
K A M I
@K4mi_i • 86,695 subscribers
Very Munasib | Very Random | Very Ghareeb | Very Cheap Photographer
Shorts
Videos

نانا کے کریڈٹ پہ سینکڑوں لازوال کردار ہیں لیکن میری نظر میں یہ سین ان کو میرے لیے ہمیشہ امر رکھے گا یار اتنا سفر میں نے اکیلے طہے کیا اب چند قدم باقی ہیں اس کا مذاق اڑاؤ گئے اب مجھے رشتے سے ڈر لگتا ہے میں اس کا کیا کروں ڈر اس بات کا نہیں آنے والی لڑکی مجھے سکھ دے گئی یا نہیں دے گئی ڈر اس بات کا ہے میں اسے سکھ دے پاؤں گا یا نہیں
K A M I24,455 просмотров • 8 дней назад

بس سر سے ہاتھ اٹھانے کی دیر تھی کتا تو جیسے پاگل ہی ہو گیا۔۔
K A M I84,766 просмотров • 1 месяц назад
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بریکنگ نیوز 🚨 ہمارے شیر جوانوں نے دن کی روشنی میں ایک اور جہاز مار گرایا ہے الحمداللہ #GetReadyEndia
K A M I587,563 просмотров • 1 год назад

ارشاد بھٹی ساتھ ہمارے بہت سے اختلافات ہیں لیکن وہ پہلی بار ٹھیک ٹریک پر پہنچا ہے بولتی بند کر دی ہے اس دونمبر مولانا کی
K A M I638,116 просмотров • 1 год назад
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تین سال کی بچی اسلام آباد کے ایک پوش اسکول میں جینیٹر کے ہاتھوں زیادتی کا شکار۔۔! پندرہ سال کی بچی کو اس کا شوہر صرف اس بات پر مار دیتا ہے کہ وہ کھڑکی سے باہر کیوں دیکھ رہی تھی۔ سولہ سالہ بچی کا بہنوئی اور خالو برسوں اس کا ریپ کرتے رہے، دو بچے بھی ہوئے، پھر اسے جنگل میں لے جا کر قتل کر دیا گیا۔ یہ سب خبریں صرف کل اور پرسوں کی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہمارے لوگ تو سو رہے ہیں، مگر اتھارٹیز اور حکومت کہاں ہیں؟ کیا یہ خبریں ان تک نہیں پہنچتیں؟ آخر کب جاگیں گے ہم؟
K A M I39,874 просмотров • 1 месяц назад