
Kamran Tessori
@KamranTessoriPk • 54,969 subscribers
Father | Husband | 34th Governor Sindh | عاشقِ رسول ﷺ | Businessman https://t.co/0UlY9d4WHP
Shorts
Videos

ہماری والدہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیئے دعائے مغفرت اور میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ، اس حوالے سے قبلہ پیر نقیب الرحمن صاحب اور صاحبزادہ پیر حسان حسیب الرحمن صاحب کا بہت شکریہ جو برطانیہ سے ایصال ثواب اور پرسے کے لیئے تشریف لائے
Kamran Tessori24,763 Aufrufe • vor 3 Monaten

رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر سندھ گورنر ہاؤس میں “امیدِ رمضان” کے تحت چوتھے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ معزز مہمانوں کے ساتھ اہم امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔پاکستان اور اس کی عوام ہماری ریڈ لائن ہیں۔ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی ہر دہشت گردی کا افواجِ پاکستان اور قوم مل کر بھرپور مقابلہ کریں گے۔ ہم امن چاہتے ہیں، مگر پاکستان کے خلاف کسی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ 🇵🇰
Kamran Tessori35,394 Aufrufe • vor 5 Monaten
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان کے با صلاحیت باکسر محمد وسیم کی ویڈیو اپیل دیکھی، جس میں انہوں نے مالٹا میں 4 اکتوبر کو ہونے والی اپنی اگلی ڈیبلو بی ایف انٹرکونٹینیٹل ہیوی ویٹ ٹائٹل کے لیے شرکت کے حوالے سے شی جن ویزہ ملنے میں مشکلات بیان کیں۔ اس با صلاحیت باکسر کی اپیل پر میں نے اٹلی کے سفارت خانہ کو لیٹر جاری کیا ہے کہ باکسر محمد وسیم کو فورآ ویزہ دیا جائے۔ آج باکسر محمد وسیم کی گورنر ہاؤس تشریف لائے اور سفارت خانے کو لیٹر لکھنے پر شکریہ ادا کیا اور بتایا ویزہ ملنے میں دشواری کی وجہ سے وہ شدید پریشانی کا شکار تھے ۔انشاء اللہ ، محمد وسیم اب پاکستان کےلئے میڈل لیکر آئینگے اور پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہمارے ساتھ ملکر کام کرینگے ۔
Kamran Tessori93,099 Aufrufe • vor 1 Jahr

بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا قبلہ سیدنا مفضل سیف الدین صاحب کا دلاسوں دعاؤں سے بھرہور تعزیتی خط جناب کمیل یونس صاحب نے پہنچایا اور جناب سیدنا مفضل سیف الدین صاحب سےفون پر بات کروائی ۔اس دلاسے اس پرسے پر ٹیسوری فیملی سیدنا اور پوری بوہرہ کمیونٹی کی ممنون و مشکور ہے جزاک اللہ خیر
Kamran Tessori19,662 Aufrufe • vor 3 Monaten
1:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فرانس کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت باعثِ اعزاز تھی۔ قونصل جنرل Alexis Chahtahtinsky اور وزیر اعلیٰ سندھ کا پرتپاک استقبال پر شکریہ۔ فرانسیسی عوام کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ پاک-فرانس تعلقات باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔
Kamran Tessori42,667 Aufrufe • vor 1 Jahr

جشن آزادی کی ریلی میں بھرپور طریقہ سے شرکت کریں اور دنیا کو بتادیں کہ ہم زندہ قوم ہیں
Kamran Tessori85,242 Aufrufe • vor 3 Jahren

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا موجود صورتحال پر قوم کے نام پیغام
Kamran Tessori19,938 Aufrufe • vor 5 Monaten

سندھ گورنر ہاؤس میں “امیدِ رمضان” کے تحت چوتھے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا جبکہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔معزز مہمانوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں، صحافی برادری اور جامعات کے طلبہ و اساتذہ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔رمضان ہمیں اتحاد، اخوت اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے۔
Kamran Tessori16,630 Aufrufe • vor 5 Monaten

گورنر ہاؤس کراچی میں رمضان المبارک کے تحت “امیدِ رمضان” کی 20ویں افطار کا انعقاد کیا گیا جس میں جرمنی کی نائب قونصل جنرل Ms. Anja Klos مہمانِ خصوصی تھیں۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے فیصلوں کی مکمل تائید کرتا ہوں اور اپنی تین ماہ کی تنخواہ دینے کو تیار ہوں۔ افطار سے انعامات تک تمام انتظامات میں ایک روپیہ بھی سرکاری خرچ نہیں ہوتا۔ یومِ شہادتِ حضرت علیؓ ہمیں حق، عدل اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔
Kamran Tessori15,299 Aufrufe • vor 5 Monaten