
Javed Iqbal
@javedeqbalpk1 • 22,356 subscribers
Muslim | Pakistani | Love Pak Army | Democratic | Tweets are Personal.
Shorts
Videos

خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏 جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ Khawaja M. Asif
Javed Iqbal97,254 次观看 • 1 天前

🚨🚨 شاہزیب خانزادہ نے 4 منٹ میں وہ معلومات دیں جو یقیناً لوگ نہیں جانتے تھے. تیل کی دولت سے مالا مال عرب مُلک پانی سے محروم ہیں. قطر 99 فیصد، بحرین اور کویت 90 فیصد، سعودی عرب 70 فیصد، یو اے ای 42 فیصد پانی سمندر کے پانی کو صاف کرکے حاصل کررہے ہیں، اسرائیل اور امریکا ہر صورت ایران اور عرب ملکوں کی جنگ چاہتے ہیں، اس کیلئے ایران کے پانی کے پلانٹ تباہ کررہے ہیں. تاکہ ایران ان عرب ملکوں کے پانی پلانٹس پر حملے کردے
Javed Iqbal209,961 次观看 • 3 个月前

بھارت میں پیٹرول اور ایل پی جی ختم ہوچکی، 6 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہوٹل، ریسٹورنٹس بند ہوچکے ہیں, شہروں میں کمانے کیلئے آنے والے واپس گاؤں دیہات جارہے ہیں, تیل پیدا کرنے والے UAE میں لائنیں لگی ہیں، اور پٹرول مہنگا ہے, حکومت پاکستان بہت اچھے طریقے سے صورتحال مینج کررہی ہے
Javed Iqbal80,131 次观看 • 2 个月前

🚨🚨🚨🚨 پاکستان 12 ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے جارہا ہے -- 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کا اسلحہ لیبیا خریدے گا ۔۔۔ 4 ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ آذربائیجان کو فروخت کیا جائےگا ۔۔۔ سعودی عرب 2 ارب ڈالر کا قرض JF17 تھنڈر خرید کر معاہدے میں تبدیل کردے گا ۔۔۔ ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ سوڈان خریدے گا ۔۔۔ عراق کو 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اسلحہ فروخت ہوگا ۔۔۔ زمبابوے ایک کروڑ ڈالر کا اسلحہ خریدے گا ۔۔۔ ان کے علاوہ بنگلادیش، میانمار، نائجیریا، مراکش اور ترکیہ بھی پاکستان سے اسلحہ خریدں گے.
Javed Iqbal154,067 次观看 • 5 个月前

احسن بھون نے منصور اور اطہر کو بھون دیا منصور ٹھگی شاہ اور کالے بھونڈ نے اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا ہے، ان دونوں ججوں کو تو چاہیے تھاکہ 26ویں ترمیم کے وقت ہی مستعفی ہوجاتے۔ اب تو دیر سے استعفیٰ دیا ہے۔ ججوں نے ہمیشہ اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش کی اور آئین کیلئے کچھ نہیں کیا۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں بھی آئینی فیصلہ نہیں دیا۔
Javed Iqbal169,663 次观看 • 7 个月前

🚨🚨🚨👇👇👇 نوازشریف اور بینظیر بھٹو کیلئے دنیا سے گارنٹر مل جاتے تھے، لیکن عمران نیازی کی گارنٹی دینے کیلئے کوئی بھی تیار نہیں، اب اس نے اپنے لیے محمود اچکزئی جیسا بندا گارنٹر ڈھونڈا ہے، جس کی اپنی کوئی گارنٹی نہیں، یہ شخص فوج کیلئے ریڈ نشان ہے، اب بندا سوچے کہ محمود اچکزئی کی گارنٹی فوج کیسے مانے گی۔
Javed Iqbal139,058 次观看 • 6 个月前

