
Duggloox 🦕
@juttji33 • 4,618 subscribers
Digital Media Algorithm Specialist | Digital Marketer | Ai Artist | Astro Palmist | Sidhu | RTs are not Endorsements/Opinions
Shorts
Videos

ڈرون کے چکر میں لیبر اور تیز ہو گئی اور ایک گھنٹے میں 20 من یا اس سے کچھ زیادہ گندم نکالی۔۔۔ 😂🤣
Duggloox 🦕463,869 görüntüleme • 3 ay önce

عید کے قریب وارداتیں بڑھ جاتی ہیں۔۔۔ پر دل کو سکون ملتا ہے ایسا حال دیکھ کر ان چوروں کا!
Duggloox 🦕313,854 görüntüleme • 4 ay önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں بتا رہا ہوں کہ یہ سوشل میڈیا پوری جین زی کو برباد کر کے چھوڑے گی۔۔! 🤪
Duggloox 🦕99,552 görüntüleme • 2 ay önce

میرے خیال میں اب تک ہمارے اداروں کو اتنا مؤثر اور جدید ہونا چاہیے کہ اگر کوئی اس نوعیت کی ویڈیو بنائے تو متعلقہ ادارے فوری طور پر اس تک پہنچ سکیں، اور سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیں! جب ویڈیو میں موجود افراد واضح طور پر کہہ رہے ہوں کہ ویڈیو نہ بنائی جائے، تو اتنی بنیادی سمجھ ضرور ہونی چاہیے کہ ویڈیو بنانے سے گریز کیا جائے، اور اگر غلطی سے بنا بھی لی جائے تو اسے فوراً ڈیلیٹ کر دینا چاہیے۔ اگر آپ اس ویڈیو میکر کو جانتے ہیں تو پلیز اسکی شناخت کریں! 🙄😑
Duggloox 🦕61,196 görüntüleme • 2 ay önce

غلطی مان لینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔! عافیت اسی میں ہے۔۔! 😔🙄😑
Duggloox 🦕62,509 görüntüleme • 3 ay önce

کسان سے زبردستی گندم خریدنی ہے! جب بار دانہ لینے آئے تھے تو کہا تھا کہ آپ ایلیجیبل نہیں ہے! آج ٹرالہ پکڑ کر لے آئے ہیں تو گندم خریدنے کے اور فروخت کرنے کے ایلیجیبل ہو گئے ہیں؟ ریٹ بھی اپنی مرضی کا اور اس پر 4 کلو فی من یعنی 10٪ کاٹ الگ سے! چھا چھو گئی ہے جناب حکومت!
Duggloox 🦕31,094 görüntüleme • 2 ay önce