
Jamshaid 🇵🇸
@JamshaidMsandhu • 21,900 subscribers
Software Engineer | Head Social Media @AlkhidmatOrg | Former Head Social Media @JamiatPK
Shorts
Videos

ڈھاکہ 14 سے جماعت اسلامی کے کامیاب امیدوار بیرسٹر ارمان جیتنے کے بعد اپنے مخالف بی این پی امیدوار سنجیدہ اسلام تلی کے گھر گئے۔ سنجیدہ اسلام تلی کے بھائی کو حسینہ واجد حکومت میں جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا اور ابھی تک بازیاب نہ ہوسکا۔ جماعت اسلامی کے بیرسٹر ارمان کے والد میر قاسم علی کو حسینہ واجد نے پھانسی دی اور بیرسٹر ارمان کو بھی 8 سال جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا اور بیرسٹر ارمان 5 اگست 2024 جولائی انقلاب کے بعد بازیاب ہوئے۔ بیرسٹر ارمان مخالف امیدوار کی ماں سے ملنے پر دونوں آب دیدہ
Jamshaid 🇵🇸80,341 次观看 • 5 个月前

اس وقت آپ صرف حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فقط اتنا ہی جان لیں کہ الخدمت کی لیڈرشپ نے مظلوم مسلمانوں تک امداد پہنچانے کے لیے اور اہل پاکستان کی امانتوں کو حقدار تک پہنچانے کے لیے کتنی تگ و دو کی ہے تو پوری قوم الخدمت کے ان ہیروز کو سلام پیش کرتی نظر آئے گی۔ اپنوں کی منتیں ، غیروں سے ڈائیلاگ پھر کن کن راستوں ، کن کن دروازوں کو کھٹکایا ہے اس کا میں اور آپ تصور بھی نہیں کرسکتے تب جاکر پانی کی ایک بوتل، میڈیسن اور یہ دیگر سامان پہنچ پایا ہے۔ انفراسٹرکچر کی تباہی اور زمینی بندش کے بعد فضائی ذرائع سے ترسیل کا فریضہ سرانجام دیا جارہاہے۔ اللہ رب العزت ہمارے مظلوم مسلمانوں کی مشکلات کو آسان فرمائے اور ان ہیروز کو اجر عظیم سے نوازے آمین
Jamshaid 🇵🇸39,487 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载