
Jehanzeb Paracha
@JehanzebParacha • 33,340 subscribers
If you are more fortunate than others, build a longer table not a taller fence. Member of PTI UK SMT.
Shorts
Videos

ڈراپ سائیٹ کی سٹوری اب وڈیو کی شکل میں اردو زبان میں بھی بنادی گئی ہے تاکہ عام پاکستانی بھی سمجھ سکیں کس طرح پاکستانیوں، پاکستان، اور عمران خان کے خلاف ہمارے اپنے تنخواہ دار چوکیداروں نے ہمارے گھر میں نقب لگائی، ڈاکہ مارا! ٹک ٹاک، فیس بک والے حضرات سے گزارش ہے اسے وہاں شیئر کریں.
Jehanzeb Paracha36,477 просмотров • 15 дней назад

۹مئی عسکری سازش ہونے کا ثبوت: صحافی: سر، PTI کے جو لوگ پریس کانفرنس کرکے ۹مئی سے بریت کا اظہار کرتے ہیں وہ پوتر ہوکے واپس گھر چلے جاتے ہیں. کیا ان کو پاک صاف کرنے کا فریضہ اسٹیبلشمنٹ ادا کر رہی ہے؟ ڈی جی بابو کی بولتی بند، باربار سوال دوہرانے کا بولتے رہے! #May9th_FalseFlag
Jehanzeb Paracha152,688 просмотров • 2 месяцев назад

عمران خان کو سی آئی اے کے ڈائریکٹر سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے دیا تھا. مقصد یقیناً عمران خان سے امریکیوں کو متنفر کرنا ہوگا. جب چوکیدار ہی چور ہو تو بندہ کیا کرے. ہم سب بھی چوروں کو چوکیدار سمجھ کے بھروسہ کرتے رہے اور خان صاحب بھی. #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha95,076 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

This looks like Lahore: Clip 1. Protestors are angry because they were fired upon from this property and hence trying to break in. Clip 2. Protestors managed to break in the property. Clip 3. Protestors surrounded the soldiers who were firing. If anyone has information about location or more details on this then pls share. Straight fire (with live bullets) on protestors is a crime! #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ReleaseImranKhan
Jehanzeb Paracha862,311 просмотров • 3 лет назад

مریم نواز کی منافقت، جھوٹ، بیشرمی کو بیرسٹر Mirza Shahzad Akbar نے سر عام برہنہ کردیا: “میرے پاس وڈیوز موجود ہیں جس میں مریم عیاشی سے رہتی تھی، فون، انٹرنیٹ، Netflix استعمال کرتی تھی۔ عمران خان پہ جیل میں ہونے مظالم کی سرپرستی مریم نواز کررہی ہے!” #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
Jehanzeb Paracha16,178 просмотров • 14 дней назад

اگر آپ نے salman akram raja صاحب کی پریس کانفرنس کا یہ حصہ نہیں دیکھا، تو براہ مہربانی اب دیکھ لیں. ان چند منٹوں میں انہوں نے دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ملک دشمن غیر آئینی ترامیم لانے کے مقاصد کیا ہیں اور اس کے نتائج پورے پاکستان کی عوام کے لئے کتنے خطرناک نکلیں گے. اپنے لئے، پاکستان کے لئے۔۔۔۔اب سڑکوں پہ نکلنا ناگزیر ہوچکا ہے! #آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
Jehanzeb Paracha411,769 просмотров • 1 год назад

ٹاپ سیکرٹ میٹنگ لیکس: ڈاکٹر Shireen Mazari نے نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں باجوہ اور ندیم انجم کے منہ پہ بار بار بولا: “امریکہ کیسے اس نتیجے پہ پہنچا کہ عمران خان کا رُوس جانے کا فیصلہ ان کا اپنا تھا؟ کسی نے یہ جھوٹی بات جان بوجھ کر امریکہ کو بتائی” ۱/۲ #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha47,885 просмотров • 2 месяцев назад

سائفر لیک کرنے والے صحافی رائن گرِم کے مطابق: عمران خان پاکستانی مفادات کا پہلے سوچتے ہیں، جبکہ عاصم منیر اپنے ناجائز اقتدار میں دوام کی خاطر ٹرمپ جو بھی مانگتا ہے،اور جو نہیں بھی مانگتا وہ اسے دیتا ہے. اسی لئے عاصم منیر ٹرمپ کا پسندیدہ فیلڈ مارشل ہے۔ #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha40,661 просмотров • 1 месяц назад

