Architect Jalal Sherazi's banner
Architect Jalal Sherazi's profile picture

Architect Jalal Sherazi

@jalalsherazi19,450 subscribers

Social Media Coordinator SRPM Office @PakPMO .Team Istehkam-e-Pakistan Party @JahangirKTareen .CEO Sherazi & Bangash Architects. Social Media Activist

Shorts

*1 فروری 2026 | نوشکی* *بریکنگ نیوز* اتوار کی صبح، سیکیورٹی فورسز نے نوشکی، شمالی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں کیں، جن کے نتیجے میں 11–13 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ 5 دہشت گرد زمینی کارروائیوں میں ہلاک 2 ڈرون (یو سی اے وی) حملے میں 6–8 مزید دہشت گرد ہلاک ہیلی کاپٹر (بیل CT) اور ڈرونز نے نشانہ بنانے اور فضائی حمایت فراہم کی اہم راستوں اور علاقوں میں صفائی اور سینیٹائزیشن کے آپریشن جاری ہیں تاکہ عوام کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک علاقے میں امن و امان مکمل طور پر قائم نہ ہو جائے۔

*1 فروری 2026 | نوشکی* *بریکنگ نیوز* اتوار کی صبح، سیکیورٹی فورسز نے نوشکی، شمالی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں کیں، جن کے نتیجے میں 11–13 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ 5 دہشت گرد زمینی کارروائیوں میں ہلاک 2 ڈرون (یو سی اے وی) حملے میں 6–8 مزید دہشت گرد ہلاک ہیلی کاپٹر (بیل CT) اور ڈرونز نے نشانہ بنانے اور فضائی حمایت فراہم کی اہم راستوں اور علاقوں میں صفائی اور سینیٹائزیشن کے آپریشن جاری ہیں تاکہ عوام کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک علاقے میں امن و امان مکمل طور پر قائم نہ ہو جائے۔

14,448 просмотров

ماشاءاللہ ببر شیرنی نجیبہ فیض پاک فوج کہ سپہ سالار حافظ سید جنرل عاصم منیر کی تصویر اُٹھاتے ہوئے نعرہ تکبیر بلند کر دیا ہے _ نجیبہ فیض یوتھیوں کو بتا دیا کہ اپ سپہ سالار ملک دشمن عناصر سب کی منجی ٹھوک کے رکھیں گے _ Najiba Faiz 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

ماشاءاللہ ببر شیرنی نجیبہ فیض پاک فوج کہ سپہ سالار حافظ سید جنرل عاصم منیر کی تصویر اُٹھاتے ہوئے نعرہ تکبیر بلند کر دیا ہے _ نجیبہ فیض یوتھیوں کو بتا دیا کہ اپ سپہ سالار ملک دشمن عناصر سب کی منجی ٹھوک کے رکھیں گے _ Najiba Faiz 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

17,388 просмотров

Videos

jalalsherazi's profile picture

افغانستان کا معروف پشتو گلوکار Javid Amirkhil صرف ایک سنگر نہیں بلکہ پشتون تحفظ موومنٹ کا سرگرم حامی بھی ہے۔ پاکستان کے خلاف بنائے گئے سیاسی نغمے دراصل پاکستان ہی میں، خصوصاً پشاور میں، کمپوز اور ریکارڈ ہوئے ہیں۔ اسی پاکستان سے اس نے شہرت اور دولت کمائی۔ گزشتہ پانچ برسوں سے، جب سے طالبان افغانستان میں اقتدار میں آئے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ پشاور، پاکستان میں مقیم ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں اس نے فیصل آباد میں “جاوید امرخیل” کے نام سے ایک ٹیکسٹائل برانڈ شروع کیا اور پشاور میں ایک بڑا اسٹور بھی قائم کر لیا۔ جاوید امرخیل پاکستان کے خلاف گاتا بھی ہے اور بولتا بھی ہے۔ایک گلوکار کو تو امن اور انسانیت کا سفیر ہونا چاہیے۔ریاستی اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیز سے اپیل ہے کہ مذکورہ فرد، افغان سنگر جاوید امیر خیل، کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، جو پاکستان میں رہ کر پاکستان کے خلاف بیانات دے رہا ہے۔اس پر پابندی لگائی جائے اور اگر وہ پاکستان میں موجود ہے تو اسے فوراً گرفتار کیا جائے تاکہ قانون کی عملداری یقینی بنائی جا سکے۔ ایسے رویوں کی کسی صورت حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔

