
Jamiat Social Media Team
@JamiatPage_1 • 77,801 subscribers
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام آئیں علماءحق کے ہم صف ہوکر اپنی توانائیاں اسلام کی سربلندی کیلئے صرف کریں فالو پلیز @Furqan_U_MwT
Shorts
Videos

ہمارا ووٹ تمہارے لئے گلے کی ہڈی بنتا دیکھ رہا ہوں ن لیگ پیپلز پارٹی سمیت حکومتی بینچز پر واضح کرتاچلوں جن لوگوں کی دی گئی ترامیم کیلئے تم مولانا کے در کے چکر کاٹ رہے ہو وہی قوت تمہارے پر کاٹے گی اور پھر لوٹ کر تم مولانا کے در پر بیٹھوگے مولانا ہمیں پناہ دو #ترجمان_مدارس_مولانا
Jamiat Social Media Team33,179 просмотров • 1 год назад

۔Pti کا دوغلا کردار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے جب پچھلے دن ملاقات کی امریکہ کی جیل میں اپنی بہن سے تو ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی والدہ کو خط لکھے مگر عمران خان کی حکومت تھی وہ خط میری والدہ تک نہیں پہنچے مجھے سب سے مایوس عمران نےکیا #FreeDrAafia
Jamiat Social Media Team49,537 просмотров • 3 лет назад

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے جن معاہدوں پر ایگری کیا ہے ٹرمپ بابو کے ساتھ اس پر قوم کو اعتماد نہیں ، یہ کیسا معاہدہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر مظلوم فلسطینیوں کے ہاتھ پھیر باندھ کر درندوں کے حوالے کرغکی کوشش کی جارہی ہے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب مدظلہ #NoToTrumpPlan
Jamiat Social Media Team17,812 просмотров • 9 месяцев назад

شیر کی للکار وفاقی حکومت کیخلاف مقدمہ درج: محافظ مساجد، مفتی اویس عزیز صاحب(امیر جمعیتہ علماءاسلام اسلام آباد ) کا ولولہ انگیز خطاب۔ قائد اسلام آباد مفتی اویس عزیز کی اقتدا میں نماز مغرب باجماعت عین اسی جگہ جہاں مسجد شہید کر دیا گیا #مساجد_دشمن_حکومت Clip 2
Jamiat Social Media Team19,569 просмотров • 11 месяцев назад

خدا کی قسم تمہیں ملک چھوڑنے پر مجبور نہ کیا تو میرا نام فضل الرحمن نہیں ہوگا #مساجد_دشمن_حکومت
Jamiat Social Media Team12,335 просмотров • 11 месяцев назад

جمعیتہ علماءاسلام اسلام آباد کا وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان شیر کی للکار وفاقی حکومت کیخلاف مقدمہ درج: محافظ مساجد، مفتی اویس عزیز صاحب(امیر جمعیتہ علماءاسلام اسلام آباد ) مفتی اویس عزیز کا ولولہ انگیز خطاب۔ #مساجد_دشمن_حکومت Clip 1
Jamiat Social Media Team11,000 просмотров • 11 месяцев назад

Power of Maulana 👇 کوئی اپنی بڑائی بیان کرتا رہے بات سیدھی سی ہے ۔وہی ہوا جو مولانا نے چاہا ہے، 26ویں آئینی ترمیم میں کسی کاکوئی حصہ نہیں، اس میں ایک بندہ کا حصہ ہے جس کا نام ہے حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب " (رانا ثناءاللہ،مشیروزیراعظم برائے سیاسی امور) ##TeamJuiPak #TeamJuiKp
Jamiat Social Media Team15,844 просмотров • 1 год назад

اس وقت اگر میں نے نواز شریف ، شہباز شریف اور زرداری صاحب کے ساتھ ہونے والے ظلم کو غلط کہا تھا تو آج عمران خان پر ہونے والے ظلم کو بھی غلط کہتا ہوں، میرا کردار واضح ہے میں قومی یک جہتی کو سوچتا ہوں قائد انقلاب ۔مولانا فضل الرحمٰن صاحب #مولاناتیرا_شکریہ
Jamiat Social Media Team15,532 просмотров • 1 год назад

آج وہ شخص مدارس بل پر دستخط سے انکاری ہے جس کی موجودگی میں یہ مدارس ڈرافٹ PDM حکومت کے وقت تیار ہؤا ، اور پھر کچھ قوتوں نے مداخلت کرکے راستہ روکا۔ ہم پوری قوت کے ساتھ مدارس بل کو منظور کرائیں گے, قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا ٹاک #TeamJuiPak #TeamJuiKp #JuiUpdates
Jamiat Social Media Team12,637 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки