
Kamran Khan Afridi 𝕏
@Kamrankhan1432 • 5,346 subscribers
Human Rights Activist
Videos

I had 7 sons, Enforced disappeared, 1 mentally ill is freed after 3 months, another teenager freed after 7 yrs, 1 killed during custody, 2 officially imprisoned while other 2 are still missing. Explained by Shamim Bibi from swat. #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
Kamran Khan Afridi 𝕏455,432 次观看 • 2 年前

آج خیبر، علی مسجد میں فوج نے نیک احمد نامی نوجوان کو ماں کے سامنے زبردستی اغوا کیا. یہ ظالم ریاست روزانہ کی بنیاد پہ ہماری ماؤں کے گود سے ان کےجوان بچوں کو چھین رہا ہے نوٹ. دو ہفتے پہلے بھی ریاستی اداروں نے باڑہ سے نوجوان کو اٹھایا اور ساتھ اس کے 80 سالہ ماں پر بیہمانہ تشدد کیا.
Kamran Khan Afridi 𝕏101,691 次观看 • 2 年前
1:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علی وزیر نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھی واضح پیغام دیا تھا کہ ہم کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے اگر یہ آپریشن کرنا چاہتے ہیں تو ہم کھڑے ہوں گے ہم مزاحمت کریں گے اور پارلیمنٹ سے باہر بھی چیلنج دیا ہے اگرآپ میں اتنا دم ہے طاقت ہے تو آئے آپریشن کریں۔ #NoMoreOperationsAccepted
Kamran Khan Afridi 𝕏36,744 次观看 • 2 年前

لوگ پوچھیں گےکہ کیا فائدہ ہے جرنيلانو کو ان پالیسیوں کا میں فائدےبتاتا ہوں، پہلے اپنے پالے ھوٸے دہشتگردوں کو لاکر بدامنی پیدا کرتے ہیں، پھر امن کےنام پہ آپریشن شروع کرتے ہیں، اور آپریشن کے نام پر اس علاقوں کےمعدنیات بھی لوٹتےہیں اور بیرونی دنیاسےڈالر بھی لیتےہیں۔ Manzoor Pashteen
Kamran Khan Afridi 𝕏31,251 次观看 • 2 年前

کـرنل جـرنل دہشـت گـرد اے سی ڈی سی دہشـت گـرد ۔۔۔ پشتونخواہ کے عوام نے اپنی سرزمین پر برائے نام ڈالری آپریشنز کو مسترد کیا جو پشتونو کی نسل کشی کے مترادف ہے لیکن اگر طاقت کے نشے میں مست جرنیلوں نے اپنے مفاد کیلئے کوئی غلط قدم اٹھایا تو اسکا انجام پھر بنگلہ دیش کی طرز پر ہوگا۔
Kamran Khan Afridi 𝕏21,139 次观看 • 2 年前

پشتون جرگہ پر ریاستی اداروں کی سٹریٹ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پی ٹی ایم کارکنان کی لاشیں پنڈال میں لائی گئیں۔ حاجی صمد لالا نے اعلان کیا کہ جرگہ کے اختتام تک یہ لاشیں یہیں رکھی جائیں گی، کچھ ہی دیر میں یہاں ان عظیم شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی جائےگی۔ #په_خیبر_ننګ_وکړئ
Kamran Khan Afridi 𝕏17,698 次观看 • 1 年前

کچھ عرصہ قبل پشاور کے کور کمانڈر نے صحافیوں سے کہا تھا کہ #TTP کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، یہ قابو میں ہے۔ اصل خطرہ، ان کے بقول، 'غیر روایتی سیکیورٹی چیلنج' ہے، جو پشتونخوا میں امن کے لیے عوامی بغاوت اور #PTM کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ صحافی مشتاق یوسفزائی #PashtunRejectMilitarization
Kamran Khan Afridi 𝕏12,202 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载