Khalid Hussain Taj's banner
Khalid Hussain Taj's profile picture

Khalid Hussain Taj

@KhalidHusainTaj84,703 subscribers

Advocate High Court. #Member_Islamabad_Bar_Association Struggle for Civilian Supremacy & Rule of Law..

Shorts

کور کمانڈر پشاور عمر احمد بخاری کا شمار آرمی کے ٹاپ جرنیلوں میں ہوتا ہے، اور یہ بھی ممکن ہے کہ مستقبل میں انہیں فور اسٹار جنرل بنایا جائے۔ آج کور کمانڈر پشاور عمر احمد بخاری نے چترال کے مشہور پولو پلیئر اور لیجنڈ اظہار علی خان سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ چترال کے اس عظیم پولو لیجنڈ کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کے گھر جانا ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ ہم کور کمانڈر پشاور کے مشکور ہیں کہ انہوں نے اس طرح اظہار علی خان جیسے پولو لیجینڈ کو عزت دی وہ واقعی اس اعزاز کے مستحق تھے۔ اظہار علی خان کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے شندور میں گلگت کے خلاف ایک میچ میں 9 گول اسکور کیے تھے۔ وہ گزشتہ دو دہائیوں سے شندور میں چترال اے ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں اور انہیں “مسٹر شندور” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جب سے اظہار علی خان، اصرار ولی اور شہزاد احمد شاہ جی چترال اے کی نمائندگی کر رہے ہیں، گزشتہ 20 سالوں میں گلگت کی ٹیم صرف دو مرتبہ کامیاب ہو سکی ہے، جبکہ باقی تمام میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 2011 سے چترال اے ٹیم شندور میں ناقابلِ شکست رہی ہے، اور گلگت نے آخری بار 2011 میں چترال کو ہرایا تھا، جس کے بعد سے شندور میں اسے مسلسل شکست ہو رہی ہے۔ #نوٹ اس سال شندور میں بہت اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا پشاور میں جیتنے کے بعد گلگت کی ٹیم کے حوصلے بلند ہونگے اس سال شندور کے لیے فورسز اور سولین پر مشتمل اچھی ٹیم سلیکٹ کر کے شندور بھیجنا ہوگا #Chitral #Polo

106,970 просмотров

پچھلے 5 سالوں میں جتنے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز ریٹائر ہوئے ان کے اعزاز میں دیے گئے الوداعی ڈنر میں وکلا ہمیشہ نامزد چیف جسٹس کے ارد گرد جمع ہوتے تھے آج منظر ہی کچھ اور تھا سارے وکلا قاضی کے پاس جمع ہو کر سیلفی لے رہے تھے

212,801 просмотров

یہ ویڈیو اتنا Retweet کرو تاکہ سپریم کورٹ کے ہر ایک جج تک پہنچے اس کے علاوہ یہ ویڈیو آصف کھوسہ ثاقب نثار اور پانامہ نگران جج اعجاز الحسن تک بھی پہنچے تاکہ ان کو پتہ چلے اصل سسلین مافیا Sicilian mafia کون ہے سسلین مافیا کے ساتھ آئے ہوئے وکلا کمرہ عدالت میں جج کو گالی دے رہے ہیں

117,742 просмотров

آج عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر عمران خان کو دیکھتے ہی وکلا نے شدید نعرے بازی شروع کی مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو نیازی جب یہ نعرے لگ رہے تھے تو عمران خان کافی پریشان بھی نظر آئے #توشہ_خانہ

79,618 просмотров

اس ٹویٹ کو اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ ساری دنیا تک پہنچے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس ویڈیو میں کتے بھونک رہے ہیں یا آوارہ کتا بھونک رہا ہے #آوارہ_کتا_غنڈہ_پور

اس ٹویٹ کو اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ ساری دنیا تک پہنچے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس ویڈیو میں کتے بھونک رہے ہیں یا آوارہ کتا بھونک رہا ہے #آوارہ_کتا_غنڈہ_پور

33,399 просмотров

Videos

KhalidHusainTaj's profile picture

میاں صاحب میرا اپنا تعلق چترال سے ہے۔ لواری ٹنل کی تکمیل سے پہلے چترال کے تقریباً 7 لاکھ عوام ہر سال دسمبر سے مئی تک شدید برفباری اور لواری ٹاپ کی بندش کے باعث پاکستان کے باقی علاقوں سے عملاً کٹ جاتے تھے۔ اس طویل تنہائی کی وجہہ سے عوام کو سفری، طبی اور معاشی مشکلات کا سامنا کئی دہائیوں سے رہا ۔ لواری ٹنل چترال کے عوام کے لیے آپ کی طرف سے ایک بہت بڑا تحفہ ہے۔ آپ نے اپنے دورِ حکومت (2013 سے 2017) میں چترال کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرتے ہوئے تقریباً 30 ارب روپے سے زیادہ خرچ کر کے اس منصوبے کو مکمل کیا۔ اگر اس وقت آپ یہ فنڈز جاری نہ کرتے تو شاید یہ منصوبہ کبھی مکمل نہ ہو پاتا۔ بعد میں عمران خان وزیر اعظم بن کر پاکستان کے تمام علاقوں میں بڑے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیے لواری ٹنل نہ ہونے کی وجہ سے دسمبر سے مئی تک شدید برفباری کے باعث چترال کا باقی ملک سے زمینی رابطہ منقطع رہتا تھا۔ آپ کی کاوشوں کی بدولت 2017 سے آج تک چاہے برفباری ہو یا کوئی بھی موسم، لواری ٹنل 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے۔ اس منصوبے سے چترال کے دونوں اضلاع کی تقریبا 7 لاکھ آبادی مستفید ہو رہی ہے اور لوگوں کی زندگی میں آسانی آئی ہے جبکہ تجارت، سیاحت اور روزمرہ زندگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ یہ منصوبہ چترال کی ترقی اور خوشحالی میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #Gilgit #Election #Chitral #Pmln

