
Hassan S
@KFAnimationz • 3,627 subscribers
Pakistani
Videos

کون کہتا ہے قانون اندھا ہوتا ہے؟؟ ہمارے ہاں تو قانون یہ دیکھتا ہے کہ اس کیس کے پیچھے کس کا فیس ہے اور اس فیس کا کیا کیس ہے۔ جس کا فیس طاقتور ہے اسکا کیس کمزور ہے اور جس کا فیس کمزور ہے اسکا کیس طاقتور ہے۔ میری نئی کاوش:- #justice #ImranKhanPTI #injustice #CORRUPTION
Hassan S51,416 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar