
Kanwal Shauzab MNA
@KanwalMna • 146,885 subscribers
President PTI Women Wing Pakistan | EXMNA| Member PTI Political / Core Committee. سیاست بطور عبادت |عمران خان کی سپاہی RTs Rn't Endorsement
Shorts
Videos

اسلام آباد پولیس نے نہتی خواتین پر ڈی چوک میں دھاوا بولا۔ خواتین سے دست درازی کی،سر کمر اور ٹانگوں پر ڈنڈے برسائے،مرد پولیس نے عورتوں کو ہراساں کیا ننگی گالیاں دی قصور صرف پرامن احتجاج تھا۔کیاان محافظوں کو قوم اسلئے تن پیٹ کاٹ کر ٹیکس پر پالتی ہے تاکہ یہ عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑیں
Kanwal Shauzab MNA397,504 просмотров • 3 лет назад

علیمہ آپا نے بتا دیا کہ انھیں سوال سمجھنے میں غلطی لگی تھی کہ بات کس کی ہو رہی تھی۔ اسی طرح میں نے بھی یہی کہا تھا کہ انکے بیان کو غلط طریقے سے استعمال کیاگیا۔ علیمہ آپا خان صاحب کی بہن ہیں۔ ہمیں انکا بہت احترام ہے۔ وہ ہماری بڑی ہیں اور ہم ان کی قربانیوں کے داعی ہیں۔ چھوٹی موٹی غلط فہمی ہو سکتی ہے جو میں نے انھیں میسیج پر واضح کر دی تھی اور انھوں نے بھی بڑے دل کا مظاہرہ کیا اور بات باہنی طور پر ختم ہوگی۔ ۔باقی ہم پولیٹیکل ورکرز ہیں جدوجہد کر رہے ہیں ہر روز سیکھتے ہیں اور مزید سیکھیں گے۔ وہ ہماری بڑی ہیں انکی ہر بات سر آنکھوں پہ۔ عمران خان صاحب PTI کی روح ہیں اور میرے مرشد، عمران خان نے زندگی پاکستان کے نام کردی ہے اور میں نے اپنی زندگی عمران خان کے نام کر دی ہے۔ اللہ انکو سلامتی کیساتھ لے کر آئے اور وہ پاکستان کو لیڈ کریں۔ #FreeImranKhan
Kanwal Shauzab MNA88,759 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حلقہء NA 166 میں دھاندلی نہیں دھاندلہ کیا گیا۔ رات کو رزلٹ روک کر ہماری اکثریت کو چوری کیا گیا اور احمدپور شرقیہ سے لوٹے امیدوار جسکو اسکے گھر کے پولنگ اسٹیشن پر کسی نے ووٹ نہیں دیا اسکو پورے حلقے پر مسلط کر دیا گیا۔میں اس دھاندلی زدہ الیکشن کو مسترد کرتی ہوں۔ #ووٹ_چور_حکومت_نامنظور #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Kanwal Shauzab MNA73,903 просмотров • 2 лет назад

If Courage Conviction And Dedication has a Face #IamWithKhan PTI
Kanwal Shauzab MNA88,511 просмотров • 3 лет назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اوچ شریف کی پولیس اور سفید کپڑوں میں ملبوس لوگ PTI ورکر شان اعوان کے دفتر کو مسمار کر گئے ہیں عمران خان کے پوسٹر پھاڑ دیے ہیں اور دیواروں پر لکھی وال چاکنگ مٹا گئے ہیں جب شان عوان نے ان کے جانے کے بعد اس کی ویڈیو بنائی پھر دوبارہ پولیس نےا کر اسے گرفتار کرلیااور لے گئی ہے پاکستان کے جھنڈے پر بھی پینٹ کرکے اسے مٹا دیا ہے یہ ہے لیول پلیئنگ فیلڈ لوٹے سمیع گیلانی نے SHO اوچ صرف پی ٹی آئ کے کارکنان کو زدو کوب کرنے کیلئے رکھوایا ہے۔ ایکشن کمیشن اس کا نوٹس لے۔ Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 Spokesperson ECP Government of Punjab Mohsin Naqvi PTI
Kanwal Shauzab MNA46,487 просмотров • 2 лет назад

پاکستان میں عورت مارچ والیاں خواتین کی حقوق کی چیمپینز ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان فرزانہ باری سمیت نیشنل کمیشن ان دی سٹیٹس آف وومن سمیت تمام بنیادی انسانی حقوق کی تنظیمیں ستو پی کر سوئے ہوئے ہیں ۔ بشری بی بی خاتون بھی ہیں اور مظلوم بھی انکو بے گناہ 14 مہینے سے نظر بند رکھا گیا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو بیگناہ قید میں رکھا گیا ہے،صنم جاوید کو دوبارہ قید میں ڈال دیا گیا ہے۔ مگر یہ علمبردار کہیں نظر نہیں ائیں۔ کہیں آواز نہیں اٹھائ ۔ بشری بی بی نظر بند رکھا گیا ہے ان سے کسی کو ملنے نہیں دیا جاتا ۔عید پر بھی نظر بند رکھا جاتا ہے ۔ اس ظلم کی وجہ جنگل کا نظام ہے۔ ( اڈیالہ جیل ٹرائل کے بعد کنول شوذب کی میڈیا سے گفتگو) PTI Jibran Ilyas #releasebushraimran #ReleaseImranKhan
Kanwal Shauzab MNA21,066 просмотров • 1 год назад

