
Khalid Hussain Taj
@KhalidHusainTaj • 86,184 subscribers
Advocate High Court. #Member_Islamabad_Bar_Association Struggle for Civilian Supremacy & Rule of Law..
Shorts
Videos

سینئر صحافی Hasnaat Malik حقائق اور شواہد کی بنیاد پر ریٹائر ججز کی ایسی تاریخی کلاس لی وہ دیکھنے لائق ہے ہر ایک پاکستانی کو یہ 1منٹ کی ویڈیو clip ضرور سننا چاہئے حسنات ملک بتاتے ہیں ایک ریٹائر جج کا داماد اسلام باد آ رہا تھا ان کو پروٹوکول دینے کے لیے جج صاحب نے سپریم کورٹ کے1/2
Khalid Hussain Taj235,315 Aufrufe • vor 3 Jahren

یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ طاقتور ترین حلقوں تک پہنچے شکریہ شہریار آفریدی، شکریہ طلال چودھری آج پہلی بار پارلیمنٹ میں ان ماؤں کی آواز سنی گئی جن کے دل ٹوٹے ہیں، جن کے بچے کئی سالوں سے جیلوں میں پڑے ہیں۔ یہ بچے، جن کی معصومیت پر دھبہ لگا، ایک گینگ کے ہنی ٹریپ کا شکار ہوئے۔ اب وقت آگیا ہے کہ انصاف کے لیے سب مل کر کھڑے ہوں۔ میں ملک کے طاقتور اداروں کے سربراہان سے پرزور درخواست کرتا ہوں کہ وہ ان مظلوم بچوں کے کیسز پر فوری توجہ دیں اور ان ماؤں کے زخموں کو بھرنے میں اپنا فرض ادا کریں۔ DG ISPR Mohsin Naqvi Ch Fawad Hussain Mustafa Nawaz Khokhar Hamid Mir حامد میر Iqrar ul Hassan Syed Asma Shirazi
Khalid Hussain Taj63,314 Aufrufe • vor 8 Monaten

عمران خان کی 5 سال پہلے کی گئی پیش گوئی آخرکار درست ثابت ہو گئی #petrol
Khalid Hussain Taj47,939 Aufrufe • vor 6 Monaten

یہ ٹویٹ اتنا retweet کرو سب تک پہنچے فواد چودھری،صابر شاکرجوڈیشل کمپلیکس کےباہر کے ویڈیو شیر کر کے سب کو یوتھیا سمجھ رہے ہیں آج جوڈیشل کمپلیکس کے اندر وکلا اتنے زیادہ تعداد میں مریم نواز کاخطاب سننے آئے تھے کمپلیکس کے اندر جگہ کم پڑ گئی تو ہال کے باہر بھی وکلا کاجم غفیر موجود تھا
Khalid Hussain Taj157,710 Aufrufe • vor 3 Jahren

جب سے PDM کی حکومت بنی ہم خیال ججز نے کس طرح آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا دی سینئر صحافی Matiullah Jan کی زبانی سنئے یہ ویڈیو اتنا Retweet کرو ہر ایک پاکستانی شہری تک پہنچے کہ آج کل ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ہم خیال ججز آئین اور قانون کے ساتھ کیسا کھلوار کر رہے ہیں۔
Khalid Hussain Taj152,570 Aufrufe • vor 3 Jahren

یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلے کس طرح جسٹس اطہر من اللہ نے قوم کے اربوں روپے ضائع کیے ہمارے دوست ثاقب بشیر Saqib Bashir اس حوالے سے اصل حقیقت آپ کو نہیں بتائے گا اطہر من اللہ نے اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر جس کمپنی کے پاس ہائی کورٹ بنانے کا ٹھیکہ تھا اس ٹھیکدار کو Litigation میں اتنا الجھایا اس کو اتنا تنگ کیا کہ اس ٹھیکدار نے ہائی کورٹ کا ٹھیکہ ہی واپس کیا اسلام آباد کے وکلا کے مطابق اطہر من اللہ نے یہ ٹھیکہ اپنے من پسند کمپنی کو دینے کے لیے ایسا کیا تھا اس کے بعد یہ ٹھیکہ اطہر من اللہ کے من پسند ٹھیکداروں کو دیا گیا اربوں روپے قومی خزانے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے بلڈنگ کے لیے خرچ کیے گئے ہائی کورٹ بننے کے چند دن بعد ہائی کورٹ کے لفٹ میؑ لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلا پھس گئے کل بارش میں ہائی کورٹ کی یہ حالت ہوئی پانی کورٹ روم کے اندر جمع ہوئے گرمیوں میں AC کام کرنا بند کرتا ہے خواجہ آصف صاحب کا وہ مشہور ٹویٹ بھی یاد ہوگا جب وہ پہلی بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے بلڈنگ میں آیا تو ہائی کورٹ کی تعمیر کرنے والے ٹھیکدار کے حوالے سے ٹویٹ بھی کیا تھا اس ٹھیکدار کو شرم و حیا بھی یاد دلائی تھی اسلام آباد کے سینئر وکلا یہ کہتے ہیں جس کمپنی کو پہلے ٹھیکہ دیا گیا تھا ریڈ زون کے 90% بڑے بلڈنگ اس کمپنی نے بہت اچھے طریقے سے تعمیر کیے تھے اس میں سپریم کورٹ اور قومی اسمبلی کی بلڈنگ سرفہرست ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ٹھیکہ بھی پہلے اس کمپنی کے پاس تھا اس ٹھیکدار کو اطہر من اللہ نے عدالتوں میں اتنا الجھا کہ رکھا کہ وہ کمپنی تنگ آکر ٹھیکہ ہی واپس کیا یہ سب باتیں اسلام آباد کے وکلا اطہر من اللہ کے حوالے سے کر رہے ہیں اس کی صاف شفاف تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ اصل حقیقت سامنے آ جائے یا اطہر من اللہ صاحب کو اس حوالے سے وضاحت دینا چاہئے Hasnaat Malik Hassan Ayub Khan Matiullah Jan Abdul Qayyum Siddiqui Maryam Nawaz Khan
Khalid Hussain Taj62,175 Aufrufe • vor 1 Jahr

