Kanwal Shauzab MNA's banner
Kanwal Shauzab MNA's profile picture

Kanwal Shauzab MNA

@KanwalMna146,885 subscribers

President PTI Women Wing Pakistan | EXMNA| Member PTI Political / Core Committee. سیاست بطور عبادت |عمران خان کی سپاہی RTs Rn't Endorsement

Shorts

حکومت کی فسطائیت ظلم و بربریت کی قسط وار ٹیلی کاسٹ جاری۔چئیر مین عمران خان کی اسلام آباد پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے آئ جی پولیس اکبر ناصر خان کے حکم پر PTI کے پرامن کارکنان کو انکی گاڑیوں میں سے نکال نکال کر گرفتار کیا۔اسلام آباد پولیس گردی آئین و قانون سے ماورا کیوں پے؟

20,778 次观看

Videos

*اصل میں سیدھا راستہ وہ ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدھا راستہ ان کی زندگی کیا تھی ان کی زندگی تو بڑی مشکل زندگی تھی اسان زندگی تو نہیں تھی ان کی زندگی میں تو مسلسل چیلنجز تھے اور وہ جب اپنے عروج پہ پہنچے میں یہ ساری بات اپنے بچوں کو بھی بتاتا ہوں جب فتح مکہ ہو گئی جب وہ اخری خطبے پہ گئے وہ اخری خطبے پہ لاکھ لوگ عرفات کے اوپر نیچے جمع ہوئے ہوئے بڑا زبردست خطہ ان کا ہیومن رائٹس کا چارٹر رہا ہے اگر اپ اس کو پڑھیں اخر میں وہ پوچھتے ہیں کہ لوگوں کو کہ گواہی دو اللہ کے سامنے کہ میں نے دیانت داری سے اللہ کا پیغام اپ تک پہنچایا وہ جب پہلی رو میں جاتا ہے پھر وہ 10 رو میں پیچھے جاتے ہیں ان کو پیچھے اواز کرتے تھے وہ پیچھے اواز جاتی تھی جب پیچھے تک اواز پہنچی تو ایک شور اٹھ گیا ہاں اللہ کے نبی اپ نے دیانتداری سے اللہ کا پیغام دیا لوگوں نے رونا شروع کر دیا رونا اس لیے شروع کر دیا کہ لوگوں کو ایک دم خوف ایا کہ یہ تو ہمارے پیغام اللہ کا پورا کر دیا ہے اور اب جانے کی بات کر رہے ہیں تو لوگوں نے رویا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ان کی زندگی ساری مشکل تھی لیکن جب اسان وقت ایا وہ دنیا سے جانے کا وقت اگیا جب ہم اسان زندگی ڈھونڈتے ہیں اس میں عظمت نہیں ہے عظمت و زندگی میں ہے جو جدوجہد کا نام ہے جو ان کی زندگی ہے-* تمام اہل وطن کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو دعا ہے کہ اس مبارک ماہ کے صدقے اللہ تعالی پاکستان کے لیے بہتر صورتحال کریں اور عمران خان کو اور مضبوطی عطا کرے امین- #عيد_ميلاد_مبارک #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
1:35

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

KanwalMna's profile picture

25,392 次观看 • 2 年前

没有更多内容可加载