🚨 BIG BREAKING NEWS 🚨 برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے PAF کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دے دیا رافیل طیاروں کی تباہی فضاؤں پر PAF کے راج کا اعلان ہے، پاک چین ٹیکنالوجی نے دنیا کے عسکری دماغوں کو نظریہ بدلنے پر مجبور کردیا، رافیل اڑانے والے پائلٹس کو پاکستانی میزائل نظر ہی نہیں آئے، بھارتی پائلٹس کو پتہ ہی نہیں چلا کہ رافیل کو کس چیز نے تباہ کیا۔ پاک چین ٹیکنالوجی نے بھارتی اور گلوبل ڈاکٹرئن کا خاتمہ کردیا۔ پاکستان نے بھارتی تکبر کے پرخچے اڑادیے، رافیل کی تباہی بھارت کیلئے تضحیک آمیز اور خطے میں گیم چینجر ہے۔ پاک چین ٹیکنالوجی کے خوف سے بھارتی رافیل 300 کلومیٹر دور رہے، رافیل کو ٹارگٹ لاک کرنے کا موقع تک نہیں ملا۔ رافیل جہازوں کو پاکستان کے میزائل
Javed Iqbal197,586 次观看 • 1 年前

🚨🚨🚨 پاکستانیوں دل تھام لو، اب اللہ ہی رحم کرے - - - IMF نے پیٹرولیم لیوی پر 1700 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے کا کہہ دیا, گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا بھی کہہ دیا, اگلے سال 15 ہزار 267 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ٹارگٹ دے دیا, اور ڈنڈے کے زور پر 403 ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں کا امکان ہے. Muneeb Farooq
Javed Iqbal20,376 次观看 • 1 个月前

امریکا کو اصل ایبسلوٹلی ناٹ صرف نوازشریف نے کہا تھا ، ایٹمی دھماکوں سے متعلق عامر الیاس رانا بھائی کا 4 منٹ 45 سیکنڈز میں تاریخی انکشاف 👇 ایٹمی دھماکوں کے عینی شاہد عامر الیاس رانا نے عمر عیوب کے والد گوہر ایوب کا جھوٹ بے نقاب کردیا. ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ مکمل طور پر نوازشریف کو جاتا ہے، وہ تو 21 مئی کو دھماکے کرنا چاہتے تھے، لیکن جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا کہ نوازشریف دھماکے نہیں چاہتے تھے. Aamir Ilyas Rana 👏
Javed Iqbal14,444 次观看 • 20 天前

آن لائن ٹیکسی سروس کریم بھی پاکستان کے حالات کی وجہ سے کاروبار بند کرکے نہیں گئی، حقیقت تو یہ ہے کہ یانگو اور ان ڈرائیو نے کم کرائے میں سروس شروع کی تو کریم، اوبر کو جانا پڑا. لیکن پاکستان کے آستین کے سانپ PTI کے لوگ کہہ رہے تھے کہ پاکستان کے خراب حالات کی وجہ سے کاروبار بند کیا
Javed Iqbal119,174 次观看 • 8 个月前

🚨🚨🚨 بھارت کے سابق پائلٹ کا بڑا اعتراف, پاکستان نے انتہائی ذہانت سے جنگ جیتی بھارت نے جو جال PAF کیلئے بچھایا، PAF نے اسی جال میں بھارت کو پھنسادیا اور بھارت کے دفاعی اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرلیں -- پاکستان نے بھارت کے ڈرونز کو اندر آنے دیا، بھارت نے ڈرونز اس لیے بھیجے تھے کہ پاکستان کے میزائل سسٹم کا سراغ لگاسکے ۔ پاکستان نے کمال ہوشیاری سے ڈرونز کو گرانے کیلئے میزائل استعمال ہی نہیں کیے - اور جب پاکستان نے اپنے ڈرونز بھارت بھیجے تو انڈیا نے میزائل فائر کرنا شروع کردیے، جس سے PAF کو بھارت کے میزائل سسٹم کا آسانی سے پتہ لگ گیا.
Javed Iqbal132,667 次观看 • 1 年前