عاصم منیر کو امریکہ سے کوئی سرکاری دعوت نامہ نہیں آیا۔ ایک ریٹائرڈ امریکی جنرل نے امریکی فوج کے ڈھائی سو سال مکمل ہونے پہ کوئی تقریب رکھی ہے جس میں عاصم منیر کے دو لاکھ ڈالر ماہانہ والے لابیسٹ نے شرکت کا انتظام کروایا ہے. اسی موقعے کا فائدہ اٹھا کے چند چیدہ چیدہ لوگوں کے ساتھ فیلڈ مارشل صاب تصویریں بھی کھنچوا لیں گے. رشک قمر والے ٹک ٹاکی شوق ان کو بھی ہیں…. لنک: Mirza Shahzad Akbar #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Jehanzeb Paracha212,470 просмотров • 1 год назад

سیکرٹ میٹنگ لیکس - 2: امریکیوں کیPTI کے لوگوں سے خفیہ ملاقاتوں کامعاملہ نیشنل سکیورٹی میٹنگ اٹھا تو DG ISI نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا کہ ایمبسی والے ہرکسی سے ملتے ہیں. حالانکہ وہ ملاقاتیںPTI کے لوگوں سے تحریک عدم اعتماد ووٹ کے لئے ہورہی تھیں! ۱/۲ Mirza Shahzad Akbar #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha40,423 просмотров • 1 месяц назад

سوچا تعارف کروادوں! ہمارے پیارے بھائی پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات ہیں. برطانیہ میں مقیم ایک ناہنجار پاکستانی نے ان سے یہ پوچھنے کی جسارت کی کہ پاکستان کے حالات اور عمران خان کی غیر قانونی قید کے بارے میں کیا تاثرات ہیں. کرنل صاب نے اس بیوقوف کو سمجھایا کہ اس کے بہت سے اینگلز ہیں یُو بلڈی سویلین، تمہیں کیا پتا. اور تمہیں معلوم ہے میری وڈیو بنانا “بنیادی انسانی اخلاقیات” کے برخلاف ہے. سر جی بالکل صحیح کیا آپ نے اس “ill informed” بلڈی سویلین کے ساتھ۔ آپ لوگوں جیسا عقلمند کوئی ہے ہی نہیں اس دنیا میں. #یوم_نجات #ReleaseImranKhan
Jehanzeb Paracha296,826 просмотров • 1 год назад

سُنتا جا، شرماتا جا Gen Zia speaking to British journalist, probably BBC’s, in 1977 or 1978, so around 45 years ago. Has anything changed? Does it ring some bells? See how shamelessly & blatantly he is lying & grinning, just like many those who came after him in the same position! 🤷🏽♂️Although it is martial law in Pakistan but we can’t and will not influence the court. 🤷🏽♂️Judiciary must be independent of the Executive and do what justice demands. 🤷🏽♂️Have you discussed, advised counselled the judges? No sir, may be it can be done in England but not here! 🤷🏽♂️We are totally committed to revive democracy and first basic step is free and fair elections! 🤷🏽♂️Nobody is above the law. 🤷🏽♂️We have not abrogated the constitution. What happened afterwards, is one of the darkest periods in Pakistan’s history, though THE darkest period is what we are seeing nowadays! #عوام_نہیں_مان_رہی #PakistanUnderFascism
Jehanzeb Paracha475,092 просмотров • 3 лет назад

ان عسکری ووٹ چوروں کو تحریک انصاف کے ورکرز نےمبینہ طور پہ گلگت میں رنگے ہاتھوں پکڑا ہے. بلاول زرداری، یہ پڑی تمہاری “تیروں کی بارش” ! پیپلز پارٹی کو جس اخلاقی و سیاسی زوال سے بلاول نے نوازا ہے، ویسا تو زرداری بھی نہ کرسکا تھا. #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
Jehanzeb Paracha28,583 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان کے ساتھ ایجنسیاں یہ سارے کام کرگزری ہیں. تین بار تو قاتلانہ حملہ بھی کرچکے ہیں! ہلیری کلنٹن سے پوچھا گیا کہ ڈیپ سٹیٹ کیا ہوتی ہے؟ ہلیری: “یہ term پاکستان جیسے ملکوں کے لئے استعمال کی جاتی ہے، جہاں فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیاں ملکی معاملات چلاتی ہیں. اگر آپ منتخب ہوکر حکومت میں آجائیں لیکن فوج اور ایجنسیاں آپ سے خوش نہیں یا آپ ان کی مرضی کے خلاف کوئی کام کریں تو آپ کو ہٹا دیا جاتا ہے، گرفتار کیا جاسکتا ہے، جھوٹے الزامات لگائے جاسکتے ہیں، حتی کہ قتل بھی کروایا جاسکتا ہے.” #ReleaseLeaderOfUmmah
Jehanzeb Paracha184,994 просмотров • 1 год назад