پٹرولیم کی قیمتیں اتنی زیادہ کیوں بڑھی ہیں، اس کو سمجھنے کے لیے شاہزیب خانزادہ کی یہ ایک منٹ کی ویڈیو کلپ ضرور سنیے۔ ایران جنگ کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، اسے آسانی سے رد نہیں کیا جا سکتا۔ سینئر صحافی شاہزیب خانزادہ کے مطابق پاکستان جو پٹرول اور ڈیزل ہینڈل کر رہا ہے، ایران جنگ سے ایک دن پہلے یعنی 27 فروری کو ڈیزل 88 ڈالر فی بیرل مل رہا تھا، جبکہ آج یہ 285 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ موجودہ ڈیزل کی قیمت 27 فروری کے مقابلے میں تقریباً 220 فیصد زیادہ ہے، یعنی تقریباً تین گنا اضافہ ہوا ہے #petrol
Khalid Hussain Taj29,825 Aufrufe • vor 6 Monaten

پاکستان کے معروف صحافی Hamid Mir حامد میر کہتے ہیں کہ مئی 1998 میں اُس وقت کے آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی کرامت بھی نہ چل سکی اور میاں محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکہ کر کے پاکستان کی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔ حامد میر کے مطابق اس وقت کے آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت بھی تیار نہیں تھے مگر نواز شریف اپنے فیصلے پر ڈٹ گیا #نوٹ پاکستان کی تاریخ میں ایک ہی طاقتور وزیراعظم آیا جس کے سامنے آرمی چیف سمیت کسی کی نہ چلتی تھی۔ نواز شریف کو ہمیشہ سازش کے ذریعے اقتدار سے ہٹایا گیا۔ اگر ان کی حکومتیں نہ گرائی جاتیں تو آج پاکستان کی تقدیر بدل چکی ہوتی۔
Khalid Hussain Taj32,226 Aufrufe • vor 7 Monaten

اسلام آباد بار کے وکلا 19 سال بعد ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ اس سے قبل وہ 2007 میں جنرل پرویز مشرف کے خلاف احتجاج کے لیے میدان میں اترے تھے۔ پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ اسی تحریک کے نتیجے میں مشرف کے مارشل لا کا خاتمہ ہوا، ان کا بوریا بستر گول ہوا اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بحال ہوئے۔ آج 19 برس بعد اسلام آباد بار کے وکلا نے دوبارہ سڑکوں پر آ کر ایک پرامن ریلی نکالی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا
Khalid Hussain Taj33,772 Aufrufe • vor 8 Monaten

نیدرلینڈ سے آئی ہوئی خاتون سیاح مس مارگریٹ (Miss Marguerite) چترال میں مقامی پولو کھلاڑیوں کے ساتھ پولو میچ کھیلتی نظر آئی۔ کچھ لوگ اس ویڈیو کو لیکر سوشل میڈیا پر تنقید کر رہے ہیں اور اسے ہماری ثقافت کے لیے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ حالانکہ ایک سیاح کا اپنے ملک سے دور آکر یہاں کے کھیل اور ثقافت میں حصہ لینا ایک مثبت عمل ہے، جسے سراہا جانا چاہیے۔ ہر چیز کو تنقید کی نظر سے دیکھنا مناسب نہیں ہوتا کبھی کبھی ہمیں کھلے دل سے اچھے پہلو کو بھی قبول کرنا چاہیے۔ #Polo #Chitral
Khalid Hussain Taj24,656 Aufrufe • vor 6 Monaten

میں نے اتنی دبنگ پریس کانفرنس پہلے کبھی نہیں دیکھا یہ ویڈیو اتنا Retweet کرو تاکہ سپریم کورٹ کے تمام ججز سمیت ہر ایک پاکستانی تک پہنچے کہ پولیس سروس کی تاریخ کے سب سے کرپٹ ترین افسر قبضہ مافیہ کے سرغنہ غلام ڈوگر کو CCPO لاہور لگا کر سپریم کورٹ کے 3 ہم خیال ججز نے کیا پیغام دیا
Khalid Hussain Taj78,049 Aufrufe • vor 3 Jahren