Architect Jalal Sherazi

22,582 просмотров • 1 месяц назад

jalalsherazi's profile picture

بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی فٹبال صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام پہلا فٹبال ٹریننگ کیمپ قیوم پاپا اسٹیڈیم، کوئٹہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے، تربیتی کیمپ کا انعقاد حکومت بلوچستان اور ڈی ایچ اے کوئٹہ کے باہمی اشتراک سے کیا جا رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد مقامی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی فٹبال تربیت فراہم کرنا ہے،، یہ فٹبال ٹریننگ کیمپ 5 فروری 2026 تک جاری رہے گا، جس کے دوران شرکاء کو جدید کھیل کی تکنیک، جسمانی فٹنس، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ فٹبال مہارتوں پر مشتمل جامع تربیت دی جا رہی ہے،، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف اور تجربہ کار فٹبال کوچز کرسچین اور تھامس تربیتی سیشنز کی نگرانی اور قیادت کر رہے ہیں، جو کھلاڑیوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرنے میں مصروف ہیں،، اس اقدام کا مقصد بلوچستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرنا اور انہیں مستقبل کے پیشہ ور فٹبالرز کے طور پر تیار کرنا ہے،، صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹبالرز کی بھرپور شرکت بلوچستان میں فٹبال کے بڑھتے ہوئے رجحان، نوجوانوں کے عزم اور کھیلوں سے وابستگی کی واضح عکاسی کرتی ہے،، اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کا یہ اقدام نچلی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش، اس کی تربیت اور صوبے میں کھیلوں کے کلچر کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے،،

Architect Jalal Sherazi

27,528 просмотров • 4 месяцев назад

jalalsherazi's profile picture

گوادر سیمیناراورایگزیبیشن “گوادر جدید ساحلی شہر” 2026 کا انعقاد، وفاقی وزیر پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال سمینار کےمہمان خصوصی وفاقی وزیر احسن اقبال کا گوادر سیمینار 2026 سے خصوصی خطاب، گوادر بندرگاہ کی صنعتی اور تجارتی ترقی کو قومی ترجیح قرار دیا احسن اقبال نے اپنے خِطاب میں کہا کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے پالیسی سازی، سرمایہ کاری، سکیورٹی اور پائیدار ترقی کے باہمی ربط پر تفصیلی مباحثے گوادر سیمینار 2026 میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی سازوں اور کاروباری شخصیات کی شرکت مشاہد حسین سید نے بتایا کہ گوادر پاکستان کی علاقائی تجارت، بندرگاہ معیشت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، جہاں طویل المدتی پالیسی تسلسل ناگزیر ہے ایم ڈی پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آفتاب الرحمٰن رانا کا خطاب، گوادر کے سیاحتی امکانات اور پائیدار ٹورازم پر زور چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر محمد جمیل احمد نے بندرگاہ کے ذریعے گوادر کی برآمدی صلاحیت اجاگر کی ڈاکٹر محمد جمیل احمد کا کہنا ہے گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے سینئر پروفیسر بحریہ یونیورسٹی ڈاکٹر حسن داؤد بٹ نے گوادر کے صنعتی امکانات اور اسپیشل اکنامک زونز پر اظہارِ خیال کیا ڈاکٹر حسن داؤد بٹ کے مطابق گوادر میں صنعت کاری بلوچستان کی معاشی ترقی کا محرک بن سکتی ہے نسٹ کے پرنسپل و ڈین ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا خطاب، گوادر میں سماجی جدت اور معاشی ترقی کے نئے ماڈلز پیش ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے گوادر میں مقامی کمیونٹی کو ترقی کے عمل میں شامل کرنے پر زور دیا بلیو اکانومی، ماہی گیری، بندرگاہ کی ترقی اور شہری منصوبہ بندی پر خصوصی سیشنز دوران سرمایہ کاری، فشریز، شہری ترقی، بندرگاہ، سیاحت اور ثقافت سے متعلق نمائش کا انعقاد نمائش میں گوادر بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے سٹالز نمایاں ماہی گیری سٹال میں پائیدار فشنگ، مقامی روزگار اور میرین وسائل کے تحفظ پر بریفنگ سیاحت اور ثقافت کے سٹالز میں گوادر کی تاریخی وراثت، ثقافتی شناخت اور معاشی امکانات اجاگر حکومت، سرمایہ کاروں، جامعات اور مقامی آبادی کو یکجا کرنے والا قومی پلیٹ فارم قرار دیا گیا گوادر سیمینار 2026، بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی معاشی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا گیا

