
Maulana army
@jui_army13 • 5,347 subscribers
Videos

الحمدللہ مجھے اپنی قیادت پر ناز ہے کہ میری قیادت اتنی ایماندار ہے حامد میر کا مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ ایک نایاب انٹرویو " حامد میر : کا مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے سوال ٫ جناب سیرت افضل حیدر صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے انہوں نے اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 77 پر ایک واقعہ لکھا ہے میں صرف چاہتا ہوں کہ آپ اس واقعے کی تصدیق کر دیں یا تردید کر دیں یہ لکھتے ہیں کہ یہ 2008 میں جب مشرف صاحب کی نگران حکومت کے وزیر قانون تھے تو انہیں اس وقت ایک حادث سروس افسر جو اب ریٹائر ہو چکے ہیں جناب نصرت نعیم انہوں نے ان کو بتایا کہ وہ یعنی کہ نصرت نعیم صاحب کرنسی نوٹوں سے بھرا ہوا بریف کیس لے کے آپ کے پاس آئے فرنٹیئر ہاؤس میں جہاں پہ کہ اکرم دورانی صاحب بھی بیٹھے ہوئے تھے اور پھر وہ چھوڑ کے چلے گئے تو اگلے دن آپ نے ان کو بلایا اور ان کی ٹھوڑی کو ہاتھ لگا کے کہا کہ بھائی یہ بریف کیس اپنا واپس لے جاؤ Maulana Fazl-ur-Rehman Hamid Mir حامد میر
Maulana army12,896 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar