میٹرو بس کی سیکورٹی کے نام پر لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے سیکورٹی اہلکار کہاں سو رہے تھے جب یہ بندہ شاہدرہ میٹرو بس سٹاپ سے عورتوں کے کیبن میں سوار ہوکر کینال سٹاپ تک سفر کرگیا کسی سیکورٹی اہلکار نے اس کو نہ دیکھا نہ کیبن سے نکالا کہاں تھے سیکورٹی گارڈ