جیل میں دی جانے والی تکالیف مسرت چیمہ تو بہادری سے برداشت کر رہی ہیں لیکن جس اذیت سے ہمارے بچوں کو گزرنا پڑ رہا ہے وہ ہمارے دلوں پر نقش ہو رہی ہے. بوگس مقدمات میں تاریخ پر تاریخ پڑنا افسوس ناک ہے.
137,407 次观看
اج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی ہوئی. اتنے دہشت گردی کے کیسز دہشت گردوں کے خلاف نہیں جتنے ہمارے خلاف بنائے گئے ہیں لیکن ہم ان کیسز سے گھبرانے والے نہیں ہم ڈٹ کر ان کیسز کا سامنا کریں گے اور سرخرو ہوں گے