
Kashmir Updates
@kashmirupdating • 10,769 subscribers
عوامی ایکشن کمیٹی
Shorts
Videos
3:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوئی معذرت قابلِ قبول نہیں ہوگی تمہیں حضور پاک کی عزت کا نہیں پتا🤬 تم اندھے ہو ؟ تم سے غلطی صرف حضور پاک کی عزت کے معاملے میں ہوتی ہے😡 کہتے ہو ہم معافی مانگتے ہیں 😡 ہم نے نہیں بنائی اگر تم نے یہ ڈاکیومینٹری نہیں بنائی تو تم نے چلائی کیوں😡 کائنات میں حضور کی عزت کا مسئلہ جُداگانہ ہے کوئی معافی قابل قبول نہیں ہوتی ہے اس مسئلے میں۔۔۔ ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں ایسے شرپسند اسلام دشمن چینل کو ہمیشہ کے لئے بند کیا جائے اور جو جو اس معاملے میں ملوث ہے اسے سخت سے سخت سزا دی جائے
Kashmir Updates87,304 次观看 • 2 个月前

🚨مظاہرین اگر مظفر آباد کی طرف بڑھے تو پوری طاقت کیساتھ ان سے نمٹا جاۓ گا.. 🚨اس میں کوئی شک نہیں یہ دہشتگرد ہیں ان کیساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہو گا، 🚨مظاہرین کی ہلاکتوں کی تعداد چار سو سے کم ہے یہ ایک پروپیگنڈا ہے لیکن یہ درست ہے کہ تعداد ڈبل فگر میں ہے، 🚨انٹرنیٹ اور کمیونیکیشن سسٹم غیر معینہ مدت تک بند رہے گا۔ وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر BBC کو انٹرویو۔۔۔
Kashmir Updates13,603 次观看 • 27 天前
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.