
Awami Action Committe
@JAAC__Official • 33,471 subscribers
Struggle for the fundamental rights of the people of Azad Jammu & Kashmir
Shorts
Videos

مہاجرین کی سیٹیں اور جعلی ووٹ ۔ن لیگ کا جھوٹا بیانیہ حامد میر کا جاندار تجزیہ 🍁
Awami Action Committe15,073 görüntüleme • 8 gün önce

جب کوئی بات نہ بن پائی تو ایک بار پھر انڈیا سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے ساتھ ہی پاکستان کے عوام کے دلوں میں جموں کشمیر کے عوام کے خلاف نفرت کا بیج بونے کی ناکام کوشش کی جاری ہے۔یہ تحریک نہ را فنڈڈ ہے اور نہ پاکستان مخالف یہ جموں کشمیر کی عوام کی بنیادی حقوق کی تحریک ہے۔شوکت نواز میر
Awami Action Committe82,515 görüntüleme • 1 ay önce

رانا ثنا اللہ کا بیان کہ ہم انتظامیہ کو ساتھ بٹھا کر مہاجرین مقیم پاکستان کی 10 سیٹیں دیں گے تاکہ آپ حکومت سازی کر سکیں. ہم روز اول سے کہ رہے ہیں کہ یہ 12 سیٹس دیگر بہت سے جرائم کے ساتھ آزادکشمیر میں پولیٹیکل انجینئرنگ کا ہمیشہ سے باعث رہی ہیں پاکستان میں برسراقتدار ہر ایک جماعت ان سیٹس کو آزادکشمیر میں اپنی جماعت کی حکومت بنانے کے لئے استعمال کرتی آ رہی ہیں حکومت پاکستان کے ذمہ دار فرد کی اس گفتگو کے بعد ریاست کے عوام کا ان 12 سیٹس کے خلاف ہونا قدرتی امر ہے انشاءاللہ یہ 12 سیٹس اب ختم ہو کر رہیں گی "ختم مطلب ختم" ان کے مکمل خاتمہ کے سوا دیگر کوئی بھی آپشن ہمارے زیر غور نہیں. #نو_جون_یوم_جنون #بند_مطلب_بند
Awami Action Committe73,764 görüntüleme • 2 ay önce

یہ غور سے سنے ۔۔ یار اس کا درد تو سنیں ۔۔ یہ کیا غلط بول رہا ہے جو اس کے خلاف ہوئے ہیں اس کہ۔۔ صرف اس لیے کہ سردار آمان کشمیری سچ بولتا ہے شعور بانٹتا ہے۔۔ اس جرم کی پاداش میں تم بے غیرتوں نے اسے انڈین ایجنٹ اور پتہ نہیں کیا کیا بول دیا ۔۔ شرم کرو ایک قوم کا درد رکھنے والے انسان کو تم کیا کیا کہتے ہو۔۔ لیکن وہ ڈٹا ہے جھکا نہیں بھکا نہیں ۔۔ خدا کی قسم #امان #کشمیری آپ سرخرو ہو ۔۔ سچے ہو ۔۔
Awami Action Committe19,772 görüntüleme • 15 gün önce

شازیب حبیب شہید کا جنازہ گواہی دے رہا ھے کہ شکست ان کا مقدر ہو گی۔انشاء اللہ
Awami Action Committe51,455 görüntüleme • 1 ay önce

آپکی اطلاع کے لئے بتاتا چلو۔مریم نواز جیسی گرین بسیں اِن سڑکوں پر نہیں بھاگ سکتی۔
Awami Action Committe14,285 görüntüleme • 14 gün önce

مہاجرین نشستوں پے آخری مزاکرات میں کیا ہوا؟ بتائیں جھوٹا کون ہے؟
Awami Action Committe21,849 görüntüleme • 1 ay önce

سب اپنے نظریے پاس رکھو۔ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں۔🍁
Awami Action Committe11,814 görüntüleme • 15 gün önce

یہ راولاکوٹ کا ایک منظر ہے۔ اسلام آباد پولیس کی وردیوں کو آپ بخوبی پہچانتے ہوں گے۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مظاہرین پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ مگر اس منظر کو صرف دیکھنے کے بجائے سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی رکن عمر نذیر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ ان کے ایک ساتھی شہید ہو گئے جبکہ عمر نذیر خود گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ ان کے چاہنے والے انہیں حفاظت کے پیشِ نظر ایک خفیہ مقام پر منتقل کر دیتے ہیں جبکہ شہید کی میت ہسپتال کے گیٹ پر موجود ہوتی ہے اور احتجاج جاری رہتا ہے۔ ادھر ایف سی، پی سی، رینجرز اور دیگر فورسز تعینات کی جاتی ہیں۔ اسلام آباد پولیس شیلنگ کرتی ہوئی دھرنے کے مقام تک پہنچتی ہے۔ دوسری طرف لوگ مسلسل یہی مؤقف اختیار کیے بیٹھے ہیں کہ ہم پُرامن ہیں۔ طویل شیلنگ، دوڑ دھوپ اور کشیدہ حالات کے باعث پولیس اہلکار تھکن کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے میں ان کے پاس پانی بھی موجود نہیں ہوتا۔ اور پھر وہ منظر سامنے آتا ہے جو اس ویڈیو میں محفوظ ہے؛ دھرنا دینے والے لوگ انہی پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں جو ان کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ وہی لمحے ہیں جن کے بعد گولیاں چلتی ہیں۔ لاشیں گرتی ہیں۔ درجنوں خاندان سوگوار ہوتے ہیں۔ سینکڑوں لوگ زخمی ہوتے ہیں۔ یہ وہی حالات ہیں جن میں شہداء کی لاشیں بھی عوام کے حوالے نہیں کی جاتیں۔ مگر اس سب کے باوجود، اس سب کے درمیان بھی، لوگ اسی پولیس کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ پانی دینا شاید کوئی بہت بڑا کارنامہ نہیں، مگر یہ منظر انسانیت کے وقار کی ایک بڑی مثال ضرور ہے۔ یہ اس تہذیب، اس تربیت اور اس شعور کا عکس ہے جس میں دشمنی سے پہلے انسان کو دیکھا جاتا ہے۔ سوچئے، سامنے اسلحے سے لیس وہ لوگ کھڑے ہیں جن پر گولیاں چلانے، شیلنگ کرنے اور لاشوں کو روکنے کے الزامات ہیں، مگر اگر وہ پیاسے ہیں تو انہیں پانی پیش کیا جا رہا ہے۔ پرامن ہونے کی اس سے بڑی دلیل شاید کوئی اور نہیں ہو سکتی۔ یہ صرف پانی نہیں، یہ انسانیت کا احترام ہے۔ یہ صرف ایک منظر نہیں، یہ ایک قوم کے ظرف کا تعارف ہے۔
Awami Action Committe24,817 görüntüleme • 1 ay önce