
Junaid Baloch
@KalmatiJD • 13,222 subscribers
Journalist / News and Analysis
Shorts
Videos

نواب خیر بخش مری کا ارب پتی بیٹا مہران مری چاہتا تو کوہلو میں خیر بخش مری اسپتال بناسکتا تھا جہاں مری قبیلے کا مفت علاج ہوتا ۔ لیکن مہران مری نے لندن میں بادشاہوں والی زندگی گزارنا زیادہ بہتر سمجھا ۔ جبکہ ان کا بھائی حربیار مری لندن میں بیٹھ کر یہاں بلوچ نوجوانوں کو ہتھیار دیکر ریاست سے لڑنے کا کہتا ہے ۔
Junaid Baloch45,956 次观看 • 21 天前

سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلفیہ کہا ہے کہ مئی میں ایک عرب ملک کے سربراہ کا فون آیا کہ آپ نے انڈیا کے 6 طیارے گرادئے ہیں ۔ اب آپ مزید کاروائی نہ کریں ۔ انڈیا کی بڑی معشیت ہے اور آپ معاشی طور پر کمزور ہیں ۔ جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جواب دیا کہ اگر ہماری معشیت گرگئی تو میں آپ کے پاس مدد مانگنے نہیں آؤں گا ۔ انڈیا امریکہ کے پیچھے پڑا ہوا تھا کہ ان کو روکو جس پر امریکی وزیرخارجہ کا ایئرفورس ون پر فون آیا کہ انڈیا کو جواب نہ دیں ۔ لیکن یہاں ایک بار پھر فیلڈر مارشل نے حقیقی ایبسلوٹلی ناٹ کہا کہ میں انڈیا کو لازمی جواب دوں گا جس پر امریکی وزیرخارجہ نے بھانپ لیا کہ پاکستان اب سننے کے موڈ میں نہیں تو اس نے کہا کہ ٹھیک ہے جب آپ کا جواب مکمل ہوجائے تو ہمیں اطلاع کردیجئے گا ۔ یہ فیلڈ مارشل الگ طبعیت کی شخصیت ہیں ۔
Junaid Baloch287,668 次观看 • 8 个月前

افغان طالبان پاکستان کے 4th جنریشن طیاروں پر فائرنگ کررہے ہیں ۔ طیاروں کو تو کچھ نہیں ہونا لیکن ایسا کرتے کرتے ایک وقت آئے گا کہ طالبان کے پاس گولیاں بھی ختم ہوجائیں گی ۔ اور مزید اسلحہ انہیں کسی اور ملک نے دینا نہیں ہے ۔ پھر غلیل ہی رہ جاتی ہے جس سے طیاروں کو نشانہ لگائیں ۔
Junaid Baloch241,288 次观看 • 8 个月前
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مولانا ہدایت الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین پہاڑوں پر جارہی ہیں ۔ ان کے پاس والدین روز آتے ہیں کہ ان کی بیٹی پہاڑ پر چلی گئی ۔ گزشتہ دنوں شاہد رند نے دعویٰ کیا تھا کہ 6 سے 7 خواتین پر ہیڈ منی مقرر کی گئی ہے ان سب کا تعلق گوادر سے ہے ۔ گوادر میں ہی راجی مچی ہوئی تھی ۔ شاہد رند نے یہ سوال بھی اٹھایا تھا کہ کیا گوادر میں ان تنظیموں کا کوئی تربیتی نظام ہے ؟ اب مولانا ہدایت الرحمان بھی تصدیق کررہے ہیں کہ گوادر میں خواتین بڑی تعداد میں پہاڑوں پر جارہی ہیں ۔ ایسے میں سوال پیدا ہورہا ہے کہ ان کو کون پہاڑوں پر بھیج رہا ہے ۔ اور بی وائی سی کا اس معاملے سے کیا تعلق ہے ۔ ہدایت الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں اپنی بیٹیوں سے کہتا ہوں: آپ کی جگہ پہاڑ نہیں، بلکہ علم، شعور، عزت اور اپنے گھر و معاشرے کی تعمیر ہے۔ میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں اور ایسے راستوں سے دور رہیں جو مزید دکھ اور تباہی کا سبب بنیں۔
Junaid Baloch35,703 次观看 • 1 个月前
