
Javed Badar🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@jkhanbadar • 6,113 subscribers
X Information Sec APML X coordinator of Imran khan&CM KPK.Punjab&KPK govt media coordinator central party talk show coordinator PTI media Manager central punjab
Shorts
Videos

یہ ہے وہ بےشرم انسان کیمرے کے سامنے دُنیا کو اخلاق کا درس دیتا ہے جمی ڈانسر پورا ایکٹر ہے مذہب کو بیچ کر ارب پتی بنا ہے بدبخت اگر بچے سے ہاتھ ملا لیتا تو بچے نے خوش ہوجانا تھا لیکن غریب کا بچہ ہے امیر کا بچہ ہوتا تو اس نے گود میں اُٹھا لینا تھا آپ اس کی گردن میں سریا چیک کریں
Javed Badar🇵🇰🇵🇰🇵🇰272,672 просмотров • 3 месяцев назад

یو بی ایل بنک نے اپنا نام خراب نا ہو اس لیے ضلع شیخوپورہ کے تفشیشی آفیسر کو خرید لیا جس نے دس لاکھ روپے رشوت لی اور اپنے دیگر پولیس ساتھیوں کو پیسہ کھلا کر بنک کے غیر قانی کام کرنے والے ملازمین کو چھوڑ دیا جن کو میں نے بڑی محنت سے پکڑوایا تھا @ubldigital Punjab Police Official
Javed Badar🇵🇰🇵🇰🇵🇰60,212 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки