
Javed Iqbal
@javedeqbalpk1 • 22,363 subscribers
Muslim | Pakistani | Love Pak Army | Democratic | Tweets are Personal.
Shorts
Videos

🚨🚨🚨 بلاول زرداری کی سندھ حکومت کو اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی نے ورلڈبینک کے 7 ارب روپے لوٹ لیے، اور جب ورلڈبینک کو پتہ چلا تو انہوں نے رقم واپس مانگی، سندھ حکومت نے یہ 7 ارب روپے اپنی جیب سے نکالنے کی بجائے سندھ کے خزانے سے رقم واپس کی. ان 7 ارب روپے کی کرپشن کے تانے بانے سندھ حکومت سے ملتے ہیں.
Javed Iqbal41,393 Aufrufe • vor 20 Tagen

خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏 جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ Khawaja M. Asif
Javed Iqbal100,242 Aufrufe • vor 2 Monaten

🚨🚨 شاہزیب خانزادہ نے 4 منٹ میں وہ معلومات دیں جو یقیناً لوگ نہیں جانتے تھے. تیل کی دولت سے مالا مال عرب مُلک پانی سے محروم ہیں. قطر 99 فیصد، بحرین اور کویت 90 فیصد، سعودی عرب 70 فیصد، یو اے ای 42 فیصد پانی سمندر کے پانی کو صاف کرکے حاصل کررہے ہیں، اسرائیل اور امریکا ہر صورت ایران اور عرب ملکوں کی جنگ چاہتے ہیں، اس کیلئے ایران کے پانی کے پلانٹ تباہ کررہے ہیں. تاکہ ایران ان عرب ملکوں کے پانی پلانٹس پر حملے کردے
Javed Iqbal210,115 Aufrufe • vor 5 Monaten

طلال چوہدری راکڈ ۔۔ شفیع جان شاکڈ شفیع جان نے اعتراف کرلیا کہ GHQ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد PTI کا سرگرم کارکن تھا ۔ لیکن احسان فراموش نے اپنے کارکن کو ذہنی مریض قرار دے دیا طلال چوہدری : PTI کا دہشتگرد کیسا ذہنی مریض تھا کہ 9 مئی کی طرح صرف فوج پر حملہ آور ہوا۔ اور اس جگہ حملہ کیا جس کے بارے میں اس کے ذہن میں نفرت پیدا کی گئی تھی۔ اُس ذہنی نے PTI والوں کو نہیں مارا، بلکہ فورسز کے جوانوں پر فائرنگ کی۔ یہ لوگ تو 9 مئی کرنے والوں کو اثاثہ اور اپنا ہیرو قرار دیتے ہیں۔ یہ دہشتگرد تو KP ہاؤس میں رہائش پذیر تھا۔
Javed Iqbal20,977 Aufrufe • vor 15 Tagen

🚨🚨🚨🚨 پاکستان 12 ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے جارہا ہے -- 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کا اسلحہ لیبیا خریدے گا ۔۔۔ 4 ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ آذربائیجان کو فروخت کیا جائےگا ۔۔۔ سعودی عرب 2 ارب ڈالر کا قرض JF17 تھنڈر خرید کر معاہدے میں تبدیل کردے گا ۔۔۔ ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ سوڈان خریدے گا ۔۔۔ عراق کو 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اسلحہ فروخت ہوگا ۔۔۔ زمبابوے ایک کروڑ ڈالر کا اسلحہ خریدے گا ۔۔۔ ان کے علاوہ بنگلادیش، میانمار، نائجیریا، مراکش اور ترکیہ بھی پاکستان سے اسلحہ خریدں گے.
Javed Iqbal154,576 Aufrufe • vor 7 Monaten

احسن بھون نے منصور اور اطہر کو بھون دیا منصور ٹھگی شاہ اور کالے بھونڈ نے اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا ہے، ان دونوں ججوں کو تو چاہیے تھاکہ 26ویں ترمیم کے وقت ہی مستعفی ہوجاتے۔ اب تو دیر سے استعفیٰ دیا ہے۔ ججوں نے ہمیشہ اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش کی اور آئین کیلئے کچھ نہیں کیا۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں بھی آئینی فیصلہ نہیں دیا۔
Javed Iqbal169,663 Aufrufe • vor 9 Monaten

مزمل سہروردی صاحب نے ارشاد بھٹی کا لائیو پوسٹ مارٹم کردیا ۔ یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا 👏👏 ارشاد بھٹی کو شریف اور زرداری خاندان تو نظر آجاتا ہے، لیکن اپنے خان خاندان کو نہیں دیکھتا۔ جہاں علیمہ خان، نورین خان، بشریٰ خان، عمران خان، بشریٰ خان۔ جہاں علیمہ خان کہتی ہے کہ چیئرمین سمیت پوری پارٹی نااہل ہے۔ ارشاد بھٹی کو اپنی چھتری کے نیچے کچھ نظر نہیں آتا۔ عمران نیازی مولانا کو ڈیزل ڈیزل کہتا تھا، آج PTI مولانا کے پیچھے نماز پڑھ رہی ہے۔ اچکزئی کا دوپٹہ لیکر نقل اتارتے تھے، آج اچکزئی کو خود عمران نے اپوزیشن لیڈر بنادیا. Muzamal Suharwardy
Javed Iqbal22,884 Aufrufe • vor 1 Monat

