
ختم نبوت میڈیا
@JUI_MRD • 99,375 subscribers
عقیدہ ختم نبوت پر میرا سب کچھ قربان
Shorts
Videos

میں مولانا حبیب الحق صاحب اور مولانا ضیاء الحق صاحب کو بہت قریب سے جانتا ہوں، فنا فی التبلیغ اور اللہ کے لئے پوری زندگی وقف کی۔ یہ چارلی چپلن شعبدہ باز ان بزرگوں کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا اور اوپر سے قائد ملت اسلامیہ کے بارے میں کہہ رہا کہ مجھے مرتد کہا۔ یہ سب ایک مذہبی یوتھیا ہی کہہ سکتا ہے۔۔۔۔۔
ختم نبوت میڈیا41,309 次观看 • 1 年前

پی ٹی آئی سے لاکھ اختلاف لیکن آج علی محمد خان نے شعلہ بیانی کرکے اپنا حق ادا کر دیا ۔ کچھ ساتھی چؤ چؤ کا مربہ نہ بنیں جو اچھا کام کریں ان کی تعریف بھی کریں خواہ وہ ٹی ایل پی ہو، پی ٹی آئی ہو یا کوئی اور جماعت ہم سب مسلمان ہیں بس آگے کی باتیں بڑوں پر چھوڑ دیں تو اچھا ہوگا
ختم نبوت میڈیا10,806 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载
