
DAUD KHAN
@KHAN278287 • 2,497 subscribers
𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐂𝐚𝐧 𝐇𝐨𝐥𝐝 𝐇𝐢𝐦, 𝐍𝐨𝐭 𝐇𝐢𝐬 𝐈𝐝𝐞𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 🇵🇰 ❤️ Imran Khan
Shorts
Videos

ماں کی فریاد 💔 مجھے جیل میں قید کر لو، میرے بیٹے کو جانے دو، بیچارا ریڑھی لگائے گا۔
DAUD KHAN219,945 views • 2 months ago

سارا دن یہ عوام ان وردی والوں سے ذلیل ہوتی ہے، شرم نہیں آتی کہ حق کے لیے نکلیں💔
DAUD KHAN89,581 views • 1 month ago

💔 دل ہلا دینے والی داستان… یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے روز روتا ہے، انسٹاگرام پر پوسٹ کرتا ہے اپنی 16 سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے، جو ڈیڑھ سال سے قید ہے۔ میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھی، ہزاروں لوگوں نے اسے دیکھا، آواز اٹھائی، مگر اس شرمناک حکومت کو شرم نہ آئی۔ یہ ویڈیو کل کی ہے، جہاں باپ پھر رو رہا ہے… آخر مریم نواز ان مجرموں کو کیوں بچانا چاہتی ہے؟؟؟ کیوں، آخر کیوں؟ کون ہیں وہ؟ کہیں حکومت خود اس گند میں شامل تو نہیں؟؟؟
DAUD KHAN76,880 views • 1 month ago

💔 شرمناک بری عورت کا بازو پس گیا، لوگ چیختے رہے لیکن ڈرائیور نے گاڑی نہیں روکی۔
DAUD KHAN25,079 views • 1 month ago
No more content to load