Kamran Tessori's banner
Kamran Tessori's profile picture

Kamran Tessori

@KamranTessoriPk55,130 subscribers

Father | Husband | 34th Governor Sindh | عاشقِ رسول ﷺ | Businessman https://t.co/0UlY9d4WHP

Shorts

فرانس کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت باعثِ اعزاز تھی۔ قونصل جنرل Alexis Chahtahtinsky اور وزیر اعلیٰ سندھ کا پرتپاک استقبال پر شکریہ۔ فرانسیسی عوام کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ پاک-فرانس تعلقات باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔

42,667 görüntüleme

گورنر ہاؤس کراچی میں رمضان المبارک کے تحت “امیدِ رمضان” کی 20ویں افطار کا انعقاد کیا گیا جس میں جرمنی کی نائب قونصل جنرل Ms. Anja Klos مہمانِ خصوصی تھیں۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے فیصلوں کی مکمل تائید کرتا ہوں اور اپنی تین ماہ کی تنخواہ دینے کو تیار ہوں۔ افطار سے انعامات تک تمام انتظامات میں ایک روپیہ بھی سرکاری خرچ نہیں ہوتا۔ یومِ شہادتِ حضرت علیؓ ہمیں حق، عدل اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔

15,299 görüntüleme

سی ای او سمٹ کراچی میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔کامیاب سی ای اوز پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں۔ نجی ادارے منافع میں ہوں اور ملک خسارے میں رہے، یہ قابلِ قبول نہیں۔ کراچی 65٪ ٹیکس اور 54٪ ایکسپورٹ دیتا ہے، اس شہر کے مسائل کا حل قومی ترجیح ہونا چاہیے۔ ترقی کے لیے "میڈ اِن پاکستان" مصنوعات کا معیار عالمی سطح تک لے جانا ہوگا۔

12,177 görüntüleme

سعودی عرب کے سفیر Nawaf Bin Saeed Al-Malkiy کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودی تعلقات کے فروغ پر مفید گفتگو ہوئی۔ رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر امتِ مسلمہ کے اتحاد، اخوت اور بھائی چارے کے پیغام کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

10,766 görüntüleme

اورنگی ٹاؤن میں رکن سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی کے سسر کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ ہم غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔

18,859 görüntüleme

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے گورنر ہاؤس میں ملاقات۔ کراچی کی ترقی اور شہری سہولیات کے فروغ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ چیف جسٹس کو لکھے گئے خط پر بھی گفتگو ہوئی۔ کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے، اس کی بہتری کے لیے سب کو یکجا ہوکر دن رات کام کرنا ہوگا۔

20,261 görüntüleme

ٹریفک گردی، دہشتگردی سے کم نہیں! آج بھی بچہ سمیت 3 افراد ٹینکر کی بھینٹ چڑھ گئے، اس پر قانون سازی ضروری ہے۔ میرے آواز اٹھانے پر کچھ کو تکلیف ہوتی ہے، لیکن اب صرف عوام کی خدمت اور ان کے ساتھ دینے والی فلم ہی چلے گی۔ ٹینکر مافیا کو آخری وارننگ دیتا ہوں، آئندہ کا لائحہ عمل عوام کے ساتھ مل کر طے کریں گے!

18,579 görüntüleme

پہلی بار ایسا گورنر ملا ہے جو دن میں 17، 17 گھنٹے کام کر رہا ہے، مولانا بشیر فاروقی گورنر سندھ کی خدمات کو سراہاتے ہوئے دعاگو Saylani Welfare International Trust Bashir Farooq Qadri #saylaniwelfare #maulanabashirfarooqqadri #governorhousesindh

35,803 görüntüleme

کراچی لاوارث نہیں۔ میں رات گئے خود مختلف علاقوں میں نکلا تاکہ اپنے بہن بھائیوں کو یہ پیغام دوں کہ وہ کسی خوف کا شکار نہ ہوں۔ ڈمپر واقعے کے بعد صورتحال قابو میں ہے۔ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔

16,339 görüntüleme

یومِ آزادی 2025 ’’معرکۂ حق، جشنِ آزادی‘‘ یکم سے 14 اگست تک روزانہ پرچم کشائی، تقاریب، جھنڈوں اور بیجز کی تقسیم، فائیو اسٹار چورنگی پر آتش بازی اور عوامی شرکت سے بھرپور جشن ہوگا۔ 14 اگست کو گورنر ہاؤس عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ آئیے مل کر وطن سے تجدیدِ عہد کریں! پاکستان زندہ باد #معرکہ_حق #جشن_آزادی #GovernorSindh

11,490 görüntüleme

سندھ فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے، جو یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگیا ہے۔ موٹر سائیکل کو لازمی انشورنس کی شرط سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ تعلیم، صحت، آئی ٹی، انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں میں عوامی ریلیف ہماری اولین ترجیح ہے۔ شفاف عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

11,461 görüntüleme

گورنر سندھ کی ہدایت پرکراچی میں قتل کی جانے والی چودہ سالہ زینب کے مقدمے کی پیروی خواجہ نوید احمد کریں گے۔ گورنر سندھ کی متاثرہ بچی کی والدہ کو انصاف دلانے کی مکمل یقین دہانی۔ میں بطور گورنر نہیں بیٹا بن کر آپ کا مقدمہ لڑوں گا, کامران ٹیسوری

12,884 görüntüleme

Videos

ہم بانٹتے رہیں گے یونہی محبتوں کے گلاب
1:04

Sensitive content

This media may contain sensitive content.