
Waheeda Jammu Kashmiri
@KashmiriWaheeda • 7,498 subscribers
Founding Member of JFJK, Former President of JFJK, Founder of K2 Creative Agency, President Jammu Kashmir Activist, Feminist
Shorts
Videos
9:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم لوگ اس وقت ایک اذیت ناک جنگی صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف گولی ہے اور دوسری طرف بھوک۔ اس لیے اس ویڈیو کو ہماری آواز کو دنیا تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں #RightsMovementAJK Jordan Bardella Malika Sorel Fabrice Leggeri Mathilde Androuët Jean-Paul GARRAUD Melanie DISDIER
Waheeda Jammu Kashmiri66,117 görüntüleme • 1 ay önce

ہم مائیں بہنیں بیٹیاں اپنے بھائی بیٹوں کے ساتھ کھڑی ہیں، ہمیں معلوم ہے کہ تم نام نہاد آزاد کشمیر کو صوبہ پنجاب میں ضم کرنے والے ہو۔ تم 14000 کیا 14 لاکھ بھی فرسز داخل کرو، ہم سرینڈر نہیں کریں گے، اپنی شناخت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ ہمیں ہمارا حقوق چاہئیے۔ #RightsMovementAJK
Waheeda Jammu Kashmiri38,826 görüntüleme • 1 ay önce

پاکستان اسرائل بن گیا ہے مظفرآباد سے 8 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ خوراک کے ٹرکوں کو کشمیر میں داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے۔ لوگوں کو نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے روکا گیا۔ نہتے شہریوں، ہسپتالوں اور نمازیوں پر فائرنگ کی جا رہی۔ حاملہ خواتین تک محفوظ نہیں رہیں۔ #RightsMovementAJK
Waheeda Jammu Kashmiri30,385 görüntüleme • 1 ay önce

5 جون سے پاکستان کی دہشت گرد فوج کی جانب سے ہمارے 1000 سے زائد لوگوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا گیا ہے، ہماری بہنوں پر تشدد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کور ممبر ایکشن کمیٹی امتیاز اسلم کا 5 جولائی کو لندن میں ہونے والے ملین مارچ کے حوالے سے اہم پیغام۔ #RightsMovementAJK
Waheeda Jammu Kashmiri14,464 görüntüleme • 1 ay önce

کشمیر کی بیٹیاں اتنی مضبوط ہیں تو سوچو ہمارے بھائیوں کا کیا مقام ہوگا #RightsMovementAJK
Waheeda Jammu Kashmiri19,949 görüntüleme • 2 ay önce

کوٹلی ہسپتال پر بھی پاکستانی فوج کی طرف سے حملہ #RightsMovementAJK
Waheeda Jammu Kashmiri11,809 görüntüleme • 2 ay önce

برٹش کشمیری سبھی تیار ہو جائیں۔۔ #RightsMovementAJK
Waheeda Jammu Kashmiri11,530 görüntüleme • 2 ay önce

پڑوسی ملک سے آئے رینجرز نے عمر نذیر کشمیری پر ڈائرکٹ فائرنگ کیا۔ ان کو قتل کرنے کی کوشش کی۔ ان کا ساتھی شاہزیب شہید۔ راولاکوٹ سی ایم ایچ ہسپتال کے سامنے اس وقت عوام کی ایک بہت بڑی تعداد جمع ہے۔ میت کو ہسپتال کے مین گیٹ کے سامنے رکھ دیا گیا ہے #RightsMovementAJK
Waheeda Jammu Kashmiri10,727 görüntüleme • 2 ay önce

ماسیروں نے انتظامیہ پونچھ اور قابض پڑوسی ملک پاکستان کی فوج کو 24 گھنٹے کا وقت دے دیا۔ بنجونسہ جھیل راولاکوٹ کے قریب جنگل کی زمین پر فوجی قبضہ کے خلاف اہلیان چھوٹاگل، بنجونسہ، جنڈالی، حسین کوٹ کی بڑی میٹنگ۔ #PakistanArmy #AzadKashmir Shafiq Ahmad Adv Siddique Jan Waqas Asad Ali Toor
Waheeda Jammu Kashmiri56,140 görüntüleme • 1 yıl önce

People of Pakistan-occupied Jammu & Kashmir have a message: If #IndiaPakistan want war, take it to Punjab or Sindh borders — Not the Line of Control. We've suffered enough. Stop using our land as your battlefield. #VoicesFromPOJK #StopUsingKashmir
Waheeda Jammu Kashmiri29,821 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر جنگ ہوئی تو کشمیری اور پٹھان اس جنگ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پنجابی بہادر قوم ھے، ھمیں یقین ھے وہ فوج کو کچھ نہیں ہونے دینگے، اٹھو پنجابیوں دکھا دو دنیا کو اپنی بہادری کا ثبوت۔ #VoicesFromPOJK #IndiaPakistanWar #IndiaPakistanTensions #PakistanArmy #LineofControl
Waheeda Jammu Kashmiri23,002 görüntüleme • 1 yıl önce

مدارپور سیکٹر انڈین ارمی آزاد کشمیر میں گھس ائی عوام کی فائرنگ سے دو انڈین زخمی۔ سوچ نے کی بات ہے انڈین آرمی کیسے اندر آ سکتی ہے ان کی ملی بھگت کے بغیر یہ جان بوجھ کر انڈین فوج کو ایسا کرنے کی اجازت دیتے ہیں تاکے کشمیری عوام جو احساس دلایا جا سکے کے ہم نہیں تو تم محفوظ نہیں
Waheeda Jammu Kashmiri15,720 görüntüleme • 1 yıl önce