
Junaid Baloch
@kalmatiJD • 11,620 subscribers
Journalist / News and Analysis
Shorts
Videos

خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے پیسے واپس دے رہا ہے ۔ وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متبادل انتظام کرلیا ہے ۔ UAE زیادہ سود لے رہا تھا پاکستان کمرشل مارکیٹ سے کم سود پر پیسے مل رہے ہیں ۔ ایک وجہ ایران بھی ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف نہیں جارہا ۔
Junaid Baloch335,109 просмотров • 2 месяцев назад
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈیا میں سکھ نوجوان نے خالصتان زندہ باد کا نعرہ لگایا تو ہندو انتہا پسندوں نے اس پر تشدد شروع کردیا ۔
Junaid Baloch251,720 просмотров • 2 месяцев назад

سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلفیہ کہا ہے کہ مئی میں ایک عرب ملک کے سربراہ کا فون آیا کہ آپ نے انڈیا کے 6 طیارے گرادئے ہیں ۔ اب آپ مزید کاروائی نہ کریں ۔ انڈیا کی بڑی معشیت ہے اور آپ معاشی طور پر کمزور ہیں ۔ جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جواب دیا کہ اگر ہماری معشیت گرگئی تو میں آپ کے پاس مدد مانگنے نہیں آؤں گا ۔ انڈیا امریکہ کے پیچھے پڑا ہوا تھا کہ ان کو روکو جس پر امریکی وزیرخارجہ کا ایئرفورس ون پر فون آیا کہ انڈیا کو جواب نہ دیں ۔ لیکن یہاں ایک بار پھر فیلڈر مارشل نے حقیقی ایبسلوٹلی ناٹ کہا کہ میں انڈیا کو لازمی جواب دوں گا جس پر امریکی وزیرخارجہ نے بھانپ لیا کہ پاکستان اب سننے کے موڈ میں نہیں تو اس نے کہا کہ ٹھیک ہے جب آپ کا جواب مکمل ہوجائے تو ہمیں اطلاع کردیجئے گا ۔ یہ فیلڈ مارشل الگ طبعیت کی شخصیت ہیں ۔
Junaid Baloch287,668 просмотров • 3 месяцев назад

افغان طالبان پاکستان کے 4th جنریشن طیاروں پر فائرنگ کررہے ہیں ۔ طیاروں کو تو کچھ نہیں ہونا لیکن ایسا کرتے کرتے ایک وقت آئے گا کہ طالبان کے پاس گولیاں بھی ختم ہوجائیں گی ۔ اور مزید اسلحہ انہیں کسی اور ملک نے دینا نہیں ہے ۔ پھر غلیل ہی رہ جاتی ہے جس سے طیاروں کو نشانہ لگائیں ۔
Junaid Baloch241,288 просмотров • 3 месяцев назад

بلوچستان میں یہ بھائی 220 روپے لیٹر پیٹرول فروخت کررہا ہے جب پوچھا گیا کہ پیٹرول کے ریٹ بڑھ گئے ہیں تو اس نے کہا میرے پاس پرانا اسٹاک ہے جب تک یہ چلے گا پرانے ریٹ ہی ہوں گے ۔ سیکرٹ بتاؤں تو بلوچستان میں پیٹرول اس سے بھی سستا ملتا ہے ۔ کسی کو بتانا نہیں
Junaid Baloch147,353 просмотров • 2 месяцев назад

یہ وہ بھارتی پنڈت ہے جس کی زیادہ تر پیشن گوئیاں درست ہوئی ہیں یہ بتارہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کو لیڈ کریں گے عرب ممالک کو ملاکر 13 ممالک کا اتحاد بنے گا ۔ چائنہ سپر پاور بن کر سامنے آئے گا ۔ اوریہ سب مل کر انڈیا کی بجائیں گے
Junaid Baloch192,152 просмотров • 2 месяцев назад

افغانستان جب بھی مستحکم ہوتا ہے پاکستان کو تنگ کرتا ہے ۔ تاکہ پاکستان پیسہ دے۔ سن 47 سے یہی چلا آرہا ہے ۔ آج انڈیا پیسے دے رہا ہے تو اس افغانی اس کیساتھ ہیں ۔ مجھے پیسہ دیں میں ان کو اپنے ساتھ کرلوں گا ۔ یہ کیش پارٹی ہے ۔ افغانستان کا دین ایمان پیسہ ہے ۔
Junaid Baloch161,717 просмотров • 2 месяцев назад
