
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛
@Khalif71398225 • 57,857 subscribers
Professional working in Finance and IT (@Team IK Warriors) (Specialized Degree and lethal for Patwari and Patwarans. Try on your own risk )
Shorts
Videos
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

" تحریک انصاف شہادتیں " ننگی لیگ کے امیر مقام کے لوگوں نے الپوری میں پی ٹی آئی کے چار افراد بے دردی سے گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیے ... اس ملک میں ہم ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینے چلے تھے .. !!!!! #ایک_اور_1971_نامنظور #وردیوں_میں_قاتل (حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی ) :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛163,764 views • 2 years ago

" جوان نے بلکل ننگا کردیا " نڈر اور جنونی آتنگ وادی کی کھری باتیں . سب کی واٹ لگا کر رکھ دی ... الله اپنی امان میں رکھے آمین ....!!!! #ایک_اور_1971_نامنظور #وردیوں_میں_قاتل (حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی ) :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛118,467 views • 2 years ago

" بیچارہ فضلے والا فضلو " ذبیح اللہ مجاھد نے واضح کیا کہ ہم نے مولانا فضل الرحمن کو دعوت نہیں دی ھے مگر وہ خود بار بار استدعاء کرتے تھے کہ ہمیں افغانستان بلائیں .. دوسری طرف , افغانستان میں لوگ مولانا فضل الرحمان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مولانا فضل الرحمان کو انسان دشمن قرار دے دیا... بیچارے فضلو کو کوئی پشانتا ہی نہیں ...!!!! #ایک_اور_1971_نامنظور #وردیوں_میں_قاتل (حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی ) :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛118,142 views • 2 years ago

" انسانیت پھر ہار گئی " چند درندہ صفت لوگوں نے ایک نوجوان عدیل احمد کو صرف 15 ہزار روپے کے عوض بے دردی اور بیہمانہ تشدد کر کے موت کی گھاٹ اتار دیا۔.. ویڈیو میں ان درندوں کی شناخت با آسانی کی جاسکتی ہے جو اس نوجوان پہ تشدد کر رہے ہیں . غریب کی جان اتنی ارزاں ہمارے پاکستان میں . 15ہزار نہ دے پایا لیکن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔.. نوجوان عدیل احمد کی لاش تھانہ سرسید کی حدود سے برامد ہوئی جس کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔.. پولیس اور ایجینسیز ویڈیو میں موجود ان درندوں کی جلد از جلد شناخت کر کے ان کو قرار واقعی سزا دیں۔ آواز اٹھائیں ایک غریب مرگیا کیا بتا آپ کی آواز اسکو انصاف دلاسکے .. امید تو نہیں ہاں لیکن خدا کرے ...!!!! Sajawal sheikh #یکطرفہ_فیصلہ_کالعدم_قرار_دو #عمران_خان_کو_رہا_کرو :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛123,068 views • 3 years ago

" ایک بیٹی کی آنسوؤں بھری پکار " چادر چاردیواری کا احترام نہیں , 5500 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل میں بھی وردی والا بغیرت میجر ملوث , ماڈلز کی وڈیوز آئیں تو نوچنے کھسوٹنے والے بوڑھے نیلی گولیوں کے شیر جنرلز , منشیات اور اسمگلنگ کا ذکر آیے تو فوج شامل , پاکستانیوں کو قتل اور گمشدہ کرنے میں فوج شامل , کون سی ایسی برائی ھے جس میں یہ وردیاں شامل نہیں ... پھر کہتے ہیں ہماری عزت کرو تاکہ ہم اپ کی عزتیں پامال کرسکیں , ہم لمبر ون ہیں سارے غلط کاموں اور دھندوں میں .. ایسے میں اس حوا کی بیٹی کی پکار کون سنے گے . سنے والے تو خود , قاتل ,لٹیرے اور عزتیں لوٹنے والے یا انکے سہولت کار ہیں ..!!! Sajawal sheikh #خان_ہے_جان :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛97,736 views • 3 years ago
2:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

" انسان کے روپ میں حوس بھرے شیطان " ( قابل اعتراز مناظر ) اسلامیہ کالج کا اسکینڈل دبا دیا گیا . برباد ہوئی عزتیں مٹی میں رل گئیں . جس ملک میں حوا کی بیٹی کی عزتیں کسی چلے ہوۓ وردی والی مقدس گاۓ سے بھی ارزاں ہوں پھر کوئی سدھار کیسے آسکتا ھے .. کراچی میں ایک اور دل ہلا دہنےبوالا اسکینڈل منظر عام پر ... پرائیویٹ اسکول کا پرنسپل گرفتار بڑی تعداد میں غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد . نوکری اور دوسرے جھا دیکر اسکول میں اپنے دفتر میں ہی خواتین کو اپنی حوس کا نشانہ بناتا تھا اور پھر CCTV پر انکی ریکارڈنگ کرکے بلیک میل کرتا تھا .... پتا نہیں یہ ملک کس طرف جارہا ھے , قیامت سے پہلے ہر طرف قیامت کے مناظر نظر آتے ہیں ...!!!! Sajawal sheikh #خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں #عمران_خان_کو_رہا_کرو :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛83,226 views • 3 years ago

" ننگی لیگ مسجدوں میں " امام مسجد اور انتظامیہ پر دباؤ ڈلواکر , ننگی لیگ اب مسجدوں میں ووٹ مانگ رہی ھے ... کوئی پنڈی کو خبر کروادے اب یہ نوبت آگئی ھے , پھر مان جائیں آپ سے ہونے کا نہیں ....!!!! #ایک_اور_1971_نامنظور #وردیوں_میں_قاتل (حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی ) :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛19,946 views • 2 years ago

" پنجاب پولیس پھر ٹن " حجرہ شاہ میں شراب کے نشے میں دھت اے ایس ائی مشتاق کھچی .. نشے میں گاڑی ٹکرانے پر ویڈیو وائرل . بتایا جاتا ھے کہ ڈی پی او اوکاڑہ نے مقدمہ درج کروا کر گرفتار کروا دیا ھے .. پریس کانفرنس میں اسکے بھی پاگل ہونے کے اعلان کا انتظار کریں ...!!! @kh_warriros #عمران_خان_کو_رہا_کرو :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛16,281 views • 3 years ago
No more content to load