
Junaid Baloch
@JunaidKBaloch • 14,802 subscribers
Proud Baloch | Freelance Journalist | Master’s in Mass Communication | Uncovering Truth, Amplifying Voices | Politics | Human Rights | Social Issues
Shorts
Videos

جس مشرقی پاکستان کو حقوق کے نام پر پاکستان سے الگ کیا گیا آج اس کی ڈھاکہ یونیورسٹی میں وہی لوگ طلبہ یونین کا الیکشن جیت گئے جن کے بڑے مکتی باہنی اور انڈیا سے جنگ لڑے تھے۔ آج کوئی غدار شیخ مجیب کا نام لینے والا نہیں ہے لیکن پاکستان زندہ باد کے نعرے ہیں
Junaid Baloch105,021 просмотров • 9 месяцев назад

حامد میر نے ماضی میں دعویٰ کیا تھا کہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو مسنگ پرسنز کی فہرست دی اور پھر ان کو مارنا شروع کردیاگیا تھا،اس پر رانا ثناءاللہ نے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر حامد کو چیلنج کیا تھا کہ جیو کے ہی صحافیوں کی ٹیم بنائیں اور یہ ثابت کریں کہ انہوں نے مجھے کوئی فہرست دی تھی میں سیاست چھوڑ دوں گا،ورنہ حامد میر صحافت چھوڑدے۔آج تک حامد میر نے اس چیلنج کو قبول کیا نہ ہی جھوٹ بولنے پر معذرت کی
Junaid Baloch36,507 просмотров • 10 месяцев назад

غور سے آنکھیں کھول کر دیکھو اے بھارتی سرمچارو یہ بلوچستان ہی ہے بلوچستان میں تاریخ کا سب سے بڑا جشن آزادی منایا جارہا ہے
Junaid Baloch36,310 просмотров • 10 месяцев назад

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ویڈیو شواہد پیش کردئے ۔ سرفراز بگٹی کے مطابق سمی دین نے بذاتِ خود اور بی وائی سی کے دیگر اراکین کے ہمراہ پاکستانی پرچم کو زمین پر پھینکا نذر آتش کیا اور ‘آزاد بلوچستان’ کا پرچم لہرانے کے ساتھ ’بی ایل اے زندہ باد‘ کے نعرے بھی لگائے۔میر سرفراز بگٹی نے سمی دین اور بی وائی سی کے سربراہ ماہرنگ بلوچ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اس واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ معروف صحافی حامد میر نے بھی اپنی ٹویٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ اگر پاکستان کے پرچم کی بیحرمتی کی گئی ہے تو سمی دین اور بی وائی سی کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Junaid Baloch12,170 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки