
Kheeal Das Kohistani
@KesooMalKheealD • 93,343 subscribers
Member National Assembly.State Minister for Religious Affairs and Interfaith Harmony Government of Pakistan https://t.co/0cY67IBMth [email protected]
Shorts
Videos

شوکت خانم پروجیکٹ کا کُل تخمینہ 76 کروڑ تھا پلاٹ بطور وزیراعلی نواز شریف صاحب نے دیا ذاتی کاروبار سے 50 کروڑ کا چندہ دیا دوسری طرف شریف میڈیکل سٹی شریف خاندان کے ذاتی پیسوں سے چلتا ہے، مفت علاج ہوتا ہے، کبھی چندہ مانگنے کے لئے اشتہار یا تقاضہ نہیں کیا۔ جاوید چوہدری
Kheeal Das Kohistani166,945 просмотров • 10 месяцев назад

صحافی نے میاں نواز شریف سے رابطہ کر کے عمران ریاض کی بازیابی کے لئے درخواست کی، نواز شریف نے Out of the way جا کر اسٹیبلشمنٹ سے بات کی، جانتے ہوئے کہ عمران ریاض کیا رائے رکھتا ہے انکے اور خاندان کے بارے میں، عمران ریاض کو نواز شریف کا احسان مند ہونا چاہیئے۔ جاوید چوہدری
Kheeal Das Kohistani128,816 просмотров • 2 лет назад

نعرہ تکبیر کی فلک شگاف گونج، پاکستانی فوج کے توپ خانے سے آگ کی برسات روانہ ۔
Kheeal Das Kohistani21,081 просмотров • 3 месяцев назад
2:14
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان کے انتہائی قریبی چندہ دینے والے دوست جو عمران خان کو ملے وہ حیرت انگیز گفتگو کر رہے ہیں، This is becoming a party of Violence بیرون ممالک بھی لوگ عمران خان کے نظریئے کو چھوڑنا شروع ہو گئے ہیں، چند انتشاری آپکو سوشل میڈیا پر ملیں گے جن کا روزگار ڈالرز سے جڑا ہوا ہے
Kheeal Das Kohistani56,021 просмотров • 1 год назад

مودی کو اس مرتبہ باشعور بھارتی شہری بھاگنے کا موقع نہیں دیں گے، وہ سرکار سے تحقیقات کے سوالات کر رہے ہیں، دہشتگرد کہاں گئے؟ سرکار پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتی؟ جنید کو کیسے مارا گیا تھا؟ تبریز انصاری کو کیسے مارا گیا؟ بھارت میں اس وقت تیزی سے ٹرینڈ پھیل رہا ہے #RemoveBJP
Kheeal Das Kohistani48,255 просмотров • 1 год назад

منصور علی شاہ کو PTI سے بہت محبت ہے، اسی لیے مخصوص نشستیں دی تھیں، منصور علی شاہ نے پہلے سے مائنڈ بنایا ہوا تھا، اور اس نے لابنگ کی، 7 ججوں کو ساتھ ملایا، جس کا مقصد پارلیمان میں بیٹھی جماعتوں کو سیاست سے روکنا اور خود سیاست کرنا تھا۔ صحافی طیب بلوچ
Kheeal Das Kohistani33,379 просмотров • 1 год назад

کراچی حیدر آباد موٹروے ہم بنائیں گے، موٹروے قائد نواز شریف کا منصوبہ ہے، سکھر سے حیدر آباد موٹروے بھی بننی چاہیئے تھی، نواز شریف صاحب کو 2017 میں نا نکالا جاتا تو یہ موٹروے مکمل ہو چکی ہوتی، نواز شریف صاحب کی وزیراعظم شہباز شریف کو ہدایت ہے موٹروے بنانے کی۔
Kheeal Das Kohistani31,528 просмотров • 11 месяцев назад

وزیراعلی پنجاب کا بہترین قابل ستائش پائلٹ پروجیکٹ کامیاب، پنجاب میں شرمپ فارمنگ کا منصوبہ کامیاب، روزگار کے نئے مواقع ہونگے، 48,000 ایکڑ کی سرکاری زمین کی فراہمی، بلا سود قرضے کی فراہمی، ایکسپورٹ جاری، پنجاب زبردست اُڑان کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ Maryam Nawaz Sharif
Kheeal Das Kohistani39,297 просмотров • 1 год назад

