Jack~The~Ripper's banner
Jack~The~Ripper's profile picture

Jack~The~Ripper

@JackThe07417105 • 16,379 subscribers

~ The illiterate of the 21st century,” Toffler wrote, “will not be those who cannot read and write, but those who cannot learn, unlearn and relearn.~

Shorts

پنجابی سندھی اور سرائیکی تصور بھی نہیں کر سکتے اس لیول کے حسن کا ❤️

680,705 Aufrufe

یہ ہمارے والا آٹا تو یقیناً نہیں کھاتی 😞

43,767 Aufrufe

میں نے ایسی واقعی حسین لڑکیاں دیکھی ہیں، اسی قسم کی زندگی گزارتے ہوئے ❤️ جن کو نہ میک اپ کی ضرورت ہے نہ نقلی ناخن لگانے کی نہ نقلی پپلیاں لگانے کی، نہ جم کی اور نہ ہی کسی بیوٹی پارلر کی 😊 اگر آپ تعریف کریں تو ان کے لیے حسن کی تعریف بھی تقریباً نئی چیز ہوتی ہے، ان کو تعریف سنبھالنا بھی نہیں آتی. لیکن جوان حسین لڑکی کی تعریف اس کا حق ہے، کہ اس کی کی جائے ❤️

34,583 Aufrufe

نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !

19,361 Aufrufe

اوئے آخر کسی نے ہماری قومی شغل کی نشاندہی کر دی نا 🤣😂

11,443 Aufrufe

Good night buddies 😊

Good night buddies 😊

15,419 Aufrufe

Videos

JackThe07417105's profile picture

Drop dead gorgeous 🤩

Jack~The~Ripper

612,268 Aufrufe • vor 14 Tagen

کیڑا جوانی کا بیٹھنے نہیں دیتا تھا ❤️
2:42

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

کتنا یہ حرام زادی تھک جاتی ہوگی 😞
2:30

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

JackThe07417105's profile picture

جنرل فیصل نصیر کی نیکٹا چیئرمین کے طور پر تعیناتی کے پیچھے کیا کہانی ہے ؟کینیڈا میں بیٹھ کر آفتاب اقبال کے سنگین ترین الزامات و انکشافات : بقول آفتاب اقبال ۔۔۔۔ جنرل فیصل نصیر المعروف ڈرٹی ہیری پورے ملک کی نفرتیں سمیٹ کر آخر کار آرمی سے رخصت کر دیے گئے ، اس ضمن میں انہوں نے یحییٰ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ، جناب کا داغدار کیرئیر آخر کار انجام کو پہنچا جس پر انہیں میری طرف سے مبارکباد ۔۔ اگرچہ میں بھی ان مظلومین میں شامل ہوں جو آپ کی نفرت اور انتقام کا نشانہ بنے لیکن یقین رکھیے میرا اور آپ کا کوئی پرسنل تنازعہ نہیں ہے ۔ جنرل صاحب اگر آپ نے اپنے کیرئیر میں ایک بھی اچھا کام کیا ہوتا تو میں تعریف کرتا لیکن افسوس اچھائی آپ کو دور سے بھی چھو کر نہیں گزری ۔ آپ تو چاہتے ہوں گے کہ اپنی اربوں کی کمائی سمیٹ کر باقی زندگی کسی دور دراز گمنام جگہ پر چلے جائیں لیکن بدنامی کا جہنم آپ کا منتظر ہے اور سکون و گمنامی آپ کی قسمت میں نہیں آپ منظر عام پر رہیں گے اور ارشد شریف کیس آپ کے گلے کا پھند۔ہ بنے گا یہ کیس دنیا اور آخرت میں ہر جگہ آپ کا پیچھا کرے گا ۔ میں اس بات پر حیران اور پریشان ہوں کہ آنا فانا آپ کو ہتک آمیز انداز میں رخصت کیوں کیا گیا ہے یقینا آپ نے کوئی کچھ ضروری ماری ہوگی ، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آپ سے زرداری صاحب ہینڈل نہیں ہو سکے جب کہ کچھ کا خیال ہے کہ محسن نقوی سے آپ کی مخالفت آپ کو لے ڈوبی ہے ۔ لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ آپ کی منجی ٹھکنے میں زرداری یا محسن نقوی سے زیادہ ڈی جی ایم آئی کا ہاتھ ہے ۔ اب میرے اندازے کی وجہ سن لیں ، جنرل عاصم منیر جب آرمی چیف بنے تو انہیں میجر جنرل ندیم انجم اور آپ کی سپورٹ ملی اور وہ طاقتور ترین آرمی چیف بنے بعد میں ڈی جی ایم آئی بھی ان کاوشوں میں شامل ہوئے ، مگر میجر جنرل ندیم انجم اور آپ سے زیادہ ڈی جی ایم آئی فیلڈ مارشل کے قریبی اور قابل اعتماد جنرل ٹھہرے، ندیم انجم آپ سے پہلے فارغ ہو گئے لیکن باس کی خوشنودی کے لیے آپ کی اور ڈی جی ایم آئی کی رقابت جاری رہی ، آپ کبھی کبھار فیلڈ مارشل کو ملتے تھے جبکہ ڈی جی ایم آئی انکے قریب رہتے اور دن میں کئی بار ان سے ملاقات کا شرف حاصل کرتے۔ آپ چونکہ بڑبولے واقع ہوئے ہیں تو آپ کی لوز ٹاک کا احوال اکثر بڑے صاحب کو پہنچا دیا جاتا ۔ ڈی جی ایم آئی آپ کی کارگزاریاں بیان کرتے رہے اور آخر کار باس مجبور ہو گئے کہ آپ کا پتہ کاٹ دینا ہی بہتر ہو گا ۔چنانچہ نتیجہ آپ کے سامنے ہے جو کیا وہ بھگتنا تو ہو گا ، اب آپ کا شمار بھی زندہ لوگوں کے اس قبرستان میں ہو گا جس میں قمر جاوید باجوہ ، ندیم انجم جیسے لوگ عبرت کا نمونہ بن کر یوں زندہ ہیں کہ اٹھ کر ٹائلٹ بھی نہیں جا سکتے ۔۔۔!

Jack~The~Ripper

108,020 Aufrufe • vor 1 Monat