
Ibrahim
@Kambohdesigner • 27,735 subscribers
Graphic Designer, 𝕏 - 𝕏R ||Visit My Website
Shorts
Videos

چاچا پاکستانی جو پاکستان کے ہر کرکٹ میچ میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگاتا تھا۔ 🚨🚨🚨 ریاست کی جانب سے اُس کو 10 مئی کو جھوٹی FIR میں گرفتار رکھا گیا۔ دو مہینے بعد رہائی ہوئی تو چاچا پاکستانی کے والد نے اُس کو دوبئی بھیج دیا۔ آج ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو وہ جنازہ میں نہ آسکے۔۔۔۔ ریاست کے بدترین ظلم و بربریت کی نظر ہونے والا چاچا پاکستانی ظالم ریاست کی وجہ سے آج اپنے باپ کے جنازے سے محروم رہ گیا۔ خدا کبھی کسی کو یہ دن نہ دیکھائے۔
Ibrahim669,962 Aufrufe • vor 2 Jahren

اگر اتنا کچھ کرکے بھی بات نہیں بن رہی تو قیدی نمبر 804 سے معافی مانگ لو شاید عزت بچ جاۓ۔ زبردست ویڈیو🔥🔥🔥
Ibrahim267,873 Aufrufe • vor 2 Jahren
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شاہد آفریدی کو میں کچھ کہنا نہیں چاہتا مگر ایک مشورہ ہے کہ اگر سیاست کرنی ہے اور عمران خان کے خلاف کھڑے ہونا ہے تو پوری طاقت کے ساتھ کھڑے ہوں۔ زندگی ایک بار ملتی ہے ڈر ڈر کے جینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ پھر پتہ بھی لگ جائے گا کون کتنے پانی میں ہے۔۔۔ عمران ریاض خان🔥🔥🔥
Ibrahim152,347 Aufrufe • vor 2 Jahren

صحافی: آج آپ میں اور چیف جسٹس میں کافی تکرار ہوئی ہے، کیا بطور وکیل یہ رویہ درست ہے؟ سلمان اکرم راجہ: چیف جسٹس نے کہا ہم نے آئین کو ماننا ہے سپریم کورٹ کو نہیں۔ میرے سامنے یہ بہت خطرناک جملہ تھا۔ کل ایک شخص نے ٹی وی پر بیٹھ کر بات کی آج چیف جسٹس نے بھی وہی بات کردی۔۔۔۔۔۔🚨🚨🚨
Ibrahim128,321 Aufrufe • vor 1 Jahr