
Jack~The~Ripper
@JackThe07417105 • 11,286 subscribers
~ The illiterate of the 21st century,” Toffler wrote, “will not be those who cannot read and write, but those who cannot learn, unlearn and relearn.~
Shorts
Videos
2:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"اس کا انٹرویو سن کے ایک لطیفہ یاد آ گیا" جھنگ کے دیہاتی علاقوں میں عورتیں لاچا (دھوتی) باندھتی تھیں اور رفع حاجت کے لئے کھیتوں میں جاتی تھیں ایک عورت رفع حاجت کے لئے بیٹھی تھی کہ اس کے گاوں کا مرد وہاں سے گذر رھا تھا عورت کو بیٹھا دیکھ کر کھنگورا بھرا اور کہا بھینڑاں پردا کر لوویں عورت نے لاچا کمر کے اوپر سے سر پہ لیا اور کہتی لنگھ جا ویرا پردا ھو گیا ای
Jack~The~Ripper77,967 次观看 • 1 个月前

سردار فاروق لغاری جو فوت ہوئے تو اس وقت وہ ایم این اے تھے، ان کی فوتگی کے بعد وہ سیٹ خالی ہوئی تو وہاں پہ بائے الیکشن ہونا تھا۔ اویس لغاری کو ہی خاندان نے کہا کہ آپ الیکشن لڑو۔ خیر کمپین شروع ہو گئی میں بہت کم جاتا ہوں کمپینوں میں کیونکہ زیادہ پبلک کا بندہ ہی نہیں ہوں میں، چونکہ لغاری قبیلہ اللہ کی مہربانی سے بہت بڑا قبیلہ ہے، اندرون پہاڑی علاقوں میں۔ ہم جب کمپین کر رہے تھے ایک اپ کو ویسے بل ہو چکا مزاج بتاؤں کہ بلوچ روتا بہت کم ہے۔ یہ نہیں کہ انسان نہیں ہے اس کو رونا نہیں اتا وہ ضبط کرتا ہے رونے کو وہ بہت بڑی کمزوری سمجھتا ہے۔ اگر وہ رو پڑے تو سمجھو کہ اس کا خاندان اور اس کی پھلی ( branch ) ہل جاتی ہے۔ ایک کمپین میں اندرون بلوچی ائیڈیا میں ہم تھے کہ وہاں پہ ایک بزرگ کو کہا گیا کہ اپ دعا کروا دیں، باحیا عزت دار لوگ ہیں یہ بیویوں کا نام نہیں لیتے۔ اس بڈھے بلوچ نے دعا کرواتے ہوئے جب واسطہ دینا شروع کیا تو عہلیاں بیبیاں واسطائی بولا کہ مولا علی کی بی بی کا واسطہ ہے تمہیں ! اسی لیے علامہ اقبال نے بڈھے بلوچ کی بیٹے کو نصیحت اس انداز سے لکھی تھی: ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارا اس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا جس سمت ميں چاہے صفت سيل رواں چل وادي يہ ہماري ہے، وہ صحرا بھي ہمارا غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں پہناتي ہے درويش کو تاج سر دارا حاصل کسي کامل سے يہ پوشيدہ ہنر کر کہتے ہيں کہ شيشے کو بنا سکتے ہيں خارا افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا محروم رہا دولت دريا سے وہ غواص کرتا نہيں جو صحبت ساحل سے کنارا ديں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت ہے ايسي تجارت ميں مسلماں کا خسارا دنيا کو ہے پھر معرکہء روح و بدن پيش تہذيب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا ابليس کو يورپ کي مشينوں کا سہارا تقدير امم کيا ہے، کوئي کہہ نہيں سکتا مومن کي فراست ہو تو کافي ہے اشارا اخلاص عمل مانگ نيا گان کہن سے 'شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!'
Jack~The~Ripper27,089 次观看 • 1 个月前

جو انسانیت سوز سلوک کبھی امریکہ میں ریڈ انڈینز کے ساتھ ھوا تھا آج فوج کے کرنل حوالدار ھمارے ساتھ کر رھے ھیں۔ فوج ھماری زرعی زمینوں پہ قبضےکروا رھی ھے۔ چولستان، بہاولپور میں ھم سے تمام رقبےچھین لئےگئے ہیں۔ پورے علاقے کا پانی ایک جنرل کی زمینوں واسطے مختص ہے۔ ھمارے لوگوں کو فوج کان پکڑا کر جوتے مارتے ھیں۔ چھاؤنی والی زمینوں پہ شادی ہال بن رہے ہیں عوام کے دِل میں فوج کیلئے نفرت بڑھ رہی ہے ریاض پیرزادہ اتنا کڑوا سچ اور وہ بھی پارلیمان میں یااللہ خیر کریں🙏 میں چھ بار اس ایوان کا رکن منتخب ہوا ہوں۔ ایسا میں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہے۔ جو لوگ آٹھ سو سال سے میرے حلقہ میں کھیتی باڑی کرتے ہیں، انہیں ریٹائرڈ کرنل اور حوالدار مارتے پیٹتے ہیں، انہیں کہا جاتا ہے کہ یہاں سے بھاگ جاؤ کروڑوں اربوں روپے کی زمینوں کی بندر بانٹ کی جارہی ہے، اور کہا جارہا ہے کہ پیسے دو یا یہاں سے نکل جاؤ۔ کل ہی میرے ایک زمیندار کا ٹریکٹر پکڑ کر لے گئے اور جب وہ کینٹ لینے گیا تو کہا گیا کینٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ملک ریاض کے خلاف کارروائی ہوئی ٹھیک لیکن ہزاروں ایکڑ کے رقبہ پر قبضہ کرکے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے والوں کے خلاف کب کاروائی ہوگی۔۔؟ میری اس تقریر کے بعد شاید جس طرح میرے والد کو تیس روپے کی کلاشنکوف کی گولی سے ماردیا گیا تھا۔ اب وہ گولی شاید تین سو کی ہوگئی ہوگی، مجھے تین سو کی کلاشنکوف کی گولی سے ماردیا جائے۔ میاں ریاض حسین پیرزادہ Derived from Munawwar Bu Aliy پانچ برس پرانی شیئرنگ
Jack~The~Ripper19,688 次观看 • 1 个月前