
Junaid Baloch
@kalmatiJD • 11,620 subscribers
Journalist / News and Analysis
Shorts
Videos
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلفیہ کہا ہے کہ مئی میں ایک عرب ملک کے سربراہ کا فون آیا کہ آپ نے انڈیا کے 6 طیارے گرادئے ہیں ۔ اب آپ مزید کاروائی نہ کریں ۔ انڈیا کی بڑی معشیت ہے اور آپ معاشی طور پر کمزور ہیں ۔ جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جواب دیا کہ اگر ہماری معشیت گرگئی تو میں آپ کے پاس مدد مانگنے نہیں آؤں گا ۔ انڈیا امریکہ کے پیچھے پڑا ہوا تھا کہ ان کو روکو جس پر امریکی وزیرخارجہ کا ایئرفورس ون پر فون آیا کہ انڈیا کو جواب نہ دیں ۔ لیکن یہاں ایک بار پھر فیلڈر مارشل نے حقیقی ایبسلوٹلی ناٹ کہا کہ میں انڈیا کو لازمی جواب دوں گا جس پر امریکی وزیرخارجہ نے بھانپ لیا کہ پاکستان اب سننے کے موڈ میں نہیں تو اس نے کہا کہ ٹھیک ہے جب آپ کا جواب مکمل ہوجائے تو ہمیں اطلاع کردیجئے گا ۔ یہ فیلڈ مارشل الگ طبعیت کی شخصیت ہیں ۔
Junaid Baloch287,668 views • 3 months ago

افغان طالبان پاکستان کے 4th جنریشن طیاروں پر فائرنگ کررہے ہیں ۔ طیاروں کو تو کچھ نہیں ہونا لیکن ایسا کرتے کرتے ایک وقت آئے گا کہ طالبان کے پاس گولیاں بھی ختم ہوجائیں گی ۔ اور مزید اسلحہ انہیں کسی اور ملک نے دینا نہیں ہے ۔ پھر غلیل ہی رہ جاتی ہے جس سے طیاروں کو نشانہ لگائیں ۔
Junaid Baloch241,288 views • 3 months ago
