Kheeal Das Kohistani's banner
Kheeal Das Kohistani's profile picture

Kheeal Das Kohistani

@KesooMalKheealD95,113 subscribers

Member National Assembly.State Minister for Religious Affairs and Interfaith Harmony Government of Pakistan https://t.co/0cY67IBMth [email protected]

Shorts

خطے کے سینئر ترین تین دفع کے وزیراعظم نواز شریف صاحب کے در پر آئے بغیر راستہ نہیں تھا، عمران خان کے پیغام کےمطابق اسد قیصر کا بیان آ چکا، آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔

106,048 Aufrufe

عطا تارڑ نے تو آج اسمبلی میں یوتھیئوں کی ریڈ لائن ہی اُدھیڑ کر رکھ دی ” گوگی پنکی اور کپتان لوٹ کے لے گئے پاکستان “

153,086 Aufrufe

کہا جاتا تھا مائنس کر دیا ہے، عوام میں نہیں نکل سکتے، آج حکومت بھی قائد نواز شریف کی ہے، جہاں جاتے ہیں ایونٹ بن جاتا ہے، لندن میں بہت سے چاہنے والے ایک جھلک اور تصویر لینے کے لئے انتظار میں رہتے ہیں ۔

49,717 Aufrufe

مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا، حلقہ NA 229 کے اُمیدوار قادر بخش کلمتی ہیں، ریلی میں شریک کارکنوں کی بڑی تعداد ہے، گلشن حدید میں آج مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پہلے دفتر کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔

16,599 Aufrufe

چار سال ہم نے جیلیں بھگتیں ہیں، رگڑا کھایا ہے، ہمیں کوئی ڈر نہیں ہے نیب کا۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر

16,147 Aufrufe

Videos