دیئے گئے سوالات کے علاوہ سوال آگیا! ڈی جی بابو پھنس گئے! صحافی: سر، پی ٹی آئی کے جو لوگ پریس کانفرنس کر کے ۹ مئی کے واقعات سے بریت کا اظہار کرتے ہیں وہ پوتر ہوکے واپس گھر چلے جاتے ہیں. تاثر یہ ہے کے ان کو پاک صاف کرنے کا فریضہ اسٹیبلشمنٹ ادا کر رہی ہے؟ ڈی جی بابو: **خاموش**! پھر بولے: ذرا دوبارہ سوال بتائیے گا؟ (اس دوران صفحے پلٹ کے جواب ڈھونڈا مگر نہیں ملا). صحافی نے سوال دوبارہ کیا. ڈی جی بابو کی بولتی پھر سے بند! لوگوں نے سوال دوبارہ بتایا. تو بولے، یہ پارٹی چھوڑنے والے کا انفرادی عمل ہے. 😂 #فوجی_عدالتیں_نامنظور #MilitaryCourtsViolateRights
Jehanzeb Paracha426,590 просмотров • 3 лет назад

“جب انٹیلیجنس والوں نے فون پہ دھمکیاں دیتے ہوئے میرے بیٹوں اور پھر میری تیرہ سال کی بچی کی دھمکی دی، تو میں بہت غصے میں آگیا اور میں نے کہا میرے تینوں بچوں کو ذبح کردو، جو اکھاڑنا ہے اکھاڑلو!” بہت جذباتی اور انکشافات سے بھرپور انٹرویو ہے، سن کے اپریل ۲۰۲۲ سے لے کر آج تک جو زخم لگائے گئے وہ پھر سے تازہ ہوگئے… Qasim Khan Suri Moeed Pirzada #ناقابل_شکست_عمران_خاندان
Jehanzeb Paracha141,843 просмотров • 11 месяцев назад

یہ ہے مکمل وڈیو! “اللہ تعالی کے نبیوں سے عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں. ہم سب نبیوں کے خاکِ پا کے برابر ہیں. جو قرآن ہمیں بتاتا ہے اسی حوالے سے آپ سے بات کررہا ہوں. ایسے انبیاء بھی گزرے ہیں جن کے صرف پندرہ پندرہ شاگرد (یا فالوورز) ہوتے تھے، چند کی تو بیویاں بھی ساتھ نہیں دیتی تھیں. اور ایسے نبی بھی گزرے جنہیں اللہ نے سلطنتیں عطا کی. ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک شاندار امت بنائی اور اس امت میں بڑے بڑے لوگ آئے، عمران خان اسی امت کا ایک سپاہی ہے جسے اللہ نے اتنی بڑی (۹۰ فیصد) فالوونگ دی. اور اس کی یقیناً کوئی وجہ ہے جسےآپ سمجھیں. جب Dr. Arif Alvi صاحب نے کل لندن میں یوم تاسیس کی تقریب میں یہ بات کہی تھی، میں اسی وقت زیر لب مسکرایا تھا، کیونکہ ایک فسادی ٹک ٹاکر جو ہر جگہ صرف فساد کرنے پہنچتی ہے وہ ہال میں موجود تھی. معلوم تھا یہ بات سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی جائے گی اور عسکری و سیاسی مافیا فوراً پراپیگینڈہ مہم چلائے گا. وہی ہوا! انڈیا سے نپٹنے پہ فوکس کرنے کی بجائے ابھی بھی تحریک انصاف کے پیچھے پڑے ہیں بیشرم. بد بختو، اسلام کے معاملے میں تو اپنی بددیانتی اور شیطانیت سے باز رہا کرو! #PakistanNeedsImranKhan
Jehanzeb Paracha183,905 просмотров • 1 год назад

سہیل آفریدی صاحب، ایک بات آپ اور مزمل اسلم اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ #پہلے_خان_پھر_بجٹ والا معاملہ non-negotiable ہے! آپ لوگوں نے دانستہ یا نادانستہ واردات ڈالی تو پھر آپ کے ساتھ وہی ہوگا جو گنڈاپور کے ساتھ ہوا. شہزاد اکبر کے سوالات کے جواب دیں! Sohail Afridi Mirza Shahzad Akbar
Jehanzeb Paracha19,020 просмотров • 1 месяц назад

اچانک جنگ بندی سے معید پیرزادہ کی یہ بات سچ لگ رہی ہے: “پاکستان آرمی کے جنرلز اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاستدان، ایک ہی سکّے کے opposite faces بن گئے ہیں. دونوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے اور وہ ایک دوسرے کی سیاست کو فِیڈ کرتے ہیں.” Moeed Pirzada #ReleaseImranKhanNow
Jehanzeb Paracha167,653 просмотров • 1 год назад