Khalid Hussain Taj

10,263 просмотров • 12 дней назад

KhalidHusainTaj's profile picture

بڑی خبر اسلام آباد بار کا 3 روزہ ہڑتال کا اعلان، کچہری میں پولیس کے داخلے پر پابندی اسپیشل کورٹ میں جج ابوالحسنات کی عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کی پیشی کے موقع پر پولیس کی جانب سے وکلا کو جوڈیشل کمپلیکس سے باہر نکالنے اور وکلا کی تذلیل کے واقعے پر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے 3 روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے احاطہ کچہری میں پولیس کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی پولیس اہلکار کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کرے گا تو اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد بار کے صدر چودھری نعیم علی گجر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وکلا کے وقار، عدالتی خودمختاری اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کی جانب سے پیر کے روز احتجاج کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

Khalid Hussain Taj

47,005 просмотров • 4 месяцев назад

KhalidHusainTaj's profile picture

اہم خبر آج اسلام آباد پولیس کے دو ڈپٹی انسپیکٹر جنرلز، DIG آپریشنز جواد طارق اور DIG سیکیورٹی محمد عتیق طاہر، اسلام آباد ہائی کورٹ بار پہنچے۔ انہوں نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کی گرفتاری کے موقع پر ہائی کورٹ بار کے صدر و سیکرٹری کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے کی گئی بدتمیزی اور انسدادِ دہشت گردی عدالت میں وکلاء کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وکلاء قیادت سے باضابطہ معافی مانگی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل چودھری آصف عرفان، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی ظفر کھوکھر، صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار سید واجد گیلانی، صدر اسلام آباد بار چودھری نعیم علی گجر، سیکرٹری ہائی کورٹ بار منظور ججہ، سیکرٹری اسلام آباد بار خاور دانیال سمیت ہائی کورٹ اور اسلام آباد بار کی کابینہ و دیگر وکلاء موجود تھے۔ دونوں ڈی آئی جیز نے وکلاء قیادت سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ کسی وکیل کی غیر قانونی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جائے گی، وکلاء کو ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی سے نہیں روکا جائے گا اور کالے کوٹ کی تکریم اور تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اس موقع پر وکلاء قیادت نے پولیس افسران کو واضح پیغام دیا کہ وکلا اپنے ممبران کے تحفظ، وقار اور عزت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

Khalid Hussain Taj

41,593 просмотров • 4 месяцев назад

KhalidHusainTaj's profile picture

یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلے کس طرح جسٹس اطہر من اللہ نے قوم کے اربوں روپے ضائع کیے ہمارے دوست ثاقب بشیر Saqib Bashir اس حوالے سے اصل حقیقت آپ کو نہیں بتائے گا اطہر من اللہ نے اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر جس کمپنی کے پاس ہائی کورٹ بنانے کا ٹھیکہ تھا اس ٹھیکدار کو Litigation میں اتنا الجھایا اس کو اتنا تنگ کیا کہ اس ٹھیکدار نے ہائی کورٹ کا ٹھیکہ ہی واپس کیا اسلام آباد کے وکلا کے مطابق اطہر من اللہ نے یہ ٹھیکہ اپنے من پسند کمپنی کو دینے کے لیے ایسا کیا تھا اس کے بعد یہ ٹھیکہ اطہر من اللہ کے من پسند ٹھیکداروں کو دیا گیا اربوں روپے قومی خزانے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے بلڈنگ کے لیے خرچ کیے گئے ہائی کورٹ بننے کے چند دن بعد ہائی کورٹ کے لفٹ میؑ لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلا پھس گئے کل بارش میں ہائی کورٹ کی یہ حالت ہوئی پانی کورٹ روم کے اندر جمع ہوئے گرمیوں میں AC کام کرنا بند کرتا ہے خواجہ آصف صاحب کا وہ مشہور ٹویٹ بھی یاد ہوگا جب وہ پہلی بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے بلڈنگ میں آیا تو ہائی کورٹ کی تعمیر کرنے والے ٹھیکدار کے حوالے سے ٹویٹ بھی کیا تھا اس ٹھیکدار کو شرم و حیا بھی یاد دلائی تھی اسلام آباد کے سینئر وکلا یہ کہتے ہیں جس کمپنی کو پہلے ٹھیکہ دیا گیا تھا ریڈ زون کے 90% بڑے بلڈنگ اس کمپنی نے بہت اچھے طریقے سے تعمیر کیے تھے اس میں سپریم کورٹ اور قومی اسمبلی کی بلڈنگ سرفہرست ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ٹھیکہ بھی پہلے اس کمپنی کے پاس تھا اس ٹھیکدار کو اطہر من اللہ نے عدالتوں میں اتنا الجھا کہ رکھا کہ وہ کمپنی تنگ آکر ٹھیکہ ہی واپس کیا یہ سب باتیں اسلام آباد کے وکلا اطہر من اللہ کے حوالے سے کر رہے ہیں اس کی صاف شفاف تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ اصل حقیقت سامنے آ جائے یا اطہر من اللہ صاحب کو اس حوالے سے وضاحت دینا چاہئے Hasnaat Malik Hassan Ayub Khan Matiullah Jan Abdul Qayyum Siddiqui Maryam Nawaz Khan

Khalid Hussain Taj

61,927 просмотров • 11 месяцев назад

KhalidHusainTaj's profile picture

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے

Khalid Hussain Taj

44,613 просмотров • 10 месяцев назад