
Hassan Khan
@khanhassankhan • 4,549 subscribers
ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ العلی العظیم۔۔۔ اس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹ لکھاری کی ذاتی رائے پر مبنی ہے۔ کسی ادارے کا فاضل لکھاری سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
Shorts
Videos

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif صاحبہ ابھی چند دن پہلے اپ نے یہ ڈی گراؤنڈ میں فلاور شاپس والوں کو مفت ریڑھیاں دے کر خوبصورت مارکیٹ بنوائی تھی۔ آج ان غریب ریڑھی والوں کی فریاد سن لیں وہ کہہ رہے ہیں کہ PHA نے ان غریبوں سے فی ریڑھی پچاس ہزار روپے ماہانہ وصول کرنا شروع کردیے ہیں۔ Chief Minister's SMU
Hassan Khan55,431 views • 7 months ago

Imran Khan’s fans are a different breed indeed logic simply doesn’t apply…
Hassan Khan40,024 views • 5 months ago

حافظ آباد کے ایک محنت کش کے بیٹے احمد نے سرکاری سکول میں پڑھ کر اپنی اس بیماری کو شکست دیتے ہوئے 850 میں 550 نمبرز لیے ہیں یہ واقعی سپیشل چائلڈ ہے۔رانا سکندر صاحب نے خصوصی طور پر اسے بلایا اسے اپنی جیب سے پچاس ہزار انعام کے ساتھ آئیندہ تعلیمی اخراجات کی ذمےداری اُٹھا لی۔ ❤️
Hassan Khan57,360 views • 11 months ago

اس شخص کو تب نہیں روتے دیکھا جب مشرف دور میں اس پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔ اس کی آنکھ میں تب ایک آنسو تک نہ دیکھا جب اس پر موت کی سزا والا منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنا کر جیل میں تکلیفیں پہنچائی گئیں لیکن ملک کے غداروں کے ہاتھوں وطن کے شہداء کی توہین نے اس مضبوط شخص کو بھی رُلا دیا۔
Hassan Khan101,765 views • 3 years ago
No more content to load