
Saeed Ullah Khan
@JUI_NW • 44,566 subscribers
Member of JUI Digital Media Cell FATA
Shorts
Videos

بابا جی نے تو یہاں حد کر دی ہے ایک سو ستر ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ ہمیں معاف کر دیں پاکستان کی درخواست چائنہ نے مسترد کر دی آبناۓ ہرمز اور امریکہ کی چالاکی، ہمارا سپہ سالار ٹرمپ کا گڈ مین؟ مولانا فضل الرحمٰن کی وکلاء کنونشن اسلام آباد میں گفتگو #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Saeed Ullah Khan18,801 просмотров • 10 дней назад

جہاں یہ ذاکرہ خطاب فرما رہی ہے، وہاں کے سامعین و ناظرین تقریباً احتلام کے مریض بن چکیں ہوں گے.. 😜🙏
Saeed Ullah Khan122,736 просмотров • 4 месяцев назад
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کریم ذات میرا، آپ کا اور ہر مسلمان کا خاتمہ ایمان کیساتھ کریں... 🤲
Saeed Ullah Khan113,559 просмотров • 1 год назад

اپنے آشیانے کی کوئی فکر نہیں، کہیں بھی سو جائیں گے۔ پہلے مسجد کی تعمیر۔۔۔۔
Saeed Ullah Khan96,023 просмотров • 1 год назад

افغان وزیر خارجہ کا اپنی قومی زبان پشتو میں دنیا سے خطاب اپنی زبان و ثقافت لباس و مذہب پر افتخار رکھنے والی اور کسی قسم کی احساس کمتری سے عاری قوم کو کوئی بھی ترقی کرنے سے نہیں روک سکتا ہے ، انشاءاللہ افغانستان کو اپنے اصلی اور حقیقی وارثین بہت جلد بام عروج پر پہنچائیں گے
Saeed Ullah Khan43,168 просмотров • 1 год назад

صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالع ترا طالع کند۔ جمعیۃ علماء اسلام کے رکن فرخ کھوکھر اپنا پلازہ مدرسے کے لئے وقف کررہے ان پہ اعتراض وہ لوگ کررہے جو مسجد کے دس لاکھ سریے کے لئے بیس روپیہ چندہ دیتے اور ساتھ میں یہ بھی کہتے یہ میرے مرحوم باپ کے ایصال ثواب کے لئے ہے ۔
Saeed Ullah Khan35,580 просмотров • 1 год назад

یہ اتنا بڑا جنازہ اس بات کی دلیل ہے کہ زمین پر آللہ پاک کی پسندیدہ مخلوق علماءکرام ہے #شہید_شیخ_ادریس_رح
Saeed Ullah Khan11,007 просмотров • 2 месяцев назад

میں دعویٰ کیساتھ کہتا ہوں کہ پاکستان افغانستان، ایران پاکستان، چین پاکستان، بھارت پاکستان ی کسی دوسرے ملک. کیساتھ پاکستان کے اچھے اور دوستانہ تعلقات سے نہ عمران خان خوش ہونگے اور نا ہی ان کے کارکن.. یہ حرام نطفے کسی بھی طور پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے
Saeed Ullah Khan20,575 просмотров • 9 месяцев назад

مسئلہ ہمیں افغانستان سے ہرگز نہیں بلکہ ہمارے جرنیلوں کی خارش ایسے حالات پیدا کرتے ہیں..
Saeed Ullah Khan25,488 просмотров • 1 год назад