سینٹرل وومن ونگ کی عہدیداران اپنے بھائیوں کیلئے نا صرف کھانا پانی دودھ گرم کپڑے،کمبل کا انتظام کر کے گئیں بلکہ شیلنگ سے بچنے کیلئے ماسک نمک اور دوسری ضروری ادویات کے پیکیٹس بھی بنا کر بانٹ رہی ہیں۔ ہمارے بہادر بھائ ہمارا فخر پیں۔ انشاءاللہ کل صبح ہمارے ساؤتھ کے قافلے بھی ڈی چوک پر اپنے بہادر بھائیوں کی طاقت بنیں گے ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالو ۔نکلو اپنے خان کی خاطر۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #انقلاب_سے_آئیگا_کپتان #FinalCall Maryam Nawaz Khan PTI Jibran Ilyas Ali Malik Dr. Shahbaz GiLL
Kanwal Shauzab MNA23,329 просмотров • 1 год назад

پاکستانی عوام۔خودار ہے ایک مسلط سفاک ٹولہ انھیں بھک منگا بنانے کی سازش کر رہا ہے،اس معاشی بدحالی و مہنگائ سے عوام۔کا استحصال روکنے کیلئے،رمضان میں عوام۔بالخصوص خواتین کی تکلیف کو آواز دینے کیلئے PTI وومن ونگ کل پنڈی میں سراپا احتجاج ہوگی!@PTIofficial #مہنگائ_کا_طوفان_بےحس_حکمران
Kanwal Shauzab MNA37,385 просмотров • 3 лет назад

یہ سیٹیں عمران خان کی تھیں اور تاریخ گواہی دے گی کہ یہ سیٹیں ڈھٹائی سے چوری کی گئیں۔
Kanwal Shauzab MNA16,027 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

*اصل میں سیدھا راستہ وہ ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدھا راستہ ان کی زندگی کیا تھی ان کی زندگی تو بڑی مشکل زندگی تھی اسان زندگی تو نہیں تھی ان کی زندگی میں تو مسلسل چیلنجز تھے اور وہ جب اپنے عروج پہ پہنچے میں یہ ساری بات اپنے بچوں کو بھی بتاتا ہوں جب فتح مکہ ہو گئی جب وہ اخری خطبے پہ گئے وہ اخری خطبے پہ لاکھ لوگ عرفات کے اوپر نیچے جمع ہوئے ہوئے بڑا زبردست خطہ ان کا ہیومن رائٹس کا چارٹر رہا ہے اگر اپ اس کو پڑھیں اخر میں وہ پوچھتے ہیں کہ لوگوں کو کہ گواہی دو اللہ کے سامنے کہ میں نے دیانت داری سے اللہ کا پیغام اپ تک پہنچایا وہ جب پہلی رو میں جاتا ہے پھر وہ 10 رو میں پیچھے جاتے ہیں ان کو پیچھے اواز کرتے تھے وہ پیچھے اواز جاتی تھی جب پیچھے تک اواز پہنچی تو ایک شور اٹھ گیا ہاں اللہ کے نبی اپ نے دیانتداری سے اللہ کا پیغام دیا لوگوں نے رونا شروع کر دیا رونا اس لیے شروع کر دیا کہ لوگوں کو ایک دم خوف ایا کہ یہ تو ہمارے پیغام اللہ کا پورا کر دیا ہے اور اب جانے کی بات کر رہے ہیں تو لوگوں نے رویا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ان کی زندگی ساری مشکل تھی لیکن جب اسان وقت ایا وہ دنیا سے جانے کا وقت اگیا جب ہم اسان زندگی ڈھونڈتے ہیں اس میں عظمت نہیں ہے عظمت و زندگی میں ہے جو جدوجہد کا نام ہے جو ان کی زندگی ہے-* تمام اہل وطن کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو دعا ہے کہ اس مبارک ماہ کے صدقے اللہ تعالی پاکستان کے لیے بہتر صورتحال کریں اور عمران خان کو اور مضبوطی عطا کرے امین- #عيد_ميلاد_مبارک #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Kanwal Shauzab MNA25,392 просмотров • 2 лет назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جو ننگا کیا گیا وہ اس ملک کا نظام ہے، جمشید دستی عام عوام کی آواز ہے بات جعلی گھٹیا ننگی وڈیوز سے شروع ہو کر لوگوں کی بیوی بیٹی اور ماووں تک آن پہنچی ہے۔ اس سب ظلم و ستم اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی میں عدلیہ کا کردار اور انصاف کی فراہمی عوام کا تحفظ کونسے نمبر پر آگیا ہے؟؟؟ چیف جسٹس صاحب قانون اندھا ہوتا ہے پر امید ہے کہ ملک کے چیف جسٹس صاحب کو سنائی بھی دیتا ہے اور دیکھائی بھی اور وہ بولتے بھی بہت اچھا ہیں ۔عوام منتظر ہے کہ آپ اپنے فرائض منصبی کو انصاف کیساتھ کب پورا کریں گے جمشید دستی اور ملک کے سینکڑوں مظلوموں کی پکار کب سنیں گے ؟ #PakistanUnderStateFascism #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #ManOfTheYear
Kanwal Shauzab MNA22,379 просмотров • 2 лет назад

شوکت بسرا عمر ڈار میاں اکرم عثمان والدہ ریحانہ ڈار کی گاڑی پر چڑھ گئے *بھرپور نعرہ بازی جاری
Kanwal Shauzab MNA10,997 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки