
JAY KHAN
@Jay_khan98 • 42,609 subscribers
Our survival is based on believing in the doctrine of our beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) and his past life. Social Media Activist/Short Stories.
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسے واقعات سے صرف نفرت میں اضافہ کرتے ہیں اگر کوٸی جرم کیا ہے تو اُسے عدالت سے سزا دلواٸی جا سکتی تھی مگر نہتے اور زخمی بندے پر سینکڑوں گولیاں داغنا انسانی عمل نہیں، سوچٸیے یہاں وڈیو کس نے بناٸی ہو گی اور وڈیو بنانے کی کیا وجہ ہو سکتا ہے؟ صرف اسلیے کہ عوام پولیس سے ڈرے۔
JAY KHAN657,338 просмотров • 2 лет назад

گلگت بلتستان کا واحد راستہ جو پاکستان کے دیگر شہروں سے ملاتا ہے فوج کے ادارے FWO نے بلاسٹ کرکے اُڑا دیا تاکہ گلگت سے 24 نومبر کی کال پر کوٸی قافلہ اسلام آباد نہ پہنچ سکے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ ہم سیاست میں نہیں، تم سیاست میں بھی ہو اور ملک و قوم کی تباہی کے ذمہدار بھی ہو۔
JAY KHAN314,688 просмотров • 1 год назад
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

امریکہ نے جنگ کی ساری پول کھول دی، حملے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے طے شدہ مقام پر ہونگے تاکہ جنگ نہ پھیلے اور سویلین کا نقصان نہ ہو، ہماری دونوں ملکوں کے دوستوں سے بات ہوٸی ہے، مجھے یہ سچ لگتا ہے کہ پاکستان نے نہ اینٹی میزاٸل سسٹم سے میزاٸل حملے روکے اور نہ جوابی میزاٸل حملے کٸے۔
JAY KHAN187,472 просмотров • 1 год назад

پنجاب پولیس مری میں وہی کام کر رہی ہے جو شریف خاندان نے ملک و قوم کے ساتھ کیا ہے، مری جھیکا گلی بازار میں پنجاب پولیس کا اہلکار سیاحوں سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جبکہ میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور ان کے مائیک و موبائل فون چھیننے کی کوشش بھی کی گئی۔
JAY KHAN141,632 просмотров • 1 год назад

اوورسیز پاکستانیوں نے سوشل باٸیکاٹ پر ڈٹ گٸے اور پاکستان میں عوام کو ملٹری اشیاء کے باٸیکاٹ کی حمایت کر دی۔
JAY KHAN99,959 просмотров • 1 год назад

لیگی رہنما زبیر عمر نے کہہ رہا ہے کہ PTI کی حکومت اگست 2021 سے فروری 2022 تک جاٸزہ لیں تو اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ کے مطابق قومی خزانے میں ریزور فنڈر 16 سے 17 بلین ڈالرز تھے میں اِن میں کمرشل بینکس کو شامل نہیں کر رہا، اِسکا مطلب صاف ہے کہ اچھی بھلی چلتی حکومت کو گرانے والے غدار ہیں۔
JAY KHAN138,868 просмотров • 2 лет назад

یہ وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ہر ایک اپنی بولی بول رہا ہے مگر میں نے پولیس کو اتنا تشدد کرتے اِس قبل نہیں دیکھا۔
JAY KHAN109,204 просмотров • 3 лет назад

کوٸی ایسا سیاستدان دکھا دیں جو مرنے پر تمام جاٸیداد، کیش و اثاثے اپنے وارثوں کی بجاۓ قوم کیلیے وقف کر جاۓ۔
JAY KHAN41,485 просмотров • 1 год назад

یہ تمام کیس اور انکوائری افسران کے ساتھ کہیں دب گٸے ہیں، چند انکوائری افیسرز کو قتل کر دیا گیا بقیہ کتنے انکوائری آفیسرز زندہ بچے ہیں کسی کو علم نہیں اور کیسسز کا اب کیا اسٹیٹس ہے کچھ علم نہیں، یہ ملک نہیں لاقانونیت کا گھنا جنگل ہے جو طاقتور ہے وہی اِس کا مالک ہے۔
JAY KHAN52,482 просмотров • 2 лет назад