
Kashmala Murad
@KashmalaMurad37 • 6,275 subscribers
Research Scholar, Defense Research and Development Organization (DRDO) ISLAMABAD The dust of my homeland runs through my blood.
Shorts
Videos
3:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

📛⛔🚨افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان طالبان کے ہاتھوں 30 سالہ عبدالقدیر پہلوانزادہ کو سرِعام قتل کر دیا گیا۔ آزاد افغان میڈیا کے مطابق عبدالقدیر ایک ویلڈر تھا۔ یہ کسی عدالتی فیصلے کے تحت دی جانے والی سزا نہیں بلکہ ایک بحث، اختلاف اور اقتدار کے غرور سے پیدا ہونے والا قتل ہے۔ عبدالقدیر کا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں۔ گزشتہ برسوں میں ہرات کے مختلف علاقوں میں چیک پوسٹوں، معمولی جھگڑوں اور پابندیوں سے متعلق معاملات پر کئی شہری قتل کیے جا چکے ہیں۔ ان واقعات کی غیر جانب دار اور شفاف تحقیقات سامنے نہیں آتیں، لواحقین کو خاموش رہنے کے لیے دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کئی مرتبہ قاتل سزا سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ وہی نظام ہے جہاں انسانی زندگی کی عزت اور قدر پامال ہو جاتی ہے۔ عدالت کا کوئی کردار نہیں، ثبوت کی ضرورت نہیں اور دفاع کا حق بھی نہیں — صرف بندوق، اشتعال اور طاقت فیصلہ کرتی ہے۔ کسی عام انسان کو گولی مار کر پھر خاموشی اختیار کرنا انصاف نہیں، کھلا ظلم ہے۔ افغانستان میں آج بھی عام لوگ اس خوف کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں کہ کوئی بات، کوئی نگاہ یا کسی معاملے پر اختلاف ان کے لیے موت کا سبب بن سکتا ہے۔ ایسی وحشیانہ روش ہر معاشرے کے لیے تباہ کن اور قابلِ مذمت ہے۔ #Herat #Afghanistan #HumanRights #Taliban #افغانستان
Kashmala Murad288,410 просмотров • 1 месяц назад

طالبان اس قدر جبر ظلم و ستم کیوں کرتے ہیں؟؟؟ کیا انہوں نے تشدد و سفاکیت کو خود پہ فرض کرلیا ہے؟؟؟
Kashmala Murad70,564 просмотров • 2 месяцев назад
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Harnai: The Hunt is going on🔥💥 No mercy to terrorists and facilitators ❗‼️ #Balochistan
Kashmala Murad51,573 просмотров • 3 месяцев назад
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Visuals from Surab Balochistan ‼️ #Balochistan #Surab #Quetta
Kashmala Murad18,047 просмотров • 2 месяцев назад

🔴تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر اڈیالہ جیل سرکاری گاڑی میں پہنچے، حالانکہ وہ قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔ صحافی عون شیرازی نے سوال کیا کہ استعفے کے بعد بھی سرکاری مراعات کیوں استعمال کی جا رہی ہیں؟ علی ظفر نے جواب دیا کہ گاڑی ابھی استعمال کر رہا ہوں، جلد واپس کر دوں گا۔ صحافی نے یاد دہانی کرائی کہ عمران خان نے بھی استعفے کے بعد تنخواہ لی، آپ بھی مراعات انجوائے کر رہے ہیں۔ اس دوران علی ظفر کے ڈرائیور نے صحافی کو گاڑی کی فوٹیج بنانے سے روکا اور ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ ‼️‼️
Kashmala Murad61,902 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки