
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
@K_grhh • 59,012 subscribers
لفظوں کا ہنر مند خاموشیوں کو صدا دیتا ہوں اور سچ کو قلم میں زندہ رکھتا ہوں پاکستان میری پہچان ۔نظریہ عمران خان نصب العین
Shorts
Videos

تُمہاری رُوح کی چَمک نے ہمیشہ مُجھے تُمہاری طرف مُتَوَجّہ ہونے پر مائِل رکھا لاکھوں لوگوں کے درمیاں میرے دِل نے تُمہیں چُنا اور اُس دن سے، میرے دِل نے میرے لئے دھڑکنا چھوڑ دیا۔۔۔ اِس کی ہر دھڑکن اب تُم سے منسُوب ہے میں زندہ تو ہوں لیکن میری ہر دھڑکن میں تُمہارا ہی نام گونجتا ہے اور میری رُوح اِس خوبصُورت تال پہ مَحْوِ رَقْصاں ہے۔۔۔!!! iffi آپکی پسند کے احترام میں
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر45,141 views • 1 month ago
No more content to load