منیب فاروق بھائی کی دو ٹوک بات 👏 عمران نیازی نے سید عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کیلئے لانگ مارچ کرکے فوج پر پہلا وار کیا۔ اور 9 مئی کو دوسری بار حملہ کرکے آرمی چیف کیخلاف فوج میں تقسیم کی کوشش کی۔ فوج اس واردات کو نائن الیون سمجھتی ہے۔ فوج نے بہت Bold اسٹائل میں لکھ دیا ہے کہ کوئی معافی نہیں۔ اور یہ Font بڑا ہوتا جارہا ہے۔ عمران نیازی کیلئے آج بھی کسی قسم کا راستہ نظر نہیں آرہا۔ عمران نیازی کیلئے آج بھی کوئی سیاسی راستہ نظر نہیں آرہا۔ Muneeb Farooq
Javed Iqbal40,766 Aufrufe • vor 2 Monaten

🚨🚨🚨👇👇👇 نوازشریف اور بینظیر بھٹو کیلئے دنیا سے گارنٹر مل جاتے تھے، لیکن عمران نیازی کی گارنٹی دینے کیلئے کوئی بھی تیار نہیں، اب اس نے اپنے لیے محمود اچکزئی جیسا بندا گارنٹر ڈھونڈا ہے، جس کی اپنی کوئی گارنٹی نہیں، یہ شخص فوج کیلئے ریڈ نشان ہے، اب بندا سوچے کہ محمود اچکزئی کی گارنٹی فوج کیسے مانے گی۔
Javed Iqbal139,150 Aufrufe • vor 8 Monaten

بھارت میں پیٹرول اور ایل پی جی ختم ہوچکی، 6 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہوٹل، ریسٹورنٹس بند ہوچکے ہیں, شہروں میں کمانے کیلئے آنے والے واپس گاؤں دیہات جارہے ہیں, تیل پیدا کرنے والے UAE میں لائنیں لگی ہیں، اور پٹرول مہنگا ہے, حکومت پاکستان بہت اچھے طریقے سے صورتحال مینج کررہی ہے
Javed Iqbal80,196 Aufrufe • vor 4 Monaten

🚨 BIG BREAKING NEWS 🚨 برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے PAF کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دے دیا رافیل طیاروں کی تباہی فضاؤں پر PAF کے راج کا اعلان ہے، پاک چین ٹیکنالوجی نے دنیا کے عسکری دماغوں کو نظریہ بدلنے پر مجبور کردیا، رافیل اڑانے والے پائلٹس کو پاکستانی میزائل نظر ہی نہیں آئے، بھارتی پائلٹس کو پتہ ہی نہیں چلا کہ رافیل کو کس چیز نے تباہ کیا۔ پاک چین ٹیکنالوجی نے بھارتی اور گلوبل ڈاکٹرئن کا خاتمہ کردیا۔ پاکستان نے بھارتی تکبر کے پرخچے اڑادیے، رافیل کی تباہی بھارت کیلئے تضحیک آمیز اور خطے میں گیم چینجر ہے۔ پاک چین ٹیکنالوجی کے خوف سے بھارتی رافیل 300 کلومیٹر دور رہے، رافیل کو ٹارگٹ لاک کرنے کا موقع تک نہیں ملا۔ رافیل جہازوں کو پاکستان کے میزائل
Javed Iqbal197,605 Aufrufe • vor 1 Jahr

چاچو واقعی رکنے کا نام نہیں لے رہے ۔۔۔ چاچو شہباز امریکی صدر کے بعد فیفا کے صدر کے بھی پسندیدہ شخصیت بن گئے
Javed Iqbal116,990 Aufrufe • vor 10 Monaten

آن لائن ٹیکسی سروس کریم بھی پاکستان کے حالات کی وجہ سے کاروبار بند کرکے نہیں گئی، حقیقت تو یہ ہے کہ یانگو اور ان ڈرائیو نے کم کرائے میں سروس شروع کی تو کریم، اوبر کو جانا پڑا. لیکن پاکستان کے آستین کے سانپ PTI کے لوگ کہہ رہے تھے کہ پاکستان کے خراب حالات کی وجہ سے کاروبار بند کیا
Javed Iqbal119,190 Aufrufe • vor 10 Monaten

🚨🚨🚨 دشمن بھارت پر پاکستان کے پہلے حملے سے لیکر آخری حملے تک ویڈیو، بہت شاندار 🇵🇰
Javed Iqbal147,781 Aufrufe • vor 1 Jahr

🚨🚨🚨 بھارت کے سابق پائلٹ کا بڑا اعتراف, پاکستان نے انتہائی ذہانت سے جنگ جیتی بھارت نے جو جال PAF کیلئے بچھایا، PAF نے اسی جال میں بھارت کو پھنسادیا اور بھارت کے دفاعی اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرلیں -- پاکستان نے بھارت کے ڈرونز کو اندر آنے دیا، بھارت نے ڈرونز اس لیے بھیجے تھے کہ پاکستان کے میزائل سسٹم کا سراغ لگاسکے ۔ پاکستان نے کمال ہوشیاری سے ڈرونز کو گرانے کیلئے میزائل استعمال ہی نہیں کیے - اور جب پاکستان نے اپنے ڈرونز بھارت بھیجے تو انڈیا نے میزائل فائر کرنا شروع کردیے، جس سے PAF کو بھارت کے میزائل سسٹم کا آسانی سے پتہ لگ گیا.
Javed Iqbal132,677 Aufrufe • vor 1 Jahr
