Jahanzeb Khan PTI UK's banner
Jahanzeb Khan PTI UK's profile picture

Jahanzeb Khan PTI UK

@JKhanClassified36,586 subscribers

Former PTI UK Senior Vice President, A Proud Imran Khan supporter & worker since the age of 13, Fav Quote:You never win if You never Begin. Views are Personel.

Shorts

مادر پٹواران جہالت اپنے ایک ہونہار نگینے کے “ اینی ٹیشن” کی درستگی کرتے ہوئے😂 مسترد شدہ و مسلط شدہ فراڈن اعلی نے بھی شکر کیا کہ اسکو اسکی کمپنی کے بندے ملے جنکی انگریزی یہ ٹھیک کر کے فخر محسوس کر سکے 🤣🤣

مادر پٹواران جہالت اپنے ایک ہونہار نگینے کے “ اینی ٹیشن” کی درستگی کرتے ہوئے😂 مسترد شدہ و مسلط شدہ فراڈن اعلی نے بھی شکر کیا کہ اسکو اسکی کمپنی کے بندے ملے جنکی انگریزی یہ ٹھیک کر کے فخر محسوس کر سکے 🤣🤣

21,923 Aufrufe

اطہر کاظمی صاب نے جیسے ہی آمپورٹڈ مجرموں کی فسطائیت پر بات کرنا شروع کی تو افتخار احمد کو جلدی سے مرچیں لگیں اور منصور کو جلدی سے مداخلت کرنے کا بولنے لگے کہ “پکڑو پکڑو پکڑو” اور پھر منصور نے اطہر بھائ کو بات ہی نہیں کرنے دی۔ منصور اور افتخار دونوں نے صحافتی طوائف ہونا ثابت کیا اس کلپ میں۔

اطہر کاظمی صاب نے جیسے ہی آمپورٹڈ مجرموں کی فسطائیت پر بات کرنا شروع کی تو افتخار احمد کو جلدی سے مرچیں لگیں اور منصور کو جلدی سے مداخلت کرنے کا بولنے لگے کہ “پکڑو پکڑو پکڑو” اور پھر منصور نے اطہر بھائ کو بات ہی نہیں کرنے دی۔ منصور اور افتخار دونوں نے صحافتی طوائف ہونا ثابت کیا اس کلپ میں۔

576,041 Aufrufe

یہ ہے دو ٹکے کا پٹواری جسکی کی کُل “تلیم” شریف خاندان کے بچے ہوئے برگر کھا کر خوشی خوشی انکے لیے گندے گندے نعرے لگانا ہے۔ یہ ہے اسکی اصل qualification😂 Done Dustess Naveed Satti

یہ ہے دو ٹکے کا پٹواری جسکی کی کُل “تلیم” شریف خاندان کے بچے ہوئے برگر کھا کر خوشی خوشی انکے لیے گندے گندے نعرے لگانا ہے۔ یہ ہے اسکی اصل qualification😂 Done Dustess Naveed Satti

61,665 Aufrufe

Videos

JKhanClassified's profile picture

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر انہیں ذرّہ برابر بھی یقین ہوتا کہ عمران خان نے کوئی سنگین غلطی کی ہے یا ان کے خلاف لگائے گئے الزامات میں حقیقت ہے، تو کیا وہ کبھی ایک براہِ راست کرکٹ میچ کی کوریج کے دوران اس حساس معاملے کو اٹھاتے؟ Sky Sports دنیا کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹرز میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے عالمی سطح کے پلیٹ فارم پر، وہ بھی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان براہِ راست میچ کے دوران، عمران خان کی صحت اور ان کے حالات پر گفتگو ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ان کا معاملہ اب محض پاکستان کی سیاست تک محدود نہیں رہا۔ عمران خان کی عالمی سطح پر قائم ساکھ، ان کی کرکٹ کی خدمات اور پاکستان کو دنیا بھر میں پہچان دلانے میں ان کے کردار سے دنیا بخوبی واقف ہے۔ تین سال سے قید عمران خان کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، لیکن ان کی عالمی کریڈبیلٹی اور پاکستان کے لیے ان کی خدمات کو دنیا کی نظروں سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ 🇵🇰

Jahanzeb Khan PTI UK

59,332 Aufrufe • vor 18 Tagen

JKhanClassified's profile picture

Yesterday, standing outside 10 Downing Street, I felt the weight of two worlds on my shoulders. On one side, the streets of London. Calm, orderly, a place where institutions function and voices are heard. On the other, the ache of Pakistan. A country I carry in my blood. A country whose people, in my view, have felt unheard, unseen and overruled. Looking out at the crowd, I didn’t just see faces. I saw longing. I saw frustration. I saw love for our beloved Imran Khan and for the homeland that refuses to leave our hearts, no matter how many miles lie between us. These weren’t just slogans. These were emotions that have been building for years. For many of us, this isn’t about one man alone. It’s about dignity. It’s about the idea that the will of the people should matter. It’s about believing that accountability, fairness and justice are not luxuries. They are rights. When I spoke, I wasn’t trying to be dramatic. I was speaking from a place of pain and hope at the same time. Pain because so many feel their voice was taken from them. Hope because history shows that resilience always finds a way through. Pakistan has endured more than most nations. And still, its people stand. Still, they speak. Still, they believe. Yesterday wasn’t just a protest. For me, it was a reminder that distance doesn’t weaken love. If anything, it sharpens it. No matter where we stand in the world, the connection remains. And so does the hope that one day, the voices of ordinary people will be fully heard and respected. Note: A sincere thank you to our former PTI London elected body, the London Dream Team, for organizing and conducting the entire event so seamlessly. Heartfelt gratitude as well to everyone who travelled from across the UK to stand together and be part of this gathering. #ImranKhanZindabaad #ReleaseImranKhan

Jahanzeb Khan PTI UK

10,583 Aufrufe • vor 7 Monaten