Architect Jalal Sherazi

15,729 просмотров • 4 месяцев назад

jalalsherazi's profile picture

*سیکیورٹی اداروں کی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے خلاف کامیاب کارروائی* سیکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات پر کوئٹہ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا ایک خودکش بمبار گرفتار کیا۔ گرفتار بمبار نے اپنے سہولتکار ڈاکٹر عثمان قاضی کی نشاندہی کی۔ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان قاضی کو گرفتار کیا۔ *دہشتگردوں کے سہولتکار ڈاکٹر عثمان قاضی کے انکشافات* 🔹 ڈاکٹر عثمان قاضی نے انکشاف کیا کہ اس نے 4 خودکش حملہ آوروں کو پناہ دے رکھی تھی۔ 🔹 ان خودکش کش حملہ آوروں نے 14اگست 2025 کو کوئٹہ میں مختلف مقامات پر خودکش حملے کرنے تھے۔ 🔹 ڈاکٹر عثمان قاضی نے مزید اعتراف کیا کہ اس نے 9 نومبر 2024 کو کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش حملہ آور رفیق بزنجو کو اپنے گھر پناہ دی تھی اور ریلوے سٹیشن تک پہنچایا تھا۔ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش حملے میں تقریبا 30 نہنتے مسافروں نے اپنے جان گنوائی تھی۔ *سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا اور بلوچستان کو بڑے نقصان سے بچالیا۔* #بی_ایل_اے_دہشتگرد_عثمان_قاضی

Architect Jalal Sherazi

16,367 просмотров • 10 месяцев назад

jalalsherazi's profile picture

چئیرمین پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ ان کی گرفتاری کے بعد بھی مسلسل استعمال میں ہے، یہ بات قابل تشویش ہے کہ ان کی غیر موجودگی میں کون ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ملک دشمن پروپیگنڈے کا کام جاری ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹر اکاؤنٹ مسلسل ایک منظم منفی پروپیگنڈے کے تحت جعلی خبریں پھیلانے میں مصروف ہے جبکہ ان جعلی خبروں کا ٹارگٹ فوج اور اداروں کو بدنام کرنا اور چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے کی جانے والی جعلی خبروں مثالیں متعدد خبریں ہیں جیسا کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے متعدد بار 9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ 9 مئی دراصل چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کو ختم کرنے کے لئے منظم کریک ڈاؤن ہے جو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ٹویٹ میں ایک جعلی ویڈیو دکھائی گئی جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ 9 مئی دراصل پی ٹی آئی کے خلاف ایک پروپیگنڈا تھا جو ملکی اداروں نے پی ٹی آئی کو سبوتاژ کرنے کے لئے کیا۔ 9 مئی کے واقعات کی پوری مانیٹرینگ اور ہدایات چئیرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری تھیں جبکہ دوسری جانب چئیرمین پی ٹی آئی نے بارہا 9 مئی کے واقعات میں آئی ایس آئی اور بیرونی قوتوں کے ملوث کونے کا کھلا الزام لگایا ہے اور اس بات کی تردید کی کہ پی ٹی آئی کے کارکنان ملوث ہیں۔ جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران بھی ویڈیوز میں یہ دیکھا گیا کہ ایک شخض بڑھ چڑھ کر فوج اور اداروں کے خلاف بکواس کرتے ہوئے انہیں دہشتگردی پر اکساتا رہا، چیئرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا کہ یہ بندہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے جو بعد ازاں عمران محبوب کے نام سے ظاہر ہوا اور پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا۔ چئیرمین پی ٹی آئی ایک طرف نہایت دیدہ دلیری سے یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ ان کا 9 مئی کی دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، ان کی جماعت ہمیشہ پرامن احتجاج کرتی ہے، جبکہ دوسری جانب ویڈیو آڈیو شواہد سامنے آنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ یہ سب پلاننگ زمان پارک میں چئیرمین پی ٹی آئی کی زیر نگرانی ہوئی اور سب غنڈے چئیرمین پی ٹی آئی کے تیار کردہ تھے، اداروں بالخصوص آئی ایس آئی پر چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسر غلط اور منفی پروپیگنڈگ کی عکاسی کرتے ہیں۔ تشویش ناک امر یہ ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے روزانہ کی بنیاد پر جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈوں کا سلسلہ جاری ہے، ایک بندہ جیل میں ہے تو اس کا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے، ایف آئی اے کو چائیے کہ وہ فوری تحقیقات عمل میں لاتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا محاسبہ کرے اور ملک میں انارکی کی فضا کو ہوا دینے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے۔

Architect Jalal Sherazi

35,531 просмотров • 2 лет назад

Больше нет контента для загрузки