
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸
@javdanhussain • 8,210 subscribers
The EGO of every PAKISTANI @ImranKhanPTI 🇵🇰❤️ Isreal is an illegitimate child of the WEST Qaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
Shorts
Videos

پاکستان تحریک انصاف اسپین کے سابق صدر محمد شہباز ملک کا "علالدین "کے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر الزام اور پروپگینڈہ کے جواب پر اسی لمحےجواب۔۔ " سخت ردعمل ۔۔۔۔!!👇👇🫡🫡❤️ "انہوں نے دیکھا لیا کہ بارسلونا میں کتنی عوام اکٹھی ہو سکتی ہے" ہم نے انہیں کہا کہ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھیں اور ہمارے ساتھ اپنا پروگرام اوپن کریں کیا کرنا ہے ۔پھر ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے اور یہاں کے لوگ کیا چیز مانگتے ہیں " "لیکن انہوں نے ہمارے ساتھ وہ پروگرام شئیر نہیں کیا جس کا نتیجہ اپ لوگوں کے سامنے ہے میرے بھائیوں"۔۔۔!!! بارسلونا کی پاکستانی کمیونٹی کو اعتماد دیا ۔۔۔ "شکریہ "محمد شہباز ملک صاحب۔۔ M Shahbaz Malik PTI Europe (Official) PTI Imran Khan Abdul Saboor Choudhry #مشن_عمران_خان_کی_رہائی
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸62,988 views • 8 months ago

ایسی پوسٹ کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو شاید شہیدوں کی بے حرمتی کرنے والا تم کو اپنے اندر ہی نظر آہ جائے ۔ جو کردار ہمارے ادارے کے اندر بیٹھے ذاتی مفادات اور ملکی وقار کو داغ دار کرنے والے یہ خود ہی ہیں ۔ اورسیز میں جیسے یہ گھومتے پھرتے ہیں آزادی سے بالکل ویسی آزادی ان کو اپنے ملک میں پسند نہیں کیونکہ پھر یہ خود اس کا شکار ہو جائیں گے
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸28,286 views • 2 years ago
No more content to load
