفرت کریں

اے راہ روان راہ وفا ، ہم تم سے بہت شرمندہ ہیں تم جان پہ اپنی کھیل گئے ، اور ہم سے ہوئی تاخیر بہت💔😭 اللہ پاک شہدا کی مغفرت کریں

21,016 просмотров

آنے والی نسل یعنی ۔ Z- Generation. گلوبل رپورٹ یہ جنریشن زیادہ حطرناک اور بے لگام ہو گی۔ ان کے دلوں میں نفرتیں مت پھیلائیں ۔۔ عوام کے جائز حقوق کو پورا کریں ۔

آنے والی نسل یعنی ۔ Z- Generation. گلوبل رپورٹ یہ جنریشن زیادہ حطرناک اور بے لگام ہو گی۔ ان کے دلوں میں نفرتیں مت پھیلائیں ۔۔ عوام کے جائز حقوق کو پورا کریں ۔

23,329 просмотров

آزاد کشمیر کا وزیرِ اعظم، فیصل ممتاز راٹھور، جو خود اس حقیقت کا اعتراف کر رہا ہے کہ مہاجرین کی نشستیں وہاں سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال ہوتی ہیں، اب اسی جائز مطالبے پر پُرامن عوام پر گولیاں برسا رہا ہے۔ گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا آزاد کشمیر کا یہ منافق وزیرِ اعظم انشاءاللہ (اپنے جرائم کا) حساب ضرور دے گا۔

30,296 просмотров

آج کے دن کی سب سے خوبصورت ویڈیو مانچسٹر پاکستانی قونصل خانے کے باہر سے۔🍁💞

آج کے دن کی سب سے خوبصورت ویڈیو مانچسٹر پاکستانی قونصل خانے کے باہر سے۔🍁💞

24,554 просмотров

تراڑکھل آزاد کشمیر۔ عوامی سمندر۔یاد رہے یہ صرف پلندری اور بلوچ دو ڈسٹرک کے لوگ ہیں۔

تراڑکھل آزاد کشمیر۔ عوامی سمندر۔یاد رہے یہ صرف پلندری اور بلوچ دو ڈسٹرک کے لوگ ہیں۔

12,773 просмотров

میرے کشمیر کے 45لاکھ کالعدم لوگو۔🫡🍁🤲

میرے کشمیر کے 45لاکھ کالعدم لوگو۔🫡🍁🤲

12,260 просмотров

شہرِ محبت ہجیرہ آزاد کشمیر کے آج کچھ ایسے مناظر تھے۔

شہرِ محبت ہجیرہ آزاد کشمیر کے آج کچھ ایسے مناظر تھے۔

12,212 просмотров

Videos

JAAC__Official's profile picture

یہ وطن ہمارا ہے۔✊🏻🍁

Awami Action Committe

14,468 просмотров • 18 дней назад

JAAC__Official's profile picture

یہ راولاکوٹ کا ایک منظر ہے۔ اسلام آباد پولیس کی وردیوں کو آپ بخوبی پہچانتے ہوں گے۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مظاہرین پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ مگر اس منظر کو صرف دیکھنے کے بجائے سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی رکن عمر نذیر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ ان کے ایک ساتھی شہید ہو گئے جبکہ عمر نذیر خود گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ ان کے چاہنے والے انہیں حفاظت کے پیشِ نظر ایک خفیہ مقام پر منتقل کر دیتے ہیں جبکہ شہید کی میت ہسپتال کے گیٹ پر موجود ہوتی ہے اور احتجاج جاری رہتا ہے۔ ادھر ایف سی، پی سی، رینجرز اور دیگر فورسز تعینات کی جاتی ہیں۔ اسلام آباد پولیس شیلنگ کرتی ہوئی دھرنے کے مقام تک پہنچتی ہے۔ دوسری طرف لوگ مسلسل یہی مؤقف اختیار کیے بیٹھے ہیں کہ ہم پُرامن ہیں۔ طویل شیلنگ، دوڑ دھوپ اور کشیدہ حالات کے باعث پولیس اہلکار تھکن کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے میں ان کے پاس پانی بھی موجود نہیں ہوتا۔ اور پھر وہ منظر سامنے آتا ہے جو اس ویڈیو میں محفوظ ہے؛ دھرنا دینے والے لوگ انہی پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں جو ان کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ وہی لمحے ہیں جن کے بعد گولیاں چلتی ہیں۔ لاشیں گرتی ہیں۔ درجنوں خاندان سوگوار ہوتے ہیں۔ سینکڑوں لوگ زخمی ہوتے ہیں۔ یہ وہی حالات ہیں جن میں شہداء کی لاشیں بھی عوام کے حوالے نہیں کی جاتیں۔ مگر اس سب کے باوجود، اس سب کے درمیان بھی، لوگ اسی پولیس کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ پانی دینا شاید کوئی بہت بڑا کارنامہ نہیں، مگر یہ منظر انسانیت کے وقار کی ایک بڑی مثال ضرور ہے۔ یہ اس تہذیب، اس تربیت اور اس شعور کا عکس ہے جس میں دشمنی سے پہلے انسان کو دیکھا جاتا ہے۔ سوچئے، سامنے اسلحے سے لیس وہ لوگ کھڑے ہیں جن پر گولیاں چلانے، شیلنگ کرنے اور لاشوں کو روکنے کے الزامات ہیں، مگر اگر وہ پیاسے ہیں تو انہیں پانی پیش کیا جا رہا ہے۔ پرامن ہونے کی اس سے بڑی دلیل شاید کوئی اور نہیں ہو سکتی۔ یہ صرف پانی نہیں، یہ انسانیت کا احترام ہے۔ یہ صرف ایک منظر نہیں، یہ ایک قوم کے ظرف کا تعارف ہے۔

Awami Action Committe

24,817 просмотров • 1 месяц назад

JAAC__Official's profile picture

Rawlakot_Scenes from yesterday_🍁

Awami Action Committe

17,410 просмотров • 1 месяц назад