Javed Mengal's banner
Javed Mengal's profile picture

Javed Mengal

@JavedMengal_6,241 subscribers

Head of the World Baloch Organisation & former Senator of Balochistan. @worldbalochorg

Shorts

یہ کون سی سیاست ہے جو ہمہیں آج دن تک سمجھ نہ آئی کیونکہ ہم ٹھہرے غیر سیاسی لوگ۔ نعرے لگا رہیں ہیں کہ ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے ہم نہیں جانتے مگر اگر اپنی یاداشت پر تھوڑا سا زور دیکر ذرا سوچیں کہ اس دستور کو مسلط کرنے کے گناہ میں کون شامل تھا کس نے باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا اور شہباز شریف کو ووٹ دے کر اس منصب پر بٹھایا ؟ یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

17,479 次观看

Videos

没有更多内容可加载