یہ وطن امانت ہے - اور تم امیں لوگوں
PTI Ticket Holder PP-150 / PP-148
Additional GS C.Punjab
Pakistan | Imran Khan | Politician | Business |
Shorts
کارکن نہیں ملا تو اس کے والد کو اُٹھا لاؤ 82 سالہ ایک بیمار بزرگ کو گھر سے گرفتار کر کے تھانے لے گئے، اور اس بزرگ پر ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے، ویڈیوں میں بزرگ کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ ہمیں 5 اگست کے بعد عدالت میں پیش کرینگے