
Jamiat Digital Media
@JamiatDigital • 46,214 subscribers
Digital footprint of JUI on X. Follow @juipakofficial for the official statements.
Videos

یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔ جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔ میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن #نوکر_ہی_رہو #چوکیدار_راج_نامنظور #نو_ھارڈر_سٹیٹ #فاٹامیں_نقوی_تسلط #بلوچستان_کس_نے_لوٹا
Jamiat Digital Media11,804 görüntüleme • 18 gün önce

جنگجو طبقے کا خالق نہ مدرسہ ہے نہ استاد..." مولانا فضل الرحمان کا 40 سالہ جنگی تاریخ، اسٹیبلشمنٹ اور امریکہ کی پالیسیوں پر شدید ردِعمل! مولانا نے واضح کیا کہ ہمارے نوجوانوں کو بندوق دینی مدارس نے نہیں دی، بلکہ ماضی کے فیصلوں نے اس طبقے کو جنم دیا۔ اس کے باوجود ملک کے تمام مدارس اور دینی طبقہ آئین اور پاکستان کی سلامتی کے ساتھ کھڑا ہے۔ پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں! 👇 #MaulanaFazlurRehman #JUIF #PakistanPolitics #PressConference #Establishment #JamiatDigital
Jamiat Digital Media13,409 görüntüleme • 2 ay önce
Daha fazla içerik yok.
