
Jack~The~Ripper
@JackThe07417105 • 8,707 subscribers
~ The illiterate of the 21st century,” Toffler wrote, “will not be those who cannot read and write, but those who cannot learn, unlearn and relearn.~
Shorts
Videos

"اس کا انٹرویو سن کے ایک لطیفہ یاد آ گیا" جھنگ کے دیہاتی علاقوں میں عورتیں لاچا (دھوتی) باندھتی تھیں اور رفع حاجت کے لئے کھیتوں میں جاتی تھیں ایک عورت رفع حاجت کے لئے بیٹھی تھی کہ اس کے گاوں کا مرد وہاں سے گذر رھا تھا عورت کو بیٹھا دیکھ کر کھنگورا بھرا اور کہا بھینڑاں پردا کر لوویں عورت نے لاچا کمر کے اوپر سے سر پہ لیا اور کہتی لنگھ جا ویرا پردا ھو گیا ای
Jack~The~Ripper77,837 views • 10 days ago

اتنی مکمل لڑکی، اپنی صفات میں، اپنی شکل میں، اور اپنے جسم میں، میں نے بہت کم دیکھی ہیں 🫣
Jack~The~Ripper205,657 views • 1 month ago

نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !
Jack~The~Ripper19,361 views • 12 days ago

پنجابی حرام زادوں کو مت جانے دو ان معصوموں کو پلٹ کر کے واپس اتے ہیں !
Jack~The~Ripper18,624 views • 11 days ago

کرنل پیرزادہ برگیڈی جاوید اقبال ملٹری سیکٹری وزیراعظم نواز شریف کے سسر تھے، جوانی میں ان کا ایک بیٹا فوت ہو گیا، مشرف ان کے بہت بڑے عقیدت مند تھے. کچھ ہی عرصے بعد جب کرنل پیرزادہ فوت ہوئے تو مشرف ان کے گھر گئے افسوس کے لیے, کرنل پیرزادہ کی بیگم نے کہا کہ بیٹا میرا تو کوئی مرد ہی نہیں بچا گھر میں افسوس لینے کے لیے، مشرف نے اس کا گھر یعنی کرنل صاحب کا گھر چھوڑنے سے پہلے اپنی ملٹری سیکرٹری کو کہا کہ برگیڈیئر جاوید اقبال کو رہا کرو۔ اس بندے میں انسانیت تھی، لوگ تو کوئی کسی پہ بھی خوش نہیں ہوتے اس پہ بھی لوگ بہت ناراض ہوں گے۔ جتنے بھی فوجی آمر آئے یا آج والے کو بھی شامل رکھو یہ سب سے شاندار آدمی تھا ! Hiba Fawad Ch Fawad Hussain
Jack~The~Ripper17,082 views • 26 days ago

ڈاکٹر صاحب بالکل صحیح فرما رہے ہیں, اس مردانہ کمزوری کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا !
Jack~The~Ripper51,264 views • 3 months ago

واہ مہک ملک واہ، تو نے تو اچھے اچھے مردوں کی ناک کاٹ کے رکھ دی ❣️
Jack~The~Ripper58,638 views • 5 months ago

60اور 70s کا افغانستان ! شاپنگ کے لیے انتہائی عالیشان، اس دور میں ہندوستانی فلموں کا گڑھ، ہمارے بڑے اس دور میں جایا کرتے تھے شاپنگ کرنے کے لیے خاص طور پہ ولایتی ڈنر سیٹ وغیرہ اور قالین۔ اور یقینی سی بات ہے ایسی ٹانگیں ان کو پاکستان میں کہیں نظر بھی نہیں آتی ہوں گی 😬
Jack~The~Ripper36,864 views • 7 months